دعا زھرہ کے کیس فیصلہ آئینی قرآنی اور اخلاقی اقدار کے منافی

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)

ججوں کا قوم کی بیٹیوں کو شیطانوں کے حوالے کرکے مال بننا دعا زھرہ کے کیس کا فیصلہ آئینی قرآنی اور اخلاقی اقدار کے منافی ہے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے اور مذہبی طبقہ اور آئنجیوز تمام مردہ
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
آپ کی تمام باتیں بجا پر آنٹی فیصلہ غلط کیسے ھے یہ بتایں۔

اسلام بالغ لڑکی کی اپنی مرضی کی شادی کی ایجازت دیتا ھے ، لڑکی بالغ اور عاقل ھے میڈیکل ریپورٹ سے ثابت ھے۔
غلط کیا ھے اس فیصلے میں یہ بتایں قانون اور شرع اسلام کے مطابق فیصلہ ھے۔
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
مذہب اور قانون دونوں ایک بالغ مرد اور عورت کو شادی کا حق دیتے ہیں

ھمارے معاشرے کی سماجی اور فرقہ وارانہ تقسیم

ذات برادری ، فرقہ بندی کے ظلم کی وجہ سے انہیں یہ کرنا پڑا

جب اتنا کچھ ہو گیا ، ایک لڑکی اپنے گھر سے چلی گئی تو پیرنٹس کو کچھ
سوچنا چاہیے اس کا ساتھ دینا چاہیے .

ہمیں اس سے تو غرض ہوتی ہے کے لوگ کیا کہیں گے لیکن اپنے بچوں کی
خوشی قربان کر دیتے ہیں

یہ کیسے ہو سکتا ہے کے ماں باپ کے پاس برتھ سرٹیفکیٹ نہیں اور وہ اندازے
سے عمر بتا رہے ہیں ؟

الله پاک سب کو اولاد کی خوشیاں دے . لیکن ایسے کئی کیسز ہیں جہاں
لڑکیوں کو واپس لا کر عزت کے نام پر مار دیا گیا

There is only 1

اور اگر کوئی غلط قسم کا بندہ لڑکی کو بیوقوف بنا کر بھگا لے تو لڑکی کی زندگی تباہ ہونے کا زمیدار کون ہو گا ؟

اسلام نے اسی بات کی وجہ سے ولی کے بغیر شادی کو حرام قرار دیا ہے
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)

اور اگر کوئی غلط قسم کا بندہ لڑکی کو بیوقوف بنا کر بھگا لے تو لڑکی کی زندگی تباہ ہونے کا زمیدار کون ہو گا ؟

اسلام نے اسی بات کی وجہ سے ولی کے بغیر شادی کو حرام قرار دیا ہے
نھیں ھے حرام ۔۔۔ امام ابو حنیفہ کا فتوی ھے۔

اگر اپکی بات مان لی جاے تو آزادی کا کانسیپٹ ھی ختم تمام لڑکیاں صرف ادھر ھی شادی کریں جہاں ماں باپ راضی ھو۔ لڑکی کی کوئی مرضی نھیں اور نہ ھی کوئی اھمیت رہ گئی۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اگر اپکی بات مان لی جاے تو آزادی کا کانسیپٹ ھی ختم تمام لڑکیاں صرف ادھر ھی شادی کریں جہاں ماں باپ راضی ھو۔ لڑکی کی کوئی مرضی نھیں اور نہ ھی کوئی اھمیت رہ گئی۔

آپ کے پاس یقینا اس بات کا جواب نہیں ہے کہ اگر خبیث لوگ لڑکیوں کو بیوقوف بنا لیں تو لڑکی کی زندگی تباہ ہونے کا زمیدار کون ہے ؟

جوابا آپ نے فضول سا نقطہ اٹھایا ہے کہ ایسا نہ ہو تو لڑکی کی آزادی ہی ختم ہو جائے

عرض ہے کہ اسلام اس بارے میں مکمل رہنمائی کرتا ہے . اول تو اسلام میں لڑکی کا شادی سے پہلے آزادانہ میل جول ہی جائز نہیں لہٰذا لڑکی کا کسی لڑکے پر عاشق ہو جانا ناممکن سی بات ہے
اور اگر لڑکی کسی وجہ سے کسی خاص خوبی والے لڑکے سے شادی کرنا چاہے تو اسلام میں ولی کے ذمے مکمل چھان بین کا کام ہے اس کے بعد ہی افہام و تفہیم سے رشتہ ہوتا ہے
 
Mikkix

Larki shia hai is liye shayad bhai apko bura lag raha hai. Magar aj kal shia larkiyan baghair shadi k kis kis k so rahi hain kia kuch rahi hain tab apko bura nahi lagta na wali chahiye isk liye apko.
 
