خواجہ آصف نے آرمی چیف کے آگے ہاتھ جوڑے؟

Terminator;

Minister (2k+ posts)

مجھے کل میٹنگ میں موجود ایک خاتون ممبر نے بتایا ’’میں جنرلز کی تیاری اور ہوم ورک پر حیران رہ گئی جب کہ ہماری ساری سیاسی لیڈر شپ بے ربط اور لایعنی گفتگو کرتی رہی‘ مجھے ان حالات نے مکمل مایوس کر دیا‘ میں شدید ڈپریشن کے عالم میں وہاں سے اٹھی‘‘میں نے ان سے عرض کیا ’’ہمارا یہی المیہ ہے‘ ہمارے جنرلز ہمارے لیڈرز سے زیادہ پڑھتے اور زیادہ سوچتے ہیں۔‘‘

ابے جیدے چنگڑ تمہیں نہیں معلوم کہ فوج کا ایک سپاہی بھی کئی قسم کے ذہنی، اور جسمانی ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد فوج میں بھرتی ہوتا ہے،، تو عسکری قیادت کی تو بات ہی اور ہے،،، درجنوں، بیسیوں قسم کے تعلیمی، اور جسمانی فٹنس کے بعد اُنکی بھرتی ہوتی ہے،، اور یہ سلسلہ اُنکی ریٹائرمنٹ تک جاری رہتا ہے
جبکہ دوسری طرف اِس چنگڑ کو ھڈّی پھینکنے والا وڈا دلا "بی اے "جیسا معمولی امتحان بھی تھرڈ ڈویژن (پارٹس) میں پاس کرکے دھاندلی، اور ووٹ چوری سے 37 سال تک اِس ملک کے اقتدار پر قابض رہا
Bubber Shair
Rajarawal111
Resiliant
Waqar_H
ansar_raja786
Awan S


 
Last edited: