دس مئی گزر گئی فرح نہیں آی

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں فرح خان کو حکومت ڈانواڈول ہوتے ہی بھگا دیا گیا تاکہ کرپشن کے تمام ثبوت مٹا دئیے جائیں اور عمران خان کو بے وقوف بنانے والی خاتون اول ہی اس مریدنی خاص کو بھگانے میں ملوث ہے۔ اس کے خاوند نے شاہزیب خانزادہ کو خود فیس کرنے کی بھیانک غلطی کرڈالی اور ٹی وی پر جھوٹا اور کرپٹ ثابت ہوگیا تب اس نے دعوی کیا تھا کہ جلد فرح خان واپس آکر اپنے خلاف کرپشن کے تمام الزامات کا رد کرے گی اور تحقیقات میں نیب کے سامنے پیش بھی ہوگی
ببر شیر نے لکھا تھا کہ لائیو انٹرویو میں یہ بندہ جسطرح بار بار گڑبڑا رہا ہے اور شاہزیب کو کہہ رہا ہے کہ آواز نیچی رکھے یہ اس انٹرویو کے بعد دوبارہ دکھای بھی نہیں دے گا
آج بیس مئی ہے اور فرح خان گوگی کا کچھ پتا نہیں کہ وہ کہاں ہے؟
کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے پی ٹی آی لیڈر شپ کی باچھیں اس وقت پوری طرح کھلی ہوی ہیں چار سال میں اکانومی کا بیڑہ انہوں نے غرق کیا مگر گھنٹی کسی اور کے گلے بندھ گئی۔ یہ بہت خوش ہیں اور اپنی اس اتفاقی خوش قسمتی کو خوب بیچ رہے ہیں مگر قدرت جو ان کی دھوکا بازیاں دیکھ رہی ہے وہ ضرور ان کو جھوٹا ثابت کرے گی
فی الحال فرح خان گوگی کا بتانا تھا کوی اس کے بارے میں جانتا ہو تو شئیر کرسکتا ہے
رقمطراز
ببر شیر
محافظ و نگران
قومی خزانہ پاکستان
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

نگراں قومی خزانہ ??????

ملب ہے کہ دودھ کی راکھی بلّانما کتا ?
 
fatimakhan

Councller (250+ posts)

Go and find her and bring her back if you have so much pain in your BACKSIDE, salaa kaaghazi sher
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistani govt must ensure justice and bring back any one against whom there any case, FaiR, any conviction by court including Gogi, Nawaz, Dar....
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz Sharif ko Bartania gaye hue 130 hafte aur 2 din ho gaye hain. Wo to abhi tak nahi aaya.

Jis din Nawaz Sharif Pakistan wapis aa jaye ga, Farah Gogi bhi aa jae gi. Yehi level reh gaya hai ab Nawaz Sharif ka.
5dd3850bb7201.png
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Go and find her and bring her back if you have so much pain in your BACKSIDE, salaa kaaghazi sher
نام فاطمہ خان اور زبان ،،،،،،،والی؟
اگر تم خاتون کی بجاے مرد ہو تو تو لعنت ہے تمہاری ایسی ہیجڑانہ بھیس بدل سٹریٹیجی پہ وہی بات کہ پٹھان کی پٹھ سیدھ کا پتا نہیں چلتا
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
ذرا حکومت سے کہیں کہ اس پر کوئی کیس تو فائل کرے۔ کوئی انویسٹیگیشن کر کے حقائق سامنے لائے۔ اس کے آنے یا نہ آنے کا سوال تو اس کے بعد شروع ہوگا۔ جب اس پر کوئی الزام ( اخباری نہی) ہی نہی ہے تو وہ آزاد ہے کہ جب چاہے آئے یا نہ آئے۔ اس لئے پریپیگنڈہ بے معنی ہے۔
عجیب بات ہے کہ جس پر نہ تو ابھی تک کیس ہے اور نہ انویسٹیگیشن سامنے آئی ہے اس کے بارے آپ کو اتنی فکر ہے لیکن جن پر کیسز فائل بھی ہوچکے اور عدالتوں نے (میں نے نہی) انہیں مفرور بھی قرار دے رکھا ہے وہ لندن میں عیاشیاں کر رہے ہیں لیکن ببر شیر صاحب کو ان کی فکر نہی۔ سلمان شہباز شریف، اسحاق ڈار، علی ڈار، علی عمران اور سب سے بڑھ کر سزا یافتہ نواز شریف بارے کوئی قانونی رائے ہو تو ضرور مستفید فرمائیے گا۔
رہی فرح خان تو ہم سب یہی چاہتے ہیں کہ اس کے خلاف انویسٹیگیشن ہو، کیسز بنیں اور اگر اس نے کوئی کرپشن کی ہے تو یہ اور اس کا خاوند سزا بھگتیں۔​
 
