در حقیقت اندرونِ خانہ کیا پک رہا ہے

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
False propaganda by Noonies …. Khan is v eager and happy to keep General bajwa! The real surprise is not nisar ali khan ! The real surprise is …… well if we tell you then it’s not !!! Army itself is sick n tired of pmln and ppp ….. khan is still v popular among poor who form majority …. Yes iffat Umer doesn’t like but my whole family n their friends n friends all prefer khan any day over all else ….. furthermore army understands and agrees with khan but army itself want to stay in back ! Surprise of khan = army …. So wait n see let the billo and rain badmouth PTI and institution all they want !!
آپ کہ کہنے کا مطلب ہے کہ جو دو ماہ سے اپوزیشن اور اتحادیوں نے گند مچایا ہوا ہے اس میں انہیں اسٹبلشمینٹ کی کوئی سپورٹ نہیں حاصل؟ واقعی؟
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کہ کہنے کا مطلب ہے کہ جو دو ماہ سے اپوزیشن اور اتحادیوں نے گند مچایا ہوا ہے اس میں انہیں اسٹبلشمینٹ کی کوئی سپورٹ نہیں حاصل؟ واقعی؟
Total bakwas aur jhoat.
 
StarTrooper

MPA (400+ posts)
خان یا باجوہ دونوں میں سے ایک کو جانا ہے. باجوہ کو بھیجے بغیر اگر خان چلا گیا تو اسکا دوبارہ اقتدار میں آنا مشکل ہے
Imran is a big failure for last 4 years give Bajwa a chance
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مقتدر حلقے کسی بھی صورت عمران خاں کا عسکری سربراہ کی تعیناتی کا موجودہ صورت میں حق ماننے کو تیار نہی ہے یا کم از کم اس کے چائس کے وقت سے متفق نہی ہے۔
کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ مقتدر حلقے وزیر اعظم کو ایک غیر قانونی و غیر آئینی کام کرنے کیلئے مجبور کر رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو وزیر اعظم عدالت کا رخ کیوں نہیں کرتا؟
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ مقتدر حلقے وزیر اعظم کو ایک غیر قانونی و غیر آئینی کام کرنے کیلئے مجبور کر رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو وزیر اعظم عدالت کا رخ کیوں نہیں کرتا؟
Bakwas Kar Raha hai jhoat bol Raha hai koi jahil hi is ki Bak Bak par yqeen Kar saktay hai
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہمارے وزیراعظم صاحب نے پورا ایک سال پہلے سے کسی ایک فرد کو پروموٹ کرنا شروع کردیا اور اس عمل سے تین چار سینئر ترین افراد کو نہ صرف اپنا مخالف بنا لیا بلکہ انہیں زبردستی فائض عیسی کی طرح ن لیگ کہ جھولی میں ڈال دیا۔
ٹوٹل جھوٹ۔ فائز عیسی کنجر نے نواز کتے کا حدیبیہ کرپشن کیس عمران خان کے صدارتی ریفرنس دائر کرنے سے بہت سال پہلے بند کر دیا تھا۔
اسی طرح جنرل فیض حمید کو ڈی جی آئی ایس آئی عمران خان نے نہیں بلکہ جنرل باجوہ نے لگایا تھا جیسے آجکل ندیم انجم کو لگایا ہے۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Thank you for the input, bohat dilchasp nuqta e nazar he. aur bht sensible tajzia he.
Aur isme se kafi baatein sach bhi hosktin hen.

Ye awazen bht jagahon se uth rahin hen. Aur bht si chzon ki sense bhi isi se banrhi he.

