اگر آزادی کشمیر کے لئے حالات گانوں تک پہنچ گئے ہیں تو دفاعی قیادت ڈانسروں، شام چوراسی، اور پٹیالہ گھرانوں کے حوالے کیوں نہ کر دی جائے؟ وہ ٹھمکے مار مار، اور ٹھمریاں گا گا کر کشمیر آزاد کرا لیں گے. ویسے نورا نرندر، زرداری، اور فضلو ڈیزل بھی اسی پالیسی پر کر بند تھے.....انہیں کیوں نکالا؟
کاش پاکستان سول ملٹری قیادت میں طیب اردگان جیسی غیرت کا سواں حصہ ہی ہوتا.
کاش پاکستان سول ملٹری قیادت میں طیب اردگان جیسی غیرت کا سواں حصہ ہی ہوتا.