در حقیقت اندرونِ خانہ کیا پک رہا ہے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال میں اسٹیبلشمنٹ کو پاکستان کو مقدم رکھنا چاہیئے تھا اور بجائے عمران خان کے خلاف چوروں کا ساتھ دے کر عدم اعتماد لانے کے انہیں مجوزہ جنرل سے فوج کی تنظیمی بقا کے لئے استعفی مانگنا چاہیئے تھا۔ٴ لیکن انہوں نے سیاسی رستہ اختار کرلیا ہے۔
اتنا گھٹیا غیر قانونی و غیر آئینی ملک دشمن راستہ اختیار کرنے کی کیا ضرورت تھی؟
عمران خان ایک محب وطن پاکستانی وزیر اعظم ہیں۔ اگر ان کے کسی فیصلہ سے افواج پاکستان میں انتشار پھوٹ رہا تھا تو ان کو یہ بات سامنے بیٹھ کر سمجھائی جا سکتی تھی۔
آرمی چیف کو لگانے یا ہٹانے کا اختیار بہرحال آئین پاکستان نے وزیر اعظم کو دیا ہے۔ کرپٹ جرنیلوں کو نہیں
 
Pilot

Politcal Worker (100+ posts)
تیری امی کا فدا پاڑنا ہو گا نواز دلے کی اولاد کی گانڈ بجانی ہو گی

ثبوت پیش کر ورنہ اپنا تجزیہ اپنے اندر گھسا لے
جھوٹے لعنتی

Yah tazea naheen maryum Kay ghulam ka propaganda hai
Economy is 10000 times better than 2018.

Shame on you liar this is maryum corrupt criminal agenda
Zero facts.

Total bakwas zero facts ? % lies.

?????
Jhoat auk bakwas ka planda
Na koi facts na koi information
Sirf jhoat aur bakwas

f jhoat aur bakwas.

اول تو عمران خان کی ساری اولاد ہی حرامی ہے
لیکن
تو اسکی جوانی میں کسی زنا کی سزا بن کے اس فورم پر موجود ہے
اور
اگر سچ پوچھے تو اپنے ابو جان عمران خان کا دوست نہیں دشمن ہے
ورنہ
ہر ایک کو گالیاں دے دے کر اسے پاغل نیازی سے یوں متنفر نہ کرتا
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ مقتدر حلقے وزیر اعظم کو ایک غیر قانونی و غیر آئینی کام کرنے کیلئے مجبور کر رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو وزیر اعظم عدالت کا رخ کیوں نہیں کرتا؟
کونسا غیر قانونی اور غیر آئینی کام کرنے پر مجبور کر رہے ہیں؟ میں نے تو ایسا کچھ نہی لکھا۔
 
DilDilPakistan0991

Councller (250+ posts)
Total bakwas and bunch of lies no information
No evidence
Tajzia he, hard truth tau nae he. Ghalat bhi hoskta he.

Par jo horha he woh sb ki marzi k bghair hoskta he?

Mere lye tau bht mushkil he is baat ko maan na.

Par Khan ki mushkilon me izafa Oct 2021 se hua.
Aur tb ham sb ko pta he kya hua tha.

Again, baatein hen, keh saraian hen.

Sach khuda jaanta he.

Hoskta he aisa kuch na ho
Bakwas hai
Total bakwas
Tazea shaid AP nai kabi parha ya suna naheen
Tajzia tajzia hota he bhai, political analysis is not an exact science.

Apne kaan naak ankhen band krne se kisi maslay ka hal tau nae nikalta.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)

اول تو عمران خان کی ساری اولاد ہی حرامی ہے
لیکن
تو اسکی جوانی میں کسی زنا کی سزا بن کے اس فورم پر موجود ہے
اور
اگر سچ پوچھے تو اپنے ابو جان عمران خان کا دوست نہیں دشمن ہے
ورنہ
ہر ایک کو گالیاں دے دے کر اسے پاغل نیازی سے یوں متنفر نہ کرتا
Tera ABA harami hai
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Tajzia he, hard truth tau nae he. Ghalat bhi hoskta he.

