دفاعی ماہرین کا کہنا ہےکہ "را" کا نیٹ ورک کراچی میں پرابلم کرسکتی ہے- ہارون

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Haroon Rashid is absolutely right
But I have a question to the authorities that
What they have done to address this issue

امریکا کا ہیوی اسلحہ جسے امریکہ کی افغانستان سے
روانگی کے بعد تلف کیا جانا تھا —- اب —
پاکستان افغان ٹریڈ کے تحت امریکہ کا وہ اسلحہ جو جنگ
میں بچ چکا ہے جسے ٹرکوں ذریعے بھارت پہنچایا جا رہا
جسے پاکستان آرمی اور پاکستانی عوام کے خلاف استعمال
کیا جائے گا — اور اس کے لئے پاکستان کی سر زمین استعمال کی
جا رہی ہے — کیوں؟
کیا حکومت اور فوج اس بات سے بے خبر ہے یا اس کی بھارت سے
کوئی ڈیل ہے ؟
ہم اس کے بارے جاننا چاہیں گا