خیبر پختونخواہ میں تبدیلی

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
col2.gif


col2a.gif


http://jang.com.pk/jang/may2015-daily/02-05-2015/col2.htm
 
Last edited by a moderator:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے خٹک صاب، ایک بے چاری ننھی منی سی جان
کہاں کہاں جائیں
چین والوں نے بلایا تو انہیں بڑی مشکل سے ٹالا کہ بھئی مجھے گھر میں کام ہے
افغانستان والے تو پیچھے ہی پڑ گئے

سارے جہاں کا درد خٹک کے جگر میں ہے
بلکہ سنا ہے اب تو کڈنی میں بھی ہے
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
،اس آدمی کا کالم پڑھے بغیر یہ جملہ اسکے نام لکھنا چاہتا ھوں کہ صافی محترم ، صحافت مقدس پیشہ ہے اسکی عزت کرو۔ ورنہ جیب میں لگے قلم اور دلال کے کان پر لگے سگریٹ کا فرق جاتا رھتا ہے۔

 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
تنقید ۔۔۔ تنقید کہ جس کے سننے کو حوصلہ چاہئے

تحریک انصاف پر اگر کوئی غیر تنقید کرے تو وہ لفافہ ہے، پیسے لے کر تنقید کر رہا ہے
اگر کوئی اپنا ممبر تنقید کرے تو یہ جمہوریت کا حسن ہے
اگر اپنے ممبر کی تنقید تھوڑی بڑھ جائے تو وہ بھی بک گیا ہے

ضروری کہ آپ دن رات تحریک انصاف کی واہ واہ کریں، ورنہ آپ بکاو مال ہیں
ایز سمپل ایز دیٹ

سب اچھا ہے ۔۔ سب اچھا ہے۔۔۔ سبز رنگ کی عینک لگالو ۔۔ سب اچھا ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
سب کاسب صرف بکواس ہے۔ اسکی مجھے ایک بات کا بھی اعتبار نہیں۔

اس بندے نے آج تک پی ٹی آئی کی کسی بھی مثبت اقدام پہ ایک لائن تک کئی نہیں لکھی لیکن جلتی کُڑتی ساس کی طرح اگر خٹک صاحب نے تھوڑی تیز چھینک بھی مار دی تو اس پہ بھی یہ پورا کالم لکھ مار تا ہے۔

کیا اس نے آج تک آر ٹی آئی ، رائیٹ ٹو سروسز، پولیس میں ریفارمز، محکمہ تعلیم میں ریفارمز، وغیرہ جیسے کسی بھی مثبت بات پہ قلم اُٹھایا ہے تو کوئی مجھے بتلا دے؟ اسکی شکل کیساتھ ساتھ ہر دم اس کے ہاتھوں سے بھی نحوست ہی ٹپکتی ہے۔ میرے خیال میں یہ اپنی شادی پہ بھی خوش نہیں ہوا ہوگا اُس دن بھی اس کے چہرے اور منہ سے نحوست ہی ٹپکتی ہوگی۔

اور مظاہرین جب سڑک بند کرینگے تو پھر پولیس کی کاروائی ہوگی۔ پی ٹی آئی نے اپنے دھرنے میں کوئی بھی مصروف روڈ یا گاڑیوں کے جانے کا راستہ بند نہیں کیا تھا۔ اور وہ ریڈ زون میں تھے جہاں عام لوگوں کا داخلہ ویسے ہی ممنوع تھا۔

اور جب اے این پی کے لوگ ایزی لوڈ کے ذریعے بھرتیاں کرینگے تو انہیں اب بے روزگار ہونا ہوگا۔ اپنے پیسے اور نوکریاں اب ایزی لوڈ کے مؤجدین اے این پی والوں سے مانگے پی ٹی آئی کی حکومت دوسری پارٹیوں کی حکومتوں کیطرح نہیں جو آنکھیں بند کردیں۔
 
Last edited:

israr0333

Minister (2k+ posts)
is kalam me tu sirf tanqeed he jo Tabdeli waha education ,Police,Forest,Land Department,Rights to Service aur be shumaar aisay achay iqdam pe ki gai he .

