دل کا دورہ پڑ نے کی صورت میں

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

دل کا اچانک دورہ انسان کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے
اور اگر ہسپتال جانے میں دیر ہو جائے تو انسان کی جان بھی جا سکتی ہے لیکن لال مرچ کو استعمال کر کے آپ ایسی خطرناک صورت حال پر قابو پا سکتے ہیں. اگر کسی انسان کو دل کا دورا پڑ جائے تو ایک گلاس پانی لے کر اس میں سرخ مرچ پاوڈر ایک چائے کا چمچ ڈال کر مکس کر کے مریض کو پلا دیں پانی سادہ ہو نہ گرم نہ ٹھنڈا اور اگر مریض ہوش میں نہ ہو تو سرخ مرچ کو چند قطرے پانی میں ڈال کر مریض کی زبان کے نیچے رکھیں سرخ مرچ خالص ہونی چاہئے انشاءاللہ تھوڑی ہی دیر میں مریض کی حالت سمبھل جائے گی سرخ مرچ میں یہ خصوصیت موجود ہے کہ یہ دل کے دورے کو جان لیوا کنڈیشن تک جانے نہیں دیتی اس لیے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں سرخ مرچ کا استعمال لازمی کریں.
اپنے دوستو کے ساتھ اور فیملی کے ساتھ بھی شیئر کریں شاید آپ کی وجہ سے کسی کی جان بچ جائے .

یہ میرا بھی آزمایا ہوا ہے لال مرچ نے کام کیا تھا. عمل

In case of heart attack, take this thing from the kitchen and give it to the patient. And by the command of Allah Almighty, the patient will also be cured. A sudden heart attack can be fatal for a person .
And if it is too late to go to the hospital, the life of a person can be lost, but today I am telling you an amazing tip that you can use to overcome such a dangerous situation. If a person has a heart attack, take a glass of water, add a teaspoon of red chilli powder in it, mix it and give it to the patient to drink. The water should be plain, neither hot nor cold. Put a few drops in water and put it under the patient's tongue. Red pepper should be pure. Inshallah, the patient's condition will get better in a short time. Red pepper has the property that it does not allow heart attack to go to life In case of any emergency, use red pepper. Friends, if you like this process, please share it with your friends and family. Maybe someone's life will be saved because of you.

I've tried it too. Red pepper worked . Amal
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
بے بی اسپرین، بے بی اسپرین، اگر دل کے دورے کا خدشہ ہو تو چار گولی بے بی اسپرین مدد کرتی ہے۔ اسپرین خون پتلا کرتی ہے۔ فورآ دل کے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
 
Haha

Minister (2k+ posts)
ویسے تو ہر بندے کو گھر میں یا جیب میں بھی کمُ از کم اسپرینُ اور
NG
NITRO GLYCERINE
کی ٹیبلٹ ضرور رکھنی چاہئے چند پینس کی چیزیں ہیں یہ لیکن یہ بلینز آف پاؤنڈ سے بھی قیمتی جان بلکہ انمول جان بچا سکتی ہیں ہسپتا ل جانے تک یا ایمبولینس آنے سے پہلے
 
Haha

Minister (2k+ posts)
ایمبولینس کے آنے تک مصنوعی کھانسی کرتے رہیں بار بار کھانسیں زبردستی کھانسیں اور کوشش کریں اگر اکیلے ہیں تو کسی کو بھی اطلاع دیں کسی پڑوسی دوست اور قریب ترین موجود شخص کو اطلا ع دیں
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Heart attack prevention is important:

Take care of your health
Go regular checkups
Take care of what you eat
Exercise or walk at least 2 miles daily.

It is your life and you need to take hold of it.
 
ali_haider_rizwi

Voter (50+ posts)
اسپرین چبا کر لیں اور نائٹرو گلیسرین زبان کے نیچے رکھیں ہر بندے کو اپنا اسپرین کا
Allergy test
ضرور کرا کے رکھنا چاہئے
Allergy test kerwana chahiay ? Wo kew ?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور اہم بات جو میں نے اکثر دل کے دورے پڑنے والے مریضوں کے ساتھ دیکھی ہے کہ اکثر گھر سے اسپتال منتقل کرتے وقت لوگ مریض کے سر کے نیچے تکیہ رکھ دیتے ہیں، جبکہ دل کے دورے کے دوران اسپتال منتقل کرتے وقت مریض کا سر اس کے جسم سے تھوڑا نیچے کی طرف رکھنا چاہیئے، اس سے دماغ کو خون کے فراہمی کسی قدر بہتر رہتی ہے، لیکن تکیہ رکھ دینے کی صورت میں نتائج برعکس نکلتے ہیں۔
 
Haha

Minister (2k+ posts)
Allergy test kerwana chahiay ? Wo kew ?
کئی لوگو ں اسپرین سے
They are sensitive to aspirin
اسپرین سے الرجک لوگ اگر اسپرین لے لیں تو اسپرین ہی جان لے سکتی ہے ویسے تو اسپرین سے الرجک لوگ کئی ہزار میں ایک ہی ہوتا ہے
لیکن اگر دل کے دورے کی یُ حالت میں اسپرین سے الرجک ریُ ایکشن بھی ہوجائے تو بہت
complication
پیدا ہو جاتی ہیں اور مریض کے لئے اور ڈاکٹر دونوں کے لئے نیا سر درد کھل جاتا ہے اگر کسی کو اسپرین سے الرجی ہے اس کو کوئی اور بلڈ تھنر لینا ہوگا تو اگر مریض کو پہلے سے ہی اپنی
sensitivity

کا معلوم ہوگا تو وہ اسپرین لینے کی بجائے کوئی اور بلڈ تھنر لے گا
ہم لوگ بہت عرصہ پہلے ایسی صورت اور الرجک ریُ ایکشن میںٗ Dexamethasone
دیتے تھے لیکنُ اب کسی بھی ری ایکشن میں ایمرجنسی میں Adrenaline (epinephrine) دی جاتی ہے
تو اس کمپلیکیشنُ سے بچنے کے لئےُ اسپرین کاالرجک ٹیسٹ اچھا ہوتا ہے
prevention is better than cure
Always keep your self well prepared
Rest leave upon Allah
alternate to aspirin
Rivaroxaban , Tylenol Pradaxa , Dabigatran
کوئی بھی دوا اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر بالکل نہ لیں میرے یا کسی بھی اور بندے کے مشورے یا پوسٹ پڑھ کر کبھی بھئ دوا نہ لیں بجائے فائیدہ کے نقصان بھی پہنچا دیتی ہے اور خطرناک بھی ہوتی اپنے فیملی
GP
کے مشورے سے لیں اگر کسی نئے ڈاکٹر کو دکھائیں تو پوری ہسٹیری بتا کر مشورہ اور دوا لیں ہر دوا ہر بندے کو سوٹ نہیں کرتی ایک دوا ایک ہی مرض کے لئے دو یکساں مریضوں کو ایک بندے کے لئے دوا دوسرے کیلئے بہت خطرناک ہو سکتی
جو دواؤں میں بلڈ تھنر کے طور پف لکھی ہیں میرے سپیلنگ غلط بھی ہو سکتے ہیں یادداشت پر لکھے ہیں
اور مختلف ملکوں میں وہی دوا دوسرے براںڈ نیم سے بھی ہوسکتی ہے بہتر ہے جنرک نام معلوم کر کے رکھیںُ تو مختلف ملکوں میں آسانی ہو جاتی ہے
 
Last edited:

thanks for detail answer my dear . I will remember it . It seems you are a doctor. Isn’t it ?