داڑھی، بال، میوزک وغیرہ کے حوالے سے کسی پر زبردستی نہیں کریں گے

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
امید ہے جماعت اسلامی اور ان کے لونڈے لپاڑے بدلے ہوئے طالبانوں سے کچھ عقل حاصل کریں گے
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Lets wait and see, its not even been a week yet. Probably part of the deal with the Americans over withdrawal. We leave but you don't turn this place into a savage shithole like you did last time, got it!
This update of the software looks to me like Windows operating system's Windows Me in 2000.

Microsoft promised a lot when they released Windows Me in 2000. But we all know how bad that upgrade turned out to be. All the Microsoft promises were false and that turned out to be the worst operating system Microsoft ever released.
 
Forceful

Politcal Worker (100+ posts)
داڑھی، بال، میوزک وغیرہ کے حوالے سے کسی پر زبردستی نہیں کریں گے

Taliban Ko Wadda Motta Danda Diya Hai America Ney
Chootiyon Ka Sara Islami Khilafati Systam Nikal Geya
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

ان کا سافٹ ویئر بھی اپ ڈیٹ ہو گیا ہے

No major problem reported with Vr 2.0 as of yet.

Lets wait and see, its not even been a week yet. Probably part of the deal with the Americans over withdrawal. We leave but you don't turn this place into a savage shithole like you did last time, got it!

امید ہے جماعت اسلامی اور ان کے لونڈے لپاڑے بدلے ہوئے طالبانوں سے کچھ عقل حاصل کریں گے
الحمد للہ، خدا تعالی کی نصرت سے مجاہدین نے بظاہر ملک کو قابض افواج سے آزاد کروا لیا ہے، اور اب ایک آزاد ، اسلامی اور مستحکم حکومت کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اللہ انہیں اپنے مقصد میں کامیاب کرے، اور ان کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو ناکام کرے۔
مجاہدین نے اپنے مقاصد کے لئے جتنی بے بہا قربانیاں دی ہیں، اس کے بعد اگر وہ مردوں کو برقع، اور عورتوں کو داڑھی کی تلقین کریں ،تو بھی ان کا حق ہے۔البتہ طالبان کو یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ زبردستی بہت شارٹ ٹرم نتائج دیتی ہے، اور تب تک ہی کارگر ہے، جب تک ڈنڈہ موجود رہے۔
طالبان کے پاس دو راستے ہیں، ایک تو وہی پرانا والا جس میں پچانوے فیصد لوگوں کی زبردستی نماز، داڑھی موجود تھی۔ البتہ جیسے ہی حکومت ختم ہوئی، اس کا اثر بھی ختم ہو گیا، چنانچہ لوگوں نے سب سے پہلے جو کام کیا وہ یہی داڑھی منڈوانا تھا۔ اور کچھ بدبختوں نے تو
داڑھی پر پیشاب بھی کیا۔
دوسرا راستہ جو اگرچہ تھوڑا مشکل اور دیر طلب ہے ، مگر دیر پا اور ذیادہ مفید ہے۔ایسا راستہ جس میں اسی فیصد لوگ نمازی ہوں گے۔ جن لوگوں کی داڑھی ہو گی، وہ داڑھی کٹوانے کی بجائے گردن کٹوانے کو ترجیح دیں گے۔کوئی بھی حکومت ہو، اگر اس کے پاس تعلیم اور میڈیا پر کنٹرول ہو، توکوئی وجہ نہیں کہ وہ ایک صحیح اسلامی معاشرہ تشکیل نہ دے سکے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Lets wait and see, its not even been a week yet. Probably part of the deal with the Americans over withdrawal. We leave but you don't turn this place into a savage shithole like you did last time, got it!
افغانستان اس وقت دنیا کا کرپٹ ترین ملک ہے۔ مگر ان شاء اللہ ہم دیکھیں گے کہ کس طرح مجاہدین کی حکومت آنے کے بعد افغانستان کرپشن فری بنے گا (ان شاء اللہ)۔جہاں نہ رشوت ہو گی، نہ اقربا پروری، نہ بے انصافی اور نہ لاقانونیت۔بہن بیٹی کی عزت محفوظ ہو گی۔
اور یہ چیز ہمارے ان انصافی بھائیوں کے لئے عبرت کی چیز ہو گی ، جو ہمیشہ یہی بھاشن دیتے ہیں کہ ستر سال کی خرابی ہے، عمران خان سو دن میں ختم نہیں کر سکتا۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
الحمد للہ، خدا تعالی کی نصرت سے مجاہدین نے بظاہر ملک کو قابض افواج سے آزاد کروا لیا ہے، اور اب ایک آزاد ، اسلامی اور مستحکم حکومت کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اللہ انہیں اپنے مقصد میں کامیاب کرے، اور ان کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو ناکام کرے۔
مجاہدین نے اپنے مقاصد کے لئے جتنی بے بہا قربانیاں دی ہیں، اس کے بعد اگر وہ مردوں کو برقع، اور عورتوں کو داڑھی کی تلقین کریں ،تو بھی ان کا حق ہے۔البتہ طالبان کو یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ زبردستی بہت شارٹ ٹرم نتائج دیتی ہے، اور تب تک ہی کارگر ہے، جب تک ڈنڈہ موجود رہے۔
طالبان کے پاس دو راستے ہیں، ایک تو وہی پرانا والا جس میں پچانوے فیصد لوگوں کی زبردستی نماز، داڑھی موجود تھی۔ البتہ جیسے ہی حکومت ختم ہوئی، اس کا اثر بھی ختم ہو گیا، چنانچہ لوگوں نے سب سے پہلے جو کام کیا وہ یہی داڑھی منڈوانا تھا۔ اور کچھ بدبختوں نے تو
داڑھی پر پیشاب بھی کیا۔
دوسرا راستہ جو اگرچہ تھوڑا مشکل اور دیر طلب ہے ، مگر دیر پا اور ذیادہ مفید ہے۔ایسا راستہ جس میں اسی فیصد لوگ نمازی ہوں گے۔ جن لوگوں کی داڑھی ہو گی، وہ داڑھی کٹوانے کی بجائے گردن کٹوانے کو ترجیح دیں گے۔کوئی بھی حکومت ہو، اگر اس کے پاس تعلیم اور میڈیا پر کنٹرول ہو، توکوئی وجہ نہیں کہ وہ ایک صحیح اسلامی معاشرہ تشکیل نہ دے سکے۔
طالبان کو یہ بھی خیال کرنا ہو گا کہ ان کا ملک بیس سال سے کفار کے قبضے میں رہا ہے، اور انہوں نے اربوں ڈالر خرچ کر کے، میڈیا وغیرہ کے ذریعے عوام کے ذہنوں میں جو زہر اور گند بھرا ہے، اس کو نکالنے کے لئے ٹائم چاہئے، لہذا کسی قسم کی بے جا سختی بلکل بے موقع اور مصلحت کے خلاف ہو گی۔
ایک شخص جو خدا کی رضا کے لئے نماز پڑھتا ہے، وہ ان ہزارہا بندوں سے بہتر ہے، جو حکومت کے ڈر سے نماز پڑھیں۔