is ka tu kahi pe zikar hi nahi he ,Ha Albattah Salim Saafi ki apni Rating khatam hogai he.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
سب کا سب صرف بکواس کیا ہے۔ اسکی ایک بات کا مجھے اعتبار نہیں۔

اس بندے نے آج تک پی ٹی آئی کی کسی بھی مثبت اقدام پہ ایک لائن تک نہیں لکھی لیکن جلتی کڑتی ساس کی طرح اگر خٹک صاحب نے تھوڑی تیز چھینک بھی مار دی تو اس پہ بھی یہ پورا کالم لکھ مار دیتا ہے۔

کیا آج تک اس نے آر ٹی آئی ، رائیٹ ٹو سروسز، پولیس میں ریفارمز، محکمہ تعلیم میں ریفارمز، وغیرہ کسی بھی مثبت بات پہ قلم اُٹھایا ہے تو کوئی مجھے بتلا دے؟ اسکی شکل کیساتھ ساتھ ہر دم اس کے ہاتھوں سے بھی نحوست ہی ٹپکتی ہے۔ میرے خیال میں یہ اپنی شادی پہ خوش نہیں ہوا ہوگا اس دن بھی اس کے چہرے اور منہ سے نحوست ٹپکتی ہوگی۔

اور مظاہرین جب سڑک بند کرینگے تو پھر پولیس کی کاروائی ہوگی۔ پی ٹی آئی نے اپنے دھرنے میں کوئی بھی مصروف روڈ یا گاڑیوں کے جانے کا راستہ بند نہیں کیا تھا۔ اور وہ ریڈ زون میں تھے جہاں عام لوگوں کا داخلہ ویسے ہی ممنوع تھا۔

اور جب اے این پی کے لوگ ایزی لوڈ کے ذریعے بھرتیاں کرینگے تو انہیں اب بے روزگار ہونا ہوگا۔ اپنے پیسے اور نوکریاں اب ایزی لوڈ کے مؤجد اے این پی والوں سے مانگے۔

Haha, Aur jo baatay is ne liki hai, agar woh sach bhi hai, toh unki haisyat Peanuts k barabar hai. Mulk main dusri parties itnay barhay U-Turns leti hai, Itnay barhay corruptions karti hai, Militant Wings rakti hai, Phir bhi saafi sahab yeh fikar hai k KPK main:

1) 40 logo k khyber road per dharna dene k khilaf action kyu nai liya jata(Perhaps he is referring to the good governance of punjab who takes action against even the blind people).

2) Aur CM KPK apnay Wafd main 7 ki bajae 40 logo(which i don't believe the number would be somewhat 20 to 25 people at most but Saafi as usual exagerating because he is speaking against PTI) ko kyu le kar gaya. Ab isko koi batae k kiya kisi ko apnay banday khud choose kar k lejanay ka haq nai hai? Ya Mezbaan hi bataega k bas itnay banday lao?

3) Aur KPK Information minister Local newspaper main news dene ki bajae Lahore Islamabad k news paper main news dene ka order kyu diye. Bhai is tarah shayad unko Reveniew ki bachat hoti ho, kyu k KPK k people to already os change ko mehsoos kar rahay hotay hai toh unhi k liye news dena shayad unki policy k mutabiq paisay ka zaya ho. aur wo chahtay ho k mulk k dusray cities k log yeh jaan pae k PTI kiya kar rahi hai aur dusri parties ne ab tak kia kiya hai.

Conclusion: Such peanuts type of article is a proof that Anti-PTI people are finding it hard to unearth something big about PTI. LOL
 
Last edited:

values

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اس بد نصیب پر لکھنے کوئ دلچسپی بی نہیں۔
اس مکروہ صفت پر لکھنے سے بہتر ھے کہ میں نیاگرا فال کا خوبصورت نظارہ کروں جو اس وقت میرے ہوٹل گی پندرہویں منزل کی کھڑکی میں سے چاندنی رات میں چمک رھی ھے۔ اس کے بے حساب پانیوں کا بہاؤ میرے کانوں میں ایک سریلی دھن کی طرح اپنے سر تال بکھیر رھا ھے۔
میں یہاں اپنے اس فورم کے ساتھیوں ، اپنے لیڈر کپتان اور اپنے پاکستان کے لیے دعا گو ھوں۔میرا اللہ میرے ساتھیوں کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے اور ھمیں ہمت اور استقامت دے کہ ھم اس تبدیلی کے سفر کو آگے بڑھائیں ۔امین
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
تنقید ۔۔۔ تنقید کہ جس کے سننے کو حوصلہ چاہئے

تحریک انصاف پر اگر کوئی غیر تنقید کرے تو وہ لفافہ ہے، پیسے لے کر تنقید کر رہا ہے
اگر کوئی اپنا ممبر تنقید کرے تو یہ جمہوریت کا حسن ہے
اگر اپنے ممبر کی تنقید تھوڑی بڑھ جائے تو وہ بھی بک گیا ہے

ضروری کہ آپ دن رات تحریک انصاف کی واہ واہ کریں، ورنہ آپ بکاو مال ہیں
ایز سمپل ایز دیٹ

سب اچھا ہے ۔۔ سب اچھا ہے۔۔۔ سبز رنگ کی عینک لگالو ۔۔ سب اچھا ہے

Bohut barhi Tanqeed kar di hai Saafi sahab ne. Haha... He is finding it hard to unearth something big about PTI toh Khyber road per 40 logo k dharnay k baray main lik diya k Punjab government ki tarah(jo Blind log k khilaf bhi action le leta hai) KPK action kyu nai leta. LOL Yeh tanqeed nai hai, darasal apkay leaders ki hi hosla afzai hai k woh kitnay achay tareekay say Blind logo ko bhi maar bagaatay hai.:P
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
تنقید ۔۔۔ تنقید کہ جس کے سننے کو حوصلہ چاہئے

تحریک انصاف پر اگر کوئی غیر تنقید کرے تو وہ لفافہ ہے، پیسے لے کر تنقید کر رہا ہے
اگر کوئی اپنا ممبر تنقید کرے تو یہ جمہوریت کا حسن ہے
اگر اپنے ممبر کی تنقید تھوڑی بڑھ جائے تو وہ بھی بک گیا ہے

ضروری کہ آپ دن رات تحریک انصاف کی واہ واہ کریں، ورنہ آپ بکاو مال ہیں
ایز سمپل ایز دیٹ

سب اچھا ہے ۔۔ سب اچھا ہے۔۔۔ سبز رنگ کی عینک لگالو ۔۔ سب اچھا ہے
[/QUOTEسچ،سچ بتاؤ پنجاب میں سبز عینک کی بجائے بیل والے کھوپے کس نے پہن رکھے ھیں؟؟؟؟؟اور پنجاب حکومت میں کتنے وزیر ھیں جنہوں نے گھوڑے کی آنکھوں والے چشمے پہن رکھے ھیں جنہیں لاھور اور وزیرِاعلٰی کے سوا اور لاھور کے سوا پووووووووووووووووورا پنجاب ایک میدان ھی نظرآ تا ھے؟؟؟؟؟کیون منافقت کرتی،یا کرتے ھو؟؟؟ کیوں لوگ یہ نہیں کہتے کہ یہ اچھا ھوا ھے اور فلاں بھی کا اچھا یا کرنا ھو گا؟؟؟؟؟کیوں تم لوگ صرف جھوٹ اور منافقت کی گود میں بیٹھ کر آپنی قبر کو دوزخ کا گھڑا بناتے ھو؟؟؟؟۔
 

optimistic

Senator (1k+ posts)
اپنے خٹک صاب، ایک بے چاری ننھی منی سی جان
کہاں کہاں جائیں
چین والوں نے بلایا تو انہیں بڑی مشکل سے ٹالا کہ بھئی مجھے گھر میں کام ہے
افغانستان والے تو پیچھے ہی پڑ گئے

سارے جہاں کا درد خٹک کے جگر میں ہے
بلکہ سنا ہے اب تو کڈنی میں بھی ہے

Nahi nahi dard tou Chotay aur Baray taklay ko ha, Model town mein auraton ko moun mein goliyan marwa kr, aur Lahore ko venice bana kr hr jaga jaan phnchatay hein, 2 2 foot pani mein khary ho k tasveerain banwa kr apni Mehnat ka saboot daitay hein. Aur mein nay tou suna ha awam ko inn garmiyon mein bijli bhi milny wali ha chatti bari ka teesra saal jo shuru ho raha ha.Punjab k halaat waisy bhi achy hein Mian sahib k mutabiq q k un k naqshay mein punjab sirf Lahore ha.

China Turkey say contracts sign kr k economy ko bara sahara milay ga pr jo Bijli say mulk ki industry bund hui pari ha uss ka kuch nahi krna. Ulta iss saal be dono taklay tax chori mein pakray gaye.
 

desan

President (40k+ posts)
Last few weeks, he was noted to be quite angry with NS and PML-N...

Finally, has has gotten his fat lifafa that he was throwing tantrum for!!!


 

Ahmedkwt

Senator (1k+ posts)
I fully understand your hate against PTI and KPK govt being a true PMLN supporter but I would love to see couple of answers from you.

Only reason you appreciate above article from Saleef Safi because it is against PTI?

He has listed top three problems. 1. PTI is in coalition with PMLN in KPK. 2. Travel to Afghanistan 3. People protesting in Peshawar because of traffic?

Please help me understand all the above three problems with regards to the life of poor people.

Is it affecting the health situations of people? terrorism has increased because of above three top issues? Schools are closed and there is no education in Schools? What kind of criticism it is? Please help me understand.


تنقید ۔۔۔ تنقید کہ جس کے سننے کو حوصلہ چاہئے

تحریک انصاف پر اگر کوئی غیر تنقید کرے تو وہ لفافہ ہے، پیسے لے کر تنقید کر رہا ہے
اگر کوئی اپنا ممبر تنقید کرے تو یہ جمہوریت کا حسن ہے
اگر اپنے ممبر کی تنقید تھوڑی بڑھ جائے تو وہ بھی بک گیا ہے

ضروری کہ آپ دن رات تحریک انصاف کی واہ واہ کریں، ورنہ آپ بکاو مال ہیں
ایز سمپل ایز دیٹ

سب اچھا ہے ۔۔ سب اچھا ہے۔۔۔ سبز رنگ کی عینک لگالو ۔۔ سب اچھا ہے
 

Ahmedkwt

Senator (1k+ posts)
Dear PMLN supporter please help me understand top three problems listed by Saleem Safi in this column. If these are the problems of poor people of Pakistan right now than Thank you very much Journalists :)
 

Insight

Senator (1k+ posts)
Geo Policy. Salim Safi hit KPK. Sethi hitting Baluchistan and Agencies. Hamid Mir hitting Punjab and agencies. Sindh no need Zaradari is trying already to sink. Karachi to be separated as West Pakistan by Hasan Nisar.
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
ھم مٹی سے بنے عام انسانوں کے برعکس حکمران سیاست دان ٹھوس مادے سے بنے نھیں ھوتے، پانی کی طرح ، جس برتن میں ڈالو، یہ اُسی کی شکل اختیار کر لیتے ھیں ۔۔ نبیل گبول نے جس طرح کے برتن کا آرڈر کمہار کو دے رکھا ھے، اس نے کمہار کے ھوش اُڑا رکھے ھیں ۔۔ کچھ دن تک پتا چلے گا کہ یہ سیاستدان کیسی عجیب و غریب شکل لے کر آ رھا ھے، ذوالفقار مرزا ولایتی صراحی میں پھنسا ھوا ھے اور کسی کو سمجھ نھیں لگ رھی ۔۔ سب کے اپنے اپنے کُوزے اور عجیب شکلوں کے مرتبان ھیں، جن سے منہ نکال نکال کر یہ لوگ ھمیں وعظ نصیحت کرتے رہتے ھیں