دانیہ شاہ نے دائر کردہ تنسیخ نکاح کی درخواست میں کونسے الزامات لگائے؟

19daniashahdetailappli.jpg

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اہلیہ دانیا شاہ کی جانب سے تنسیخ نکاح کی دائر درخواست میں لگائے گئے الزامات اور مطالبات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس میں عامر لیاقت پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تنسیخ نکاح کے دعوے میں دانیا شاہ نے عامر لیاقت حسین سے 11کروڑاکیاون لاکھ پچاس ہزار روپے کے حق مہر اور 1 لاکھ روپے ماہانہ نان و نفقہ کا دعویٰ کیا ہے،دانیا شاہ کے مطابق نکاح کے وقت ان کے مہر میں 11 کروڑ روپے مالیت کی ایک کوٹھی،مبلغ 25لاکھ روپے،45لاکھ روپے مالیت کی گاڑی،4 روپے مالیت کا تین تولہ سونا لکھوایا گیا تھا جو بارہا تقاضہ کرنے کے باوجود ادا نہیں کیا گیا۔


درخواست میں کہا گیا کہ دانیا شاہ اور عامر لیاقت کے درمیان5فروری2022 کو نکاح ہوا ،دونوں کی کوئی اولاد نہیں ہے، نکاح کیلئے عامر لیاقت نے دانیا کےوالد کو سبز باغ دکھائےا ور رشتہ حاصل کیا، شروع شروع میں عامر لیاقت نے اپنی بیوی سے اچھا برتاؤ کیا مگرپھر بات بات پر تشدد کرنا ان کا معمول بن گیا۔

Whats-App-Image-2022-05-07-at-8-27-43-PM.jpg


دانیا شاہ نے الزام عائد کیا کہ عامر لیاقت آئس سمیت متعدد نشہ آور اشیاء استعمال کرتا اور انہیں بھی ایسے نشے کرنے پر مجبور کرتا، صرف یہی نہیں عامر لیاقت انہیں غیر محرم مردوں کے سامنے آنے اور فحش ویڈیوز بنانے پر بھی مجبور کرتا تھا، انکار پر دانیا شاہ کو کمرے میں قید کردیا جاتا اور ان پر ظلم وتشدد کیا جاتا۔

Whats-App-Image-2022-05-07-at-8-27-45-PM.jpg


درخواست میں کہا گیا کہ عامر لیاقت اپنے رکن قومی اسمبلی ہونے کا دھونس جماتا اور رینجرز کی دھمکیاں دیتااور دانیا کو خاموش رہنے پر مجبور کرتا، دانیا کے پاس ان تمام دھمکیوں کے آڈیو ویڈیو ثبوت موجود ہیں۔

دانیا شاہ نے موقف اپنایا کہ نان ونفقہ و حق مہر کی رقم کے مطالبے کے دوران26 اپریل کو عامر لیاقت نے مجھے بدترین تشدد کا نشانہ بناکر گھر سے نکال دیا جس کے بعد میں اپنے والدین کے گھر چلی گئی اور اب میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوں۔

Whats-App-Image-2022-05-07-at-8-27-44-PM.jpg


عامر لیاقت کی اہلیہ نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ شادی کے وقت ان کے والدین نے انہیں 20 لاکھ روپے مالیت کا جہیز دیا تھا جس پر عامر لیاقت قبضہ کرچکے ہیں ، جہیز کی واپسی کیلئے بھی قانونی کارروائی جاری ہے۔

Whats-App-Image-2022-05-07-at-8-27-44-PM-1.jpg


درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ نان و نفقہ و حق مہر کی رقم ان کا شرعی و قانونی حق ہے لہذا عدالت عامرلیاقت حسین کو حکم دے کہ وہ مہر کی رقم و نان ونفقہ کی ذمہ داری لیتے ہوئے انہیں اپنے نکاح سے آزاد کردیں۔
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
She married him in Feb 22, so in 3 months she is forced to spend her life in abject poverty.
What was her life 3 months ago1!!
This is a circus.
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
عامر لیاقت تو سکہ بند کنجر ہے ہی۔۔

لیکن یہ عورت بھی کوئی فرشتی تو نہیں لگ رہی۔۔

اس کی بہاولپور تو کیا پورے پاکستان میں کوئی جائداد نہیں۔۔
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
اس نے خلع مانگی ہے خلع میں عورت کو حق مہر سے دستبردار ہونا پڑتا ہے۔ نان نفقہ اگر مرد طلاق دے تو عورت کا حق ہے خلع میں نہیں
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
19daniashahdetailappli.jpg