alis

MPA (400+ posts)
جی ہاں فرح خان کو حکومت ڈانواڈول ہوتے ہی بھگا دیا گیا تاکہ کرپشن کے تمام ثبوت مٹا دئیے جائیں اور عمران خان کو بے وقوف بنانے والی خاتون اول ہی اس مریدنی خاص کو بھگانے میں ملوث ہے۔ اس کے خاوند نے شاہزیب خانزادہ کو خود فیس کرنے کی بھیانک غلطی کرڈالی اور ٹی وی پر جھوٹا اور کرپٹ ثابت ہوگیا تب اس نے دعوی کیا تھا کہ جلد فرح خان واپس آکر اپنے خلاف کرپشن کے تمام الزامات کا رد کرے گی اور تحقیقات میں نیب کے سامنے پیش بھی ہوگی
ببر شیر نے لکھا تھا کہ لائیو انٹرویو میں یہ بندہ جسطرح بار بار گڑبڑا رہا ہے اور شاہزیب کو کہہ رہا ہے کہ آواز نیچی رکھے یہ اس انٹرویو کے بعد دوبارہ دکھای بھی نہیں دے گا
آج بیس مئی ہے اور فرح خان گوگی کا کچھ پتا نہیں کہ وہ کہاں ہے؟
کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے پی ٹی آی لیڈر شپ کی باچھیں اس وقت پوری طرح کھلی ہوی ہیں چار سال میں اکانومی کا بیڑہ انہوں نے غرق کیا مگر گھنٹی کسی اور کے گلے بندھ گئی۔ یہ بہت خوش ہیں اور اپنی اس اتفاقی خوش قسمتی کو خوب بیچ رہے ہیں مگر قدرت جو ان کی دھوکا بازیاں دیکھ رہی ہے وہ ضرور ان کو جھوٹا ثابت کرے گی
فی الحال فرح خان گوگی کا بتانا تھا کوی اس کے بارے میں جانتا ہو تو شئیر کرسکتا ہے
رقمطراز
ببر شیر
محافظ و نگران
قومی خزانہ پاکستان
beghairat admi, jin per arbon ka proof, unka mouh me le kar lollipop khel rahe ho, or ek suni sunayi baat tumhare liye bhut ahem hai. munafiqat ki bhe koi had hoti hia.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
نام فاطمہ خان اور زبان ،،،،،،،والی؟
اگر تم خاتون کی بجاے مرد ہو تو تو لعنت ہے تمہاری ایسی ہیجڑانہ بھیس بدل سٹریٹیجی پہ وہی بات کہ پٹھان کی پٹھ سیدھ کا پتا نہیں چلتا
Oye racist Harami, Amratsari refugee ki najaiz aulad pehle apne dally leader Nooray kanjar ko wapas la jo 3 saal se bhaga hua hai phir kisi aur ki baat kar.
 
اپنی نسل کو کہو کہ حرامی پن چھوڑ کر انسان بنیں اتنے عذاب آنے کے باوجود نشے کے بیوپار سے باز نہیں آرہے؟
 
SRKhan

Councller (250+ posts)
جسکا لیڈر باہر بھاگا ہو اور وہ کسی غیر اہم بندے کے لیئے ایسی بات کرے ۔۔۔ یار کہاں سے لے آتے ہو اتنی بیشرمی ؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ذرا حکومت سے کہیں کہ اس پر کوئی کیس تو فائل کرے۔ کوئی انویسٹیگیشن کر کے حقائق سامنے لائے۔ اس کے آنے یا نہ آنے کا سوال تو اس کے بعد شروع ہوگا۔ جب اس پر کوئی الزام ( اخباری نہی) ہی نہی ہے تو وہ آزاد ہے کہ جب چاہے آئے یا نہ آئے۔ اس لئے پریپیگنڈہ بے معنی ہے۔
عجیب بات ہے کہ جس پر نہ تو ابھی تک کیس ہے اور نہ انویسٹیگیشن سامنے آئی ہے اس کے بارے آپ کو اتنی فکر ہے لیکن جن پر کیسز فائل بھی ہوچکے اور عدالتوں نے (میں نے نہی) انہیں مفرور بھی قرار دے رکھا ہے وہ لندن میں عیاشیاں کر رہے ہیں لیکن ببر شیر صاحب کو ان کی فکر نہی۔ سلمان شہباز شریف، اسحاق ڈار، علی ڈار، علی عمران اور سب سے بڑھ کر سزا یافتہ نواز شریف بارے کوئی قانونی رائے ہو تو ضرور مستفید فرمائیے گا۔
رہی فرح خان تو ہم سب یہی چاہتے ہیں کہ اس کے خلاف انویسٹیگیشن ہو، کیسز بنیں اور اگر اس نے کوئی کرپشن کی ہے تو یہ اور اس کا خاوند سزا بھگتیں۔​
آپ تھوڑے بہت سمجھدار ہو اب آپ ہی بتاو کہ پوری حکومتی پارٹی میں سے صرف یہی کیوں بھاگ گئی؟
لوگ سمجھتے ہیں کہ خاتون ہے اس نے کتنا کھا لیا ہوگا تو جناب تحقیقات ہورہی ہیں شاہ زیب نے جو سوالات کئے تھے ان میں سے کسی ایک بھی الزام کا انکار فرح کے بندے نے نہیں کیا ہاں توجیہات ضرور دیتا رہا مگر انکار نہیں کیا مثلا اثاثے بائیس سےنوے کروڑ کیسے ہوگئے یا فرح کے چار اکاونٹس سے سولہ ارب کی ٹرانزیکشن کیوں ہوئیں اور اس کے اکاونٹ چوبیس کیوں ہیں اور رنگ روڈ پر ایک کروڑ کی زمین خرید کر ایک ارب کی بیچ دی وغیرہ
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی نسل کو کہو کہ حرامی پن چھوڑ کر انسان بنیں اتنے عذاب آنے کے باوجود نشے کے بیوپار سے باز نہیں آرہے؟
Tumhari gandi nasal sab se bari nashai qoam hai. Rana bandri Pakistan ka sab se bara drug dealer hai. Kasur mein sainkron baccho ke sath jo ziadati hue thi wo tumhari gandi aur harami nasal ne ki thi.
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
farah ko tou govt ne lana tha na? aur farah ne jo tarar per case file kara aus ka kia hoa?
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Farah nay bataya ha woh jald Pakistan aa rehe ha oor uss na Nawaz shreef kay sath apni be flight book kara le ha.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
آپ تھوڑے بہت سمجھدار ہو اب آپ ہی بتاو کہ پوری حکومتی پارٹی میں سے صرف یہی کیوں بھاگ گئی؟
لوگ سمجھتے ہیں کہ خاتون ہے اس نے کتنا کھا لیا ہوگا تو جناب تحقیقات ہورہی ہیں شاہ زیب نے جو سوالات کئے تھے ان میں سے کسی ایک بھی الزام کا انکار فرح کے بندے نے نہیں کیا ہاں توجیہات ضرور دیتا رہا مگر انکار نہیں کیا مثلا اثاثے بائیس سےنوے کروڑ کیسے ہوگئے یا فرح کے چار اکاونٹس سے سولہ ارب کی ٹرانزیکشن کیوں ہوئیں اور اس کے اکاونٹ چوبیس کیوں ہیں اور رنگ روڈ پر ایک کروڑ کی زمین خرید کر ایک ارب کی بیچ دی وغیرہ
ارے بھیا میں تو کہہ رہا ہوں کہ موجودہ حکومت اس پر کیس رجسٹر کرے۔ اگر شاہزیب دو چار دن میں مواد نکال لایا تو حکومت تو اب تک بہت کچھ جان چکی ہوگی۔ کیس کریں اور اسے پیش ہونے کا کہیں۔ پیسہ بنایا ہے تو سزا بھی بھگتے۔
لیکن مسئلہ عموما یہ رہا ہے کہ ٹی وی اور اخباروں میں پریپیگنڈہ کیا جاتا ہے اور نکلتا کچھ بھی نہی اس لئے جب تک کوئی کیس نہی بنتا یا کم از کم انویسٹیگیشن شروع نہی ہوتی وہ جہاں چاہے رہے۔ ویسے بھی دبئی میں اس کا گھر ہے وہاں وہ پہلے سے بھی رہ رہی تھی کوئی پہلی دفعہ تو باہر نہی گئی۔ بحرحال مجھے کسی بھی کرپٹ شخص سے کوئی ہمدردی نہی ہے نہ میں کسی کا بلائینڈ فالور ہوں۔ باقی بات یہ ہے کہ یہاں تو ساٹھ پینسٹھ کروڑ اثاثے بڑھنے کی بات بہت شد و مد سے اچھالی جارہی ہے لیکن جہاں بیسیوں ارب کے گھپلے ہیں اور جو عدالت سے مفرور ڈکلیرڈ ہیں ان کے بار آپ کے خیالات پوچھے تھے۔​
 
fatimakhan

Councller (250+ posts)
نام فاطمہ خان اور زبان ،،،،،،،والی؟
اگر تم خاتون کی بجاے مرد ہو تو تو لعنت ہے تمہاری ایسی ہیجڑانہ بھیس بدل سٹریٹیجی پہ وہی بات کہ پٹھان کی پٹھ سیدھ کا پتا نہیں چلتا
You bastard. Fuck off. Or come I will fuck you with a bamboo coming out your mouth