Allah hamare mulk ka hami o nasir ho.
Total bakwas and bunch of lies no information
No evidence
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ مقتدر حلقے وزیر اعظم کو ایک غیر قانونی و غیر آئینی کام کرنے کیلئے مجبور کر رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو وزیر اعظم عدالت کا رخ کیوں نہیں کرتا؟
عدالت ثبوت مانگتی ہے. خط لکھ کر تو باجوہ مجبور نہیں کر رہا ہوگا زبانی یا تھرڈ پرسن سے ہی خان کو پیغام دیا ہوگا
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے عمران خان کو شریف یا زرداری ڈاکو سمجھ رکھا ہے جو ملک کے مفاد کیخلاف کچھ کرے گا؟
آُپ نے شاید ساری تحریر نہی پڑھی۔
اگر میرے تجزیئے میں کہی گئیں باتیں سچ ہوں تو میرے خیال میں باجوہ وہ کر رہا ہوگا جو فوج کے لئے ضروری اور صحیح ہے اور عمران وہ کرے گا جو اس کے خیال میں ملک کے لئے بہتر ہے۔ لیکن یہ ضروری نہی کہ دوسرے لوگ ان دونوں کے اقدامات اور محرکات کو اچھا سمجھیں۔ میں نے ایک تجزیہ دیا ہے اور وہ اس پر منحصر ہے جو کچھ میں نے پچھلے سات آٹھ دن سے پڑھا اور سنا۔ غلط بھی ہو سکتا ہے۔ مجھے چوہدری نثار کی اس موقع پر ملاقاتیں کچھ عجیب لگتی ہیں کہ وزارت اعلی پر لڑائی علیم خان، بزدار، پرویز الہی اور جہانگیر ترین گروپ کی ہے تو نثار درمیان میں کہاں سے آگیا اور وہ بھی جب کہ ابھی پنجاب کی سیاست کا وقت نہی ہے۔ اس لئے مجھے اس کا دوسرا رول نظر آتا ہے۔ بحرحال اسے ایک تجزیہ ہی سمجھا جائے۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر فوج کی تنظیم کی روح سے دیکھا جائے تو بھی عمران خان کا ایسا کرنا غلط تھا کہ دس سینیئر افراد کے سروس میں ہوتے ہوئے گیارہویں بندے کے لئے اس پوسٹ کے لئے ایک ڈیڑھ سال قبل ہی مکمل طور پر اپنا چائس واضح کردینا نئے آرمی چیف بننے تک کے درمیانی وقت میں تنظیمی مسائل پیدا کرتا ہے۔
فوج کی یہ تنظیمی بد روح اس وقت کدھر تھی جب ایوب، ضیا، مشرف جیسے آئین شکن جرنیل خود ہی اپنے آپ کو بطور آرمی چیف کئی کئی سال غیر قانونی ایکسٹینشن دیتے رہتے تھے؟
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
آُپ نے شاید ساری تحریر نہی پڑھی۔
اگر میرے تجزیئے میں کہی گئیں باتیں سچ ہوں تو میرے خیال میں باجوہ وہ کر رہا ہوگا جو فوج کے لئے ضروری اور صحیح ہے اور عمران وہ کرے گا جو اس کے خیال میں ملک کے لئے بہتر ہے۔ لیکن یہ ضروری نہی کہ دوسرے لوگ ان دونوں کے اقدامات اور محرکات کو اچھا سمجھیں۔ میں نے ایک تجزیہ دیا ہے اور وہ اس پر منحصر ہے جو کچھ میں نے پچھلے سات آٹھ دن سے پڑھا اور سنا۔ غلط بھی ہو سکتا ہے۔ مجھے چوہدری نثار کی اس موقع پر ملاقاتیں کچھ عجیب لگتی ہیں کہ وزارت اعلی پر لڑائی علیم خان، بزدار، پرویز الہی اور جہانگیر ترین گروپ کی ہے تو نثار درمیان میں کہاں سے آگیا اور وہ بھی جب کہ ابھی پنجاب کی سیاست کا وقت نہی ہے۔ اس لئے مجھے اس کا دوسرا رول نظر آتا ہے۔ بحرحال اسے ایک تجزیہ ہی سمجھا جائے۔​
Koi pagal hai ki yah bakwas path ka time zaya krai ???
Total propaganda
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ہیجان خیز صورت حال اسٹیبلشمنٹ کی پیدا کردہ ہے اس کی وجہ نہ حکومت ہے اور نہ اپوزیشن۔ سیاست دان ہمیشہ آلہ کار بنتے ہیں اور اس وقت اپوزیشن آلہ کار بنی ہے۔ میں نے خود کو عمران خان کا فین نہی کہا لیکن ہاں میں اسے اپوزیشن پر فوقیت دیتا ہوں جس کی وجہ معیشت پر اس کے بہتر فیصلے ہیں۔
معیشت تین چیزوں سے پہچانی جاتی ہے۔
ایکسپورٹ ریمیٹینسز یا کسی بھی طریقے سے ڈالر کمانے کی کیپیسٹی۔
معیشت میں بڑھوتی یعنی گروتھ
اور تیسری چیز ہے ٹیکس کالیکشن۔
اور ان تینوں پوائنٹس پر موجودہ حکومت پچھلی دونوں حکومتوں سے بہت زیادہ بہتر ہے۔​
کیا حکومت کی طرف سے اگلے الیکشن کی خاطر پوری فوج کے نظم کو زیر زبر کرنے پہ ذمہ دار نہیں؟
آپ نے لکھا ہے کہ فوج مذکورہ جنرل سے استعفی مانگ لیتی اگر جنرل فیض تردد کرتے پھر کیا ہوتا؟ بہر کیف آپ نے عمران کے متوقع انتہائی قدم کا ذکر کیا ہے وہ کیا ہو سکتا ہے؟
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
کیا حکومت کی طرف سے اگلے الیکشن کی خاطر پوری فوج کے نظم کو زیر زبر کرنے پہ ذمہ دار نہیں؟
آپ نے لکھا ہے کہ فوج مذکورہ جنرل سے استعفی مانگ لیتی اگر جنرل فیض تردد کرتے پھر کیا ہوتا؟ بہر کیف آپ نے عمران کے متوقع انتہائی قدم کا ذکر کیا ہے وہ کیا ہو سکتا ہے؟
Is say aysay poch Raha hai jaysay yah core commander ho bewqoof vs bewqoof ???
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اگر مسئلہ جنرل فیض کو آرمی چیف بنانے کاہے تو عمران خان کو اس نکتہ پر قائل کیا جا سکتا ہے۔ اسے روکنے کیلئے اس کی حکومت گرانا لازمی ہے؟
بات فیض کو چیف بنانے کی بھی ہے جو کہ کوئی غلط قدم نہی سمجھا جا سکتا۔ میرے مطابق اصل مسئلہ کسی بھی جنرل کو وقت سے ایک سال پہلے ہی اپنا چائس بنا کر اسے پرموٹ کرنے میں ہے نام میں نہی۔ آپ شاید میری بات نہی سمجھے یا میں شاید اچھی تحریر نہی لکھ سکا۔
 