Par jo horha he woh sb ki marzi k bghair hoskta he?

Mere lye tau bht mushkil he is baat ko maan na.

Par Khan ki mushkilon me izafa Oct 2021 se hua.
Aur tb ham sb ko pta he kya hua tha.

Again, baatein hen, keh saraian hen.

Sach khuda jaanta he.

Hoskta he aisa kuch na ho

Tajzia tajzia hota he bhai, political analysis is not an exact science.

Apne kaan naak ankhen band krne se kisi maslay ka hal tau nae nikalta.
But it has to make sense this is total bakwas
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال میں فوج نے تین سال تک ہر طرح سے عمران خان کے ساتھ کھڑے رہ کر مدد کی ہےجب تک کہ نئے عسکری سربراہ کا مسئلہ درد سر نہی بن گیا۔
کوئی احسان نہیں کیا۔ آئین و قانون میں افواج پاکستان وزیر اعظم کا حکم ماننے کی پابند ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہمارے خان صاحب ایک خاص جنرل کو اپنے اگلے پانچ سال حکومت کرنے کی ٹکٹ سمجھ بیٹھے ہیں اور اس سے اب پیچھے ہٹنے کو تیار نہی ہیں۔
ایک مفرور کنجر وزیر اعظم نے اپنے تین ادوار میں کتنے آرمی چیف لگائے، فارغ کئے۔ جب آئین پاکستان نے یہ اختیار وزیر اعظم کو ہی دیا ہے تو یہ جرنیل کون ہوتے ہیں وزیر اعظم کے اس اختیار کو چیلنج کرنے والے؟ کیا وہ آئین پاکستان سے اوپر ہیں؟
 
DilDilPakistan0991

Councller (250+ posts)

اول تو عمران خان کی ساری اولاد ہی حرامی ہے
لیکن
تو اسکی جوانی میں کسی زنا کی سزا بن کے اس فورم پر موجود ہے
اور
اگر سچ پوچھے تو اپنے ابو جان عمران خان کا دوست نہیں دشمن ہے
ورنہ
ہر ایک کو گالیاں دے دے کر اسے پاغل نیازی سے یوں متنفر نہ کرتا

But it has to make sense this is total bakwas
This is what indian media, and Pakistani pseudo-liberal alternate media has been peddling since October last year.

And everyone was aware of it.

But we ignored it because it was our enemy's propaganda.

I agree there is no proof for what shahid sb is saying.

But i also feel that what our country is going through. Dunya k badtareen logo ke hathon me jo mulk ko dia jarha he.

