خواجہ آصف نے علامہ اقبال کے پوتے اور بہو سےمعافی مانگ لی

khawai1i1212.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے مصورِ پاکستان علامہ محمد اقبال کی بہو اور پوتے کے گھر چھاپے پر معافی مانگ لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے اس معاملے پر معافی قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مانگی اور کہا کہ میں اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے معافی مانگتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ علامہ اقبال کے مرحوم بیٹے جسٹس جاوید اقبال کی اہلیہ جسٹس ناصرہ جاوید علامہ اقبال کی بہو ہیں، ہمیں ان کا اور ان کے بیٹے ولید اقبال کے بے حد احترام ہے، میں علامہ اقبال کی بہو اور پوتے کے گھر پر پولیس کے چھاپے کی مذمت کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنی حکومت گرائے جانے اور موجودہ حکومت کے خاتمے کیلئے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف آزادی مارچ کا اعلان کیا ہے، وفاقی و پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے اس مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومتی فیصلے کے بعد صوبے بھر میں تحریک انصاف کے رہنماؤں و کارکنان کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا ہے اور ان کی گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، اسی دوران ایک چھاپہ علامہ اقبال کی بہو اور پوتے ولید اقبال کے گھر پر بھی مارا گیا تھا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس ساری زیادتی کا اصل مجرم قادیانی باجوہ جس نے ایک قاتل منشیات فروش دہشت گرد نطفہ حرام گشتی کے بچے کالے کنجر ہوشیار پور کے چکلے کی پیداوار کو مسلمانوں کے قتل عام کے لئے پٹا کھول کر چھوڑا اگر کوئی رانے کنجر گشتی کے بچے کی حرام زدگی سے کوئی بندہ جان سے گیا تو رانے کنجر کے ساتھ اس کو مسلط کرنے والے کو یعنی پھانسی باجوے کو بھی ہونی چاہیے
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
khawai1i1212.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے مصورِ پاکستان علامہ محمد اقبال کی بہو اور پوتے کے گھر چھاپے پر معافی مانگ لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے اس معاملے پر معافی قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مانگی اور کہا کہ میں اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے معافی مانگتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ علامہ اقبال کے مرحوم بیٹے جسٹس جاوید اقبال کی اہلیہ جسٹس ناصرہ جاوید علامہ اقبال کی بہو ہیں، ہمیں ان کا اور ان کے بیٹے ولید اقبال کے بے حد احترام ہے، میں علامہ اقبال کی بہو اور پوتے کے گھر پر پولیس کے چھاپے کی مذمت کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنی حکومت گرائے جانے اور موجودہ حکومت کے خاتمے کیلئے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف آزادی مارچ کا اعلان کیا ہے، وفاقی و پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے اس مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومتی فیصلے کے بعد صوبے بھر میں تحریک انصاف کے رہنماؤں و کارکنان کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا ہے اور ان کی گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، اسی دوران ایک چھاپہ علامہ اقبال کی بہو اور پوتے ولید اقبال کے گھر پر بھی مارا گیا تھا۔
Begherat....pehley badmaashee keroo pher maafi mangoo...drama baaz......
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Apology is NOT enough.
All the perpetrators...... Kukri, Chief Secretary, IGP, CPO, DPO, DIG's, SP, DSP, Inspector and the all the team involved in this unforgivable crime against Mohtrim Allam Iqbal's "Khanwadah" should be kicked out of govt service and send to prison for life.

قائد اعظم کی آخری آرام گاہ کی بے حرمتی پر اگر ہماری بیغرت عدالتوں نے اس جانور صفدر اعوان کو مثالی سزا دے دی ہوتی تو قوم کو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
اس بدمعاشی کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے

امپورٹڈ_فاشسٹ_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اور باقی پارلیمینٹیرینز کی خواتین ان کی ماں بیٹیوں کی تزلیل ہے؟ ان کا اس ملک میں کوئ احترام نہیں؟ ان کا بنیادی حق نہیں احتجاج؟ اس معافی سے ایک راستہ نکلا ہے مستقبل قریب میں راے ونڈ ہاوس اور بلاول ہاوس اور اس ایوان میں بیٹھی ایک ایک امپورٹڈ جماعت کے لوگوں کے گھروں کے دروازے توڑے جایں گے ان کے بیڈروموں تک گھسا جائے اور ان کی بیٹیوں کو تھپڑ مارے جائیں اور پھر ٹی وی پر ان کے احترام کا ڈرامہ کہہ کر معافی مانگ لی جائے اس کام کے لیے تحریک انصاف فیاض الحسن چوہان کو یہ زمہ داری دے