DilDilPakistan0991

Councller (250+ posts)
Total bakwas and bunch of lies no information
No evidence
Tajzia he, hard truth tau nae he. Ghalat bhi hoskta he.

Par jo horha he woh sb ki marzi k bghair hoskta he?

Mere lye tau bht mushkil he is baat ko maan na.

Par Khan ki mushkilon me izafa Oct 2021 se hua.
Aur tb ham sb ko pta he kya hua tha.

Again, baatein hen, keh saraian hen.

Sach khuda jaanta he.

Hoskta he aisa kuch na ho.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ان حالات میں شاید اب یہ آرمی کی مجبوری ہے کہ کچھ بھی کیا جائے لیکن فوج میں یہ تاثر ختم کرنے کے لئے کہ مجوزہ فرد آرمی چیف بن سکتا ہے سیاسی اقدامات کئے جائیں۔
ایک طرف فوج کا ترجمان کہتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ ہمیں سیاست میں مت گھسیٹیں اور اگلے ہی دن فوج کا سر براہ اس قسم کے سیاسی بیانات دے رہا ہوتا ہے۔ اب بندہ کس پر یقین کرے؟ فوج کے ترجمان پر یا سربراہ پر؟
CF956091-3791-45C5-A5AB-BAC0505B2593.jpeg
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Tajzia he, hard truth tau nae he. Ghalat bhi hoskta he.

Par jo horha he woh sb ki marzi k bghair hoskta he?

Mere lye tau bht mushkil he is baat ko maan na.

Par Khan ki mushkilon me izafa Oct 2021 se hua.
Aur tb ham sb ko pta he kya hua tha.

Again, baatein hen, keh saraian hen.

Sach khuda jaanta he.

Hoskta he aisa kuch na ho.
Bakwas hai
Total bakwas
Tazea shaid AP nai kabi parha ya suna naheen
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
کیا حکومت کی طرف سے اگلے الیکشن کی خاطر پوری فوج کے نظم کو زیر زبر کرنے پہ ذمہ دار نہیں؟
آپ نے لکھا ہے کہ فوج مذکورہ جنرل سے استعفی مانگ لیتی اگر جنرل فیض تردد کرتے پھر کیا ہوتا؟ بہر کیف آپ نے عمران کے متوقع انتہائی قدم کا ذکر کیا ہے وہ کیا ہو سکتا ہے؟
اگر میرا تجزیہ سچ ہے تو لازما ان اقدام سے فوج کے نظم پر اثر پڑا ہوگا اور یہ اسی کا ری ایکشن ہو سکتا ہے۔ اور میں نے ایسے اقدام کو غلط فیصلہ بھی گردانا ہے۔
میں انتہائی اقدام کو تحریر نہی کرنا چاہتا لیکن یہ آپ خود سوچ سکتے ہیں میں نے کافی اشارے دے دئیے ہیں۔ ۱۹۹۹ کی طرف بھی اشارہ کیا ہے۔