دشمن مرے تے ڈانس نہ کرئیے

afshah5

Citizen
حکومت کو اوپر تلے دو خوشخبریاں مل چکی ہیں جن پر خوش ہونا تو بنتا ہے چاہے وقتی طور پر ہی سہی۔ علامہ خادم رضوی کی موت کے بعد ایک ریلیف ملی اور حکومتی کراے کے طوطوں نے سکھ کا سانس لیا کیونکہ علامہ خادم رضوی نے وزیر مذہبی کا معاہدے سے مکر جانے کا بیان سن لیا تھا۔ علامہ صاحب نے دو تین ماہ کی بجاے صرف ایک دو ہفتوں کے اندر ہی فیض آباد میں دوبارہ دھرنے کا پلان بنا لیا تھا۔ یہ بات حقیقت ہے کہ خادم رضوی کی وفات پر پی ٹی آی کا ہر بندہ اوپر سے نیچے تک انتہای خوش ہے۔ اوپر سے منافقانہ افسوس کے ساتھ لبیک والوں کو پیغام بھجواے جارہے ہیں
دوسری خوشخبری یوتھیوں کو آج مریم نواز کی دادی کی وفات کی ملی ، یہ ایسی اچانک خوشی تھی کہ انہیں ہضم نہیں ہورہی۔ اب تو یوتھیئے رسما بھی افسوس کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کررہے۔
ادھر پنجاب اور کے پی کے میں امن و امان کی صورتحال دگرگوں ہے اقلیتوں کو ٹارگٹ بنا کرمارا جارہا ہے۔ جس کی وجہ سے ہیومن رائٹس کی رپورٹ پاکستان کو فیٹف کے اگلے اجلاس میں بلیک لسٹ کروا سکتی ہے۔
ڈالر کی قیمت ڈبل کرنے والی نالائق معاشی ٹیم اب اتنے پریشر میں ہے کہ ڈالر دس پیسے بھی سستا ہوجاے تو بغلیں بجاتے ہیں۔ تھریڈ بناے جاتے ہیں مگر پچھلے دو دنوں سے ڈالر دوبارہ پانچ روپے مہنگا ہوچکا ہے مگر کراے کے جوتی چاٹ جانے کہاں غائب ہوچکے ہیں ؟
اگر ان نااہلوں کو ڈالر کی قدر کا اتنا ہی احساس ہوتا تو اس کی قیمت گراتے ہی کیوں؟
ان نالائق معیشت دانوں سے بہتر تو ایک اسکول کا کلرک ہوتا ہے جو اپنا بجٹ زیادہ اچھے طریقے سے ترتیب دے لیتا ہے
ان گندے انڈوں نے کشمیر کا سودا کرلیا ہے اور اب وہاں قیامت بھی ٹوٹ پڑے تو یہ ٹس سے مس نہیں ہونگے، ہمارے ڈرامے باز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ایک آدھ بیان کے علاوہ حکومت کی طرف سے کوی ہلچل نہیں ہوتی۔ یہ مردہ بدست زندہ ہیں بلکہ چلتی پھرتی لاشیں ہیں۔ یہ زندہ ہیں پر انکی روحیں مردہ ہوچکی ہیں، یہ سیاچن کا نام ہی نہیں لیتے کہ مودی ناراض نہ ہوجاے ، یہ کشمیر اور دیگر مقبوضہ پاکستانی علاقے واپس لینے کا بھولے سے بھی ذکر نہیں کرتے کہ جنگ نہ لگ جاے حالانکہ پاکستان کی جنگ لڑنے والے اور اس ملک کی دھرتی پر اپنی جانیں نچھاور کرنے والے کوی اور وہ ڈرتے بھی نہیں مگر ہمارے یہ بزدل حکمران ہیں کہ بیڈروم کے اندر بھی ڈرتے ہیں
Such a shame that all Sharif family does not care about their own grand mother. Sending dead body by air mail, just to save money they looted from Pakistan.
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
عقل کے انھے یوتھیئے تمہیں اتنا بھی علم نہیں کہ جنازہ پڑھنے کیلئے پاکستان جانے کی ضرورت نہیں۔ بیرون ملک سے پاکستان آنے والے جنازے ادھر والے پڑھ کر ہی بھجواتے ہیں
tomara dimagh kharab ha? sagi maa ti.. sagi ma ke jinaza ko qanda agar apne sage bete or shohar na de sake To pir kya faida eysi olad shohar ka
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)
عقل کے انھے یوتھیئے تمہیں اتنا بھی علم نہیں کہ جنازہ پڑھنے کیلئے پاکستان جانے کی ضرورت نہیں۔ بیرون ملک سے پاکستان آنے والے جنازے ادھر والے پڑھ کر ہی بھجواتے ہیں
Nasli auladain piyaron ka janazah perh kar ghar se alwida nahin boltein balke saath jaa ke qabrastan mein qabar ke hawale kartein hain. Magar NASLI ho tou na.....
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
تمہاری پیرنی مرتی تو کیا اسے کندھوں پر اٹھا کر لاتے؟
کورئیر تو کرنا ہی پڑے گا خواہ کوی بھی ہو
آپ کے خیال میں جنازے میں شامل ہونے کی کوئی اہمیت نہیں تو باقی کیا رہ جاتا ھے؟؟؟ پھر حسن نواز اور حسین نواز نے بھی ٹھیک کیا تھا اور اب میاں صاحب بھی ٹھیک کررہے ہیں ۔۔۔

واقعی حرام کا پیسہ عذاب ھے۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کو اوپر تلے دو خوشخبریاں مل چکی ہیں جن پر خوش ہونا تو بنتا ہے چاہے وقتی طور پر ہی سہی۔ علامہ خادم رضوی کی موت کے بعد ایک ریلیف ملی اور حکومتی کراے کے طوطوں نے سکھ کا سانس لیا کیونکہ علامہ خادم رضوی نے وزیر مذہبی کا معاہدے سے مکر جانے کا بیان سن لیا تھا۔ علامہ صاحب نے دو تین ماہ کی بجاے صرف ایک دو ہفتوں کے اندر ہی فیض آباد میں دوبارہ دھرنے کا پلان بنا لیا تھا۔ یہ بات حقیقت ہے کہ خادم رضوی کی وفات پر پی ٹی آی کا ہر بندہ اوپر سے نیچے تک انتہای خوش ہے۔ اوپر سے منافقانہ افسوس کے ساتھ لبیک والوں کو پیغام بھجواے جارہے ہیں
دوسری خوشخبری یوتھیوں کو آج مریم نواز کی دادی کی وفات کی ملی ، یہ ایسی اچانک خوشی تھی کہ انہیں ہضم نہیں ہورہی۔ اب تو یوتھیئے رسما بھی افسوس کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کررہے۔
ادھر پنجاب اور کے پی کے میں امن و امان کی صورتحال دگرگوں ہے اقلیتوں کو ٹارگٹ بنا کرمارا جارہا ہے۔ جس کی وجہ سے ہیومن رائٹس کی رپورٹ پاکستان کو فیٹف کے اگلے اجلاس میں بلیک لسٹ کروا سکتی ہے۔
ڈالر کی قیمت ڈبل کرنے والی نالائق معاشی ٹیم اب اتنے پریشر میں ہے کہ ڈالر دس پیسے بھی سستا ہوجاے تو بغلیں بجاتے ہیں۔ تھریڈ بناے جاتے ہیں مگر پچھلے دو دنوں سے ڈالر دوبارہ پانچ روپے مہنگا ہوچکا ہے مگر کراے کے جوتی چاٹ جانے کہاں غائب ہوچکے ہیں ؟
اگر ان نااہلوں کو ڈالر کی قدر کا اتنا ہی احساس ہوتا تو اس کی قیمت گراتے ہی کیوں؟
ان نالائق معیشت دانوں سے بہتر تو ایک اسکول کا کلرک ہوتا ہے جو اپنا بجٹ زیادہ اچھے طریقے سے ترتیب دے لیتا ہے
ان گندے انڈوں نے کشمیر کا سودا کرلیا ہے اور اب وہاں قیامت بھی ٹوٹ پڑے تو یہ ٹس سے مس نہیں ہونگے، ہمارے ڈرامے باز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ایک آدھ بیان کے علاوہ حکومت کی طرف سے کوی ہلچل نہیں ہوتی۔ یہ مردہ بدست زندہ ہیں بلکہ چلتی پھرتی لاشیں ہیں۔ یہ زندہ ہیں پر انکی روحیں مردہ ہوچکی ہیں، یہ سیاچن کا نام ہی نہیں لیتے کہ مودی ناراض نہ ہوجاے ، یہ کشمیر اور دیگر مقبوضہ پاکستانی علاقے واپس لینے کا بھولے سے بھی ذکر نہیں کرتے کہ جنگ نہ لگ جاے حالانکہ پاکستان کی جنگ لڑنے والے اور اس ملک کی دھرتی پر اپنی جانیں نچھاور کرنے والے کوی اور وہ ڈرتے بھی نہیں مگر ہمارے یہ بزدل حکمران ہیں کہ بیڈروم کے اندر بھی ڈرتے ہیں
آثارِ قدیمہ سے تعلق رکھنے والی چوروں کی ٹبّر کی ملکہ الزبتھ صرف 7 سال کی کمی سے سینچری کرنے سے رہ گئی، بھلا اِس ڈائینو سار کے زمانے کے بڈھی کے مرنے سے دنیا کو کیا فرق پڑا،، سوائے اِسکے کے حرام کھانے والا رام گلی کا وڈا دلا اپنی ماں کے جنازے میں اس لئے نہیں آ رہا،، کہ کپتان نے منہ پر ہاتھ پھیر کر اِسکو زندان میں ڈالنے کا اعلان کر رکھا ہے
لعنت ہو ایسی حرام کی کمائی پر جو انسان کو "مَجھ" سے چوھا بنا دے ۔ ۔ ۔