Woh sb ki support k bghair nae hoskta.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اپنی حکومت جاتی دیکھ کر اور لاکھوں کا مجمع سامنے رکھ کر خدا نہ کرے کہ خان صاحب وہ فیصلہ کر بیٹھیں کہ جو ۱۹۹۹ میں دس سالہ مارشل لا کا موجب بنا تھا۔
مفرور کنجر نواز شریف مشرف کو اپنے دفتر بلا کر استعفی لے سکتا تھا۔ کوئی مسئلہ نہ ہوتا۔ مسئلہ اس لئے ہوا کیونکہ کھوتے نے اپنے آرمی چیف کو ہوا میں ہی فارغ کر دیا اور اس کے جہاز کو پاکستان لینڈ ہونے سے روکا۔ جس پر فوج نے بغاوت کر کے اس کا تختہ الٹ دیا
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا گھٹیا غیر قانونی و غیر آئینی ملک دشمن راستہ اختیار کرنے کی کیا ضرورت تھی؟
عمران خان ایک محب وطن پاکستانی وزیر اعظم ہیں۔ اگر ان کے کسی فیصلہ سے افواج پاکستان میں انتشار پھوٹ رہا تھا تو ان کو یہ بات سامنے بیٹھ کر سمجھائی جا سکتی تھی۔
آرمی چیف کو لگانے یا ہٹانے کا اختیار بہرحال آئین پاکستان نے وزیر اعظم کو دیا ہے۔ کرپٹ جرنیلوں کو نہیں
بات چیف لگانے کے آئینی حق کی نہی ہے عارف صاحب۔ اگر جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ سے دس دن پہلے ایسا ہوتا تو یہ واقعی وزیراعظم کا حق ہے۔ آپ دوسری طرف سے موجودہ سچوئشن کے اثرات پر بھی غور کریں۔ میں عمران خان کو ملک دشمن غیر محب وطن نہی کہہ رہا ۔ لیکن کیا ڈیڑھ سال پہلے ہی اپنے اگلے چائس کی بات کےتنظیمی اثرات سے واقف ہیں آپ؟ عمران شریفوں اور زرداریوں کی نسبت بہت بہتر چائس ہے لیکن اسے غلطی پروف کوئی ہستی نہ بنایا کریں۔ میرا تجزیہ تخیلی ہے غلط بھی ہو سکتا ہے لیکن اگر واقعی ایسی سچوئشن ہے تو پھر آپ کو دونوں طرف کے نقطہ نظر دیکھنے پڑیں گے۔ رہا ان کا اپوزیشن سے عمران کے خلاف ساز باز تو اس طریقے کو میں پہلے ہی اپنی تحریر میں غلط لکھ چکا ہوں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت امریکہ بھی ایسے کسی بھی آئیڈیا کو پروموٹ کرنے سے نہی ہچکچائے گا اور ہمارے ہاں مارشل لا لگتا بھی تب ہی ہے جب کہ واشنگٹن سے گرین لائٹ مل جائے۔
بھائی آجکل کے سوشل میڈیا دور میں مارشل لا لگانا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ نہ ہی ملک کی عدلیہ اس کے حق میں ہے۔ عام میڈیا بھی اس اقدام کے سخت مخالف ہے۔ ان حالات میں کوئی مارشل لا لگانے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ عمران خان کی ایک کال پر پاکستانی قوم نے مارشل لا لگانے والی ٹرپل ون برگیڈ کا وہ حال کرنا ہے جو ترکوں نے بھی اپنی فوج کیساتھ نہیں کیا ہوگا
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی احسان نہیں کیا۔ آئین و قانون میں افواج پاکستان وزیر اعظم کا حکم ماننے کی پابند ہے
سیاسی انجنئیرنگ بارے یا الیکشن جتوانے بارے نہی
میں نے سیاسی حمایت کی بات کی ہے
?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
خان یا باجوہ دونوں میں سے ایک کو جانا ہے. باجوہ کو بھیجے بغیر اگر خان چلا گیا تو اسکا دوبارہ اقتدار میں آنا مشکل ہے
سب اپنی اپنی مقررہ آئینی مدت پوری کریں گے۔ اس عدم اعتماد کے غبارہ سے جلد ہوا نکلنے والی ہے
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی آجکل کے سوشل میڈیا دور میں مارشل لا لگانا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ نہ ہی ملک کی عدلیہ اس کے حق میں ہے۔ عام میڈیا بھی اس اقدام کے سخت مخالف ہے۔ ان حالات میں کوئی مارشل لا لگانے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ عمران خان کی ایک کال پر پاکستانی قوم نے مارشل لا لگانے والی ٹرپل ون برگیڈ کا وہ حال کرنا ہے جو ترکوں نے بھی اپنی فوج کیساتھ نہیں کیا ہوگا
اللہ کرے ایسا ہی ہو اور کوئی مارشل لا کی جرات نہ کرے۔
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
سب اپنی اپنی مقررہ آئینی مدت پوری کریں گے۔ اس عدم اعتماد کے غبارہ سے جلد ہوا نکلنے والی ہے
اس سے ہوا تب ہی نکلے گی جب اسٹیبلشمنٹ اور عمران اپنا مسئلہ حل کر لین گے اور شاید چوہدری نثار بھی اسی پر کام کر رہا ہے۔