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اہلیہ دانیا شاہ کی جانب سے تنسیخ نکاح کی دائر درخواست میں لگائے گئے الزامات اور مطالبات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس میں عامر لیاقت پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تنسیخ نکاح کے دعوے میں دانیا شاہ نے عامر لیاقت حسین سے 11کروڑاکیاون لاکھ پچاس ہزار روپے کے حق مہر اور 1 لاکھ روپے ماہانہ نان و نفقہ کا دعویٰ کیا ہے،دانیا شاہ کے مطابق نکاح کے وقت ان کے مہر میں 11 کروڑ روپے مالیت کی ایک کوٹھی،مبلغ 25لاکھ روپے،45لاکھ روپے مالیت کی گاڑی،4 روپے مالیت کا تین تولہ سونا لکھوایا گیا تھا جو بارہا تقاضہ کرنے کے باوجود ادا نہیں کیا گیا۔


درخواست میں کہا گیا کہ دانیا شاہ اور عامر لیاقت کے درمیان5فروری2022 کو نکاح ہوا ،دونوں کی کوئی اولاد نہیں ہے، نکاح کیلئے عامر لیاقت نے دانیا کےوالد کو سبز باغ دکھائےا ور رشتہ حاصل کیا، شروع شروع میں عامر لیاقت نے اپنی بیوی سے اچھا برتاؤ کیا مگرپھر بات بات پر تشدد کرنا ان کا معمول بن گیا۔

Whats-App-Image-2022-05-07-at-8-27-43-PM.jpg


دانیا شاہ نے الزام عائد کیا کہ عامر لیاقت آئس سمیت متعدد نشہ آور اشیاء استعمال کرتا اور انہیں بھی ایسے نشے کرنے پر مجبور کرتا، صرف یہی نہیں عامر لیاقت انہیں غیر محرم مردوں کے سامنے آنے اور فحش ویڈیوز بنانے پر بھی مجبور کرتا تھا، انکار پر دانیا شاہ کو کمرے میں قید کردیا جاتا اور ان پر ظلم وتشدد کیا جاتا۔

Whats-App-Image-2022-05-07-at-8-27-45-PM.jpg


درخواست میں کہا گیا کہ عامر لیاقت اپنے رکن قومی اسمبلی ہونے کا دھونس جماتا اور رینجرز کی دھمکیاں دیتااور دانیا کو خاموش رہنے پر مجبور کرتا، دانیا کے پاس ان تمام دھمکیوں کے آڈیو ویڈیو ثبوت موجود ہیں۔

دانیا شاہ نے موقف اپنایا کہ نان ونفقہ و حق مہر کی رقم کے مطالبے کے دوران26 اپریل کو عامر لیاقت نے مجھے بدترین تشدد کا نشانہ بناکر گھر سے نکال دیا جس کے بعد میں اپنے والدین کے گھر چلی گئی اور اب میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوں۔

Whats-App-Image-2022-05-07-at-8-27-44-PM.jpg


عامر لیاقت کی اہلیہ نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ شادی کے وقت ان کے والدین نے انہیں 20 لاکھ روپے مالیت کا جہیز دیا تھا جس پر عامر لیاقت قبضہ کرچکے ہیں ، جہیز کی واپسی کیلئے بھی قانونی کارروائی جاری ہے۔

Whats-App-Image-2022-05-07-at-8-27-44-PM-1.jpg


درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ نان و نفقہ و حق مہر کی رقم ان کا شرعی و قانونی حق ہے لہذا عدالت عامرلیاقت حسین کو حکم دے کہ وہ مہر کی رقم و نان ونفقہ کی ذمہ داری لیتے ہوئے انہیں اپنے نکاح سے آزاد کردیں۔
چوراں دا مال ڈانگاں دے گز

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
عامر بھونکا تو ہے ہی فراڈیا اور کتی نسل کا مگر یہ لڑکی بھی جھوٹی لگ رہی ہے۔ انٹرویو کیں اس کے باپ کو اور گھر بھی دیکھا ایک تو بیس لاکھ کے جہیز والی بات غلط ہے اس کے باپ کی حالت سے لگتا ہے یہ غلط ہے دوسرا گیارہ کروڑ کا حق مہر نا ہضم ہونے والی بات ہے ہوسکتا ہے انڈونیشیا کے گیارہ کروڑ روپے کی بات ہورہی ہے