خون مسلم اتنا ارزاں کیوں؟؟

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
تیرے ہوتے ہوئے بھی اے خالق

ہم پر ہر شخص نے خُدائی کی ۔ ۔۔

کیا آپ کو بھی کبھی تصاویر دیکھ کے رونا آیا ؟

یہ شامی والد اور اس کے بچے کی تصاویر ہیں ۔ بچوں کے لیے بہت تلاش کے بعد جو ملا وہ ہاتھ میں سامنے ہے ۔

بجائے باپ بچہ کو بہلاتا یہاں بیٹا باپ کو دلاسا دے رہا ہے۔

مجھے تو دیکھ کر رونا آ گیا ہے۔

یہ تصاویر انسانی ضمیر، عالمی اداروں ، بڑی طاقتوں، ڈی پی مافیا اور بالخصوص مسلم حکمرانوں اور پوری مسلم دنیا کے منہ پر شاندار طمانچہ ہیں ۔

ان سب کی بےحسی کی مثال شاید تاریخ میں ملے جو انھوں نے شام کے حوالے سے اختیار کی ہے۔ خدا ان کو غارت کرے۔

اور ہاں وہ ڈی پی مافیا کہاں ہے جو فرانس کے غم میں مرا جا رہا تھا اور بڑھ بڑھ کر ڈی پی لگا رہا تھا، اب بولو تمھاری غیرت کہاں مر گئی ہے، کوئی ان کے ساتھ بھی اظہار یکجہتی کرو منافقو​


12249568_1106722449339576_2339347012062534822_n.jpg



11219305_1106722396006248_1906354901471091543_n.jpg



12243456_1106722506006237_6966042122910536117_n.jpg
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
انسان نے "انسانیت" کے اپنی آٹھ ہزار سالہ تاریخ میں کوئی غیر معمولی ارتقائی مراحل طے نہیں کیے،وہیں جمود کا شکار ہے۔
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ تصاویر شامی نہیں
بلکہ پاکستانی مہاجر خاندان کی ہیں
جو مقدونیہ کی سرحد پر پھنسا ہوا ہے۔


https://www.facebook.com/PakBarcelona/​
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ تصاویر شامی نہیں
بلکہ پاکستانی مہاجر خاندان کی ہیں
جو مقدونیہ کی سرحد پر پھنسا ہوا ہے۔


https://www.facebook.com/PakBarcelona/​
اگر پاکستانی ہے تو مقدونیہ میں پاکستانی سفارتخانہ کیا بھنگ کے نشے میں غرق ہے،ان کی پاکستان واپسی اور ان کے قیام و طعام کا کون زمہ دار ہے،؟؟کیوں در در کی ٹھوکریں کھا رھا ہے یہ بیچارہ؟ شامی ،عراقی،افغانی،لیبین،برمی مسلمان تو سمجھیں یتیم ہیں۔کیا ہم پاکستانی بھی،حکومت اور فوج کے ہوتے ہوئے یتیم ہیں؟؟
 

feeqa

Senator (1k+ posts)
Instead blaming other, we start looking what are we doing wrong. Tell me one muslim country where there is true leadership. In Pakistan people keep selecting these corrupt Nooras, Madaris, Tafu ****** & then blame west for all their sufferings. There will be no more mann & salwa coming down from sky. Muslim nation has to wakeup & start contributing in civilize society instead waiting for judgement day & hoors
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
اگر پاکستانی ہے تو مقدونیہ میں پاکستانی سفارتخانہ کیا بھنگ کے نشے میں غرق ہے،ان کی پاکستان واپسی اور ان کے قیام و طعام کا کون زمہ دار ہے،؟؟کیوں در در کی ٹھوکریں کھا رھا ہے یہ بیچارہ؟ شامی ،عراقی،افغانی،لیبین،برمی مسلمان تو سمجھیں یتیم ہیں۔کیا ہم پاکستانی بھی،حکومت اور فوج کے ہوتے ہوئے یتیم ہیں؟؟
پاکستان حکومت کی بے حسی کا تو سب کو پتا ہے
ان کو کیا ضرورت ہے پیدل یورپ جانے کی وہ بھی بچوں سمیت ؟
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
پاکستان حکومت کی بے حسی کا تو سب کو پتا ہے
ان کو کیا ضرورت ہے پیدل یورپ جانے کی وہ بھی بچوں سمیت ؟
معاف کیجیئے گا بارکہ بھائی ،یہ بات کوئی دل کو لگ نہی رہی کہ کوئی پاکستانی پیدل فیملی سمیت یورپ جانے کی کوشش کرے گا اگے ﷲ بہتر جانے۔
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
معاف کیجیئے گا بارکہ بھائی ،یہ بات کوئی دل کو لگ نہی رہی کہ کوئی پاکستانی پیدل فیملی سمیت یورپ جانے کی کوشش کرے گا اگے ﷲ بہتر جانے۔

بھائی جی اس وقت یورپ میں اصل شامی کم اور پاکستانی دو نمبر پاسپورٹ بنوا کر
شامی بن کر یورپ میں زیادہ داخل ہو رہے ہیں
جس میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں
اور یہ دو نمبر پاسپورٹ بھی پاکستانی ہی بنا کر دے رہے ہیں
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)

بھائی جی اس وقت یورپ میں اصل شامی کم اور پاکستانی دو نمبر پاسپورٹ بنوا کر
شامی بن کر یورپ میں زیادہ داخل ہو رہے ہیں
جس میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں
اور یہ دو نمبر پاسپورٹ بھی پاکستانی ہی بنا کر دے رہے ہیں

(quite)(quite)(quite)(quite)اب کیا بولوں میں