دنیا آگے بڑھے، سیلاب متاثرین کی مدد کرے،کہیں دیر نہ ہوجائے، انجلینا جولی

anglin11.jpg

اقوام متحدہ کی سفیر برائے پناہ گزین انجلینا نے پاکستان میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی، انجیلینا جولی نے عالمی برادری سے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلیے ڈو مور کا مطالبہ کردیا۔

انجیلینا جولی کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو فوری مدد کی ضرورت ہے، دنیا آگے بڑھے، مدد کرