دادی کی وفات کی خبر حکومت کو دینی چا ئیے تھی - مریم نواز کی سیاست شوروع

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ارے باپ رے؟....نواز شریف پاکستان واپس انے والے ہی تھے کہ
مریم نے منع کر دیا..اب وہ کبھی بھی نہیں ایں گے
انصاف حکومت کا ایک اور چوتیاپا .....انہیں چاہئیے تھا اپنے کسی بندےکو
دادی سرہانے بٹھا دیتے اور جسے ہی اسکی جان نکلتی ....سب سے پہلے
مریم کو اطلاع دیتے ?
 
باس از باس

MPA (400+ posts)

الله پاک پاکستان کو اس چلتر عورت کے شر سے بچائے۔۔۔

ہم کوشش کر رہے ہیں کہ بزرگ خاتون کی وفات کو سیاست سے الگ رکھیں لیکن یہ عورت اپنی دادی کی وفات کو بھی کیش کرانا چاہ رہی ہے۔۔۔

توبہ کتنی چھنال عورت ہے جسے جلسے کرنے کی فکر ہے اس میں مگن ہے لیکن یہ نہی پتہ کہ دادی کی طبعیت کا کیا حال ہے اور ان کی کیا کنڈیشن ہے وہ ٹھیک ہیں یا بستر مرگ پہ

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ارے باپ رے؟....نواز شریف پاکستان واپس انے والے ہی تھے کہ
مریم نے منع کر دیا..اب وہ کبھی بھی نہیں ایں گے
انصاف حکومت کا ایک اور چوتیاپا .....انہیں چاہئیے تھا اپنے کسی بندےکو
دادی سرہانے بٹھا دیتے اور جسے ہی اسکی جان نکلتی ....سب سے پہلے
مریم کو اطلاع دیتے ?
کوئی حکومتی آس پاس بھی ہوتا تو مریم نے دادی کا گلا دبانے کا الزام لگا دینا تھا۔۔ حامد میر ٹی وی پر قران اٹھا لیتا کہ ذرائع ( یعنی دادی نے خواب میں آ کر یا اسکی بھٹکتی روح) نے گلا دبانے کا بتایا ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی حکومتی آس پاس بھی ہوتا تو مریم نے دادی کا گلا دبانے کا الزام لگا دینا تھا۔۔ حامد میر ٹی وی پر قران اٹھا لیتا کہ ذرائع ( یعنی دادی نے خواب میں آ کر یا اسکی بھٹکتی روح) نے گلا دبانے کا بتایا ہے
ہاہاہا...حامد میر کی تو آپ بلکل فکر نہ کریں...اسے جھوٹا ثابت
کرنے کے لیے صدیق جان ہے ناں ؟ یا پھر سلونی ملیحہ ہاشمی
اب اس میں کیا ... ?
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Hukumat ko yeh ittela' to daini chahiyay thi. Hukumat sirf zalim hi nahi, na ehl bhi hai. Hukumat nay to mayhem ko yeh tak nahi bataya ke jis dadi ki teemardari karnay woh jail say chhutti par peshawar jalsay main aayi hai, woh Lahore naheen london main hain. Is hukumat say koi tawaqqu' naheen. Tsk.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک نمبر کی چالباز گھٹیا خاتون ہے جو اپنے بستر تک آنے کا الزام لگا سکتی ہے دوازے توڑنے کے الزامات لگا سکتی ہے اس سے اور کیا امید کر سکتے ہیں یہ تو اتنی بے ہودہ عورت ۔۔۔۔۔۔ پانامہ کیس چلا پہلی کوشش کی مرے ہوئے دادا پر بات پر جائے کہ وہ منی لانڈر تھا ٹیکس چور تھا فراڈیا تھا اس کے لیے قطری جھوٹا خط لے آئی اس میں بڑی ناکام ہوئی تو کیلبڑی فونٹ والی جعلی ڈیٹ پیش کر دی یہ اپنی ماں کی بیماری پر بھی مشکوک حرکتیں کرتی رہی اس نے پوری کوشش کی کہ اس سے بھرپور سیاسی فائدہ لیا جائے سپیشل عاصمہ شیرازی سرکاری حاجن صحافی کو لے کر گئی وہ اتنی بغیرت ہے اوپر دوپٹہ نیچے جین کی پینٹ اور شرٹ پہن کر اپنی آپ کو بڑی مزہبی دیکھاتی ہے لیکن اندر سے پوری پٹوارن ہے اور لوگوں کو یہ دونوں شوٹ کرکے دیکھا رہیں تھیں دیکھیں مریم اور نواز کتنے پریشان ہیں تاکہ ان کے لیے لوگوں کی ہمددیاں اکھٹی کی جا سکیںہے باپ کو جوتا پڑا تو یہ ٹویٹ کرکے دنیا کو کہتی ہے آج میرے ابا کامیاب ہوگئے اس قدر بے شرم ہے باپ نے جیل جانا تھا اس سینکروں کارکن اکٹھے کیے اور کارکنوں سے بھنگرے ڈلواتی ڈھول بھجواتی ابا یعنی نواز شریف کو جیل چھورنے گئی ایسی اولاد بھی کسی کسی بد نصیب کو ملتی

ابھی بھی اس نے کیا حرکت کی ہے

دادی تو دو گھنٹے پہلے فو ت ہوگئی تھی مریم کو پہلے سے پتا تھا تاڑر نے ٹو یٹ کر دیا تھا لیکن اس نے پشاور میں اپنا استقبال کروایا اور اورنگ زیب نے بتایا میڈیا پر خبر چل گئی ہے اور جلسہ بھی ناکام ہو گیا ہے کارکن نہیں نکلے لہذا ہمیں یہاں سے نکلنا چاہیے اور مریم ڈھونگ کرتی اعلان کر کے نکل گئی ۔ اس نے وہ مکاری قائم رکھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتدار کی لالچ انسان کو کس قدر ذلیل بنا دیتی ہے لیکن ہم اس غم کی گھڑی میں سوگواران کے ساتھ افسوس ضرور کریں گیں اور اللہ سے ان کی مغفر ت کی دعا کریں گیں

Last edited:

boss

Senator (1k+ posts)
ججوں کی پرائیویسی میں گھس کر ان کی گندی وڈیوز بنانے اور خفیہ ریکارڈنگ تک کے بندوبست تو میں خود کر سکتی ہوں۔ لیکن دادی مر جائے تو اُس کی اطلاع عمران خان نے دینی ہے

نانی تیرے رنگ رنگ تیرے رنگ رنگ

?
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
First I thought that Nawaz mother was died in Pakistan..but I was wrong.. She died in London..Kia marhoma ko watan ki mitti naseb ho gi??Kia Mayrum dadi Ka chehra dekhnay London Jaya gi??
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Why her grand mother was living outside Pakistan and now will be buried in Pakistan?
 
Pakcola

Senator (1k+ posts)
اس وقت کیا گھٹیا سیاست کی ہے ۔۔ کیا یہ حکومت کی ذمّہداری ہے کہ انکے گھر کی موت یا بیماری کی اطاع پہبچائے ، اپنے رشتہداروں عزیزوں سے گلہ ہو تا تو بات بھی تھی یا اپنے ڈاکٹر کو بولتی ۔۔ مگر یہ لوگ ملک حکومت اور عوام کو اپنی ذاتی ملکیت سمجھتے ہیں ، صرف مریم ہی نہیں پوری اشرافیہ کا یہی رویہ ہے جو ملک و قوم کو اپنی غلام سمجھتے ہیں اور پھر انکے کاسہ لس غلام جو انکی باشاہت کیکئے سیاست کرتے ہیں غلامی جنکی روح اور نسلوں تک سرایت کر چکی ہے اسی لیئے اشرافیہ اس تکبّر اور غرورمیں مبتلا ہے

بہترین بات کی ہے آپ نے
 
Pakcola

Senator (1k+ posts)
ارے باپ رے؟....نواز شریف پاکستان واپس انے والے ہی تھے کہ
مریم نے منع کر دیا..اب وہ کبھی بھی نہیں ایں گے
انصاف حکومت کا ایک اور چوتیاپا .....انہیں چاہئیے تھا اپنے کسی بندےکو
دادی سرہانے بٹھا دیتے اور جسے ہی اسکی جان نکلتی ....سب سے پہلے
مریم کو اطلاع دیتے ?

باؤ جی کے ساتھ ایک سرکاری بندہ لگا دینا چائے احتیاطی طور پے
 
زبردست