یہ آپکی انٹرپٹیش ھو سکتی ھے آیئن پاکستان شادی کی اجازت دیتا ھے۔
اگر آپ دین پر مکمل عمل کرنے والے لوگ ھیں تو لڑکیوں کی تربیت ھی ایسی ھونی چاھیے کہ ایسا کوئی واقع نہ ھو۔
اب یہاں پر والدیں کی تربیت میں کوتاھی واضح ھے مگر ملبہ کسی اور پر تھوپنے کی کوشش ھو رھی ھے۔

اگر لڑکی کے گھر چھوڑنے کا کوئی زمہ دار ھے تو وہ اسکے ماں اور باپ ھیں۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Larki shia hai is liye shayad bhai apko bura lag raha hai. Magar aj kal shia larkiyan baghair shadi k kis kis k so rahi hain kia kuch rahi hain tab apko bura nahi lagta na wali chahiye isk liye apko.

آپ تو ایسے بول رہے ہیں کہ اگر آپ کی بہن یا بیٹی بھاگ جائے تو آپ کو بہت خوشی ہو گی ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یہ آپکی انٹرپٹیش ھو سکتی ھے آیئن پاکستان شادی کی اجازت دیتا ھے۔

آپ سے گزارش ہے کہ آپ آئین اور دین اسلام کو الگ الگ رکھیں
اگر آپ دین پر مکمل عمل کرنے والے لوگ ھیں تو لڑکیوں کی تربیت ھی ایسی ھونی چاھیے کہ ایسا کوئی واقع نہ ھو۔
اب یہاں پر والدیں کی تربیت میں کوتاھی واضح ھے مگر ملبہ کسی اور پر تھوپنے کی کوشش ھو رھی ھے۔
کس پر تھوپنے کی کوشش ہو رہی ہے ذرا وضاحت فرمائیں
اگر لڑکی کے گھر چھوڑنے کا کوئی زمہ دار ھے تو وہ اسکے ماں اور باپ ھیں۔
آپ کی بات سچ ہے لیکن ماں باپ کی کوتاہی کے بعد معاشرے عدلیہ کی بھی زمیداری ہوتی ہے اور اس معمالے میں عدلیہ پوری طرح سے شر کا ساتھ دے رہی ہے
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)

آپ سے گزارش ہے کہ آپ آئین اور دین اسلام کو الگ الگ رکھیں

کس پر تھوپنے کی کوشش ہو رہی ہے ذرا وضاحت فرمائیں

آپ کی بات سچ ہے لیکن ماں باپ کی کوتاہی کے بعد معاشرے عدلیہ کی بھی زمیداری ہوتی ہے اور اس معمالے میں عدلیہ پوری طرح سے شر کا ساتھ دے رہی ہے

دیکھیں بھائی میں اسلام کے تمام مسالک کا احترام کرتا ھوں ، جو کچھ ھوا وہ غلط ھوا میں اس بات سے متفق ھوں کہ لڑکی کو والدیں یا ولی کی مرضی سے شادی کرنی چاھیے۔

اب سوال یہ ھے کہ لڑکی بالغ ھے اور شادی ھو گئی بچہ بھی شاید ھونے والا ھے۔والدیں کو کچھ خیال کرنا چاھیے جگ ھنسائی کرا کے خاوند سے بیوی چھننے کی غیر قانونی کوشش نہ کریں۔
اپنی غلطی مانیں اور اس پر نادم ھو اور صلح کرکے صبرسے کام لیں۔
 
سوال والدین کے مستقبل کے طرز عمل پر نہیں ہے ، وہ تو صبر کر ہی لیں گے

سوال یہ ہے کہ پاکستان کی عدالت ایسی شادیوں کی اجازت ہی کیوں دیتی ہے کیونکہ اس سے شدید فتنہ پھیلنے کا اندیشہ ہے
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
What is parents’ job??
To take care of kids, provide them with everything, so thay one day the girls who are barely 16 should flee home and marry a complete stranger in the name of free will?
The laptop that Dua used was also provided by the parents.
How is she going to survive if anything bad happens??? She is not educated or has any skill apart from playing online games!!
The parents are Shia, so reassurance to parents should have been priority!what court did is cruelty!
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)

آپ تو ایسے بول رہے ہیں کہ اگر آپ کی بہن یا بیٹی بھاگ جائے تو آپ کو بہت خوشی ہو گی ؟
Yani k har shia bachee apki bahan hai isliye ap meri bahan ka tazkira le aye itni jal gayi apki. Larki ne ghar se bhag kar shadi kar li abb kia karo gay zabardasti talaq delayo gay kia. Talaq k liye bhi us bachee ne apk mazhab aur apne waliden ko lat mar diya hai. Better way to accept her marriage. That's the only solution or wait for some years when they get separated. Plz give your daughters good education.
 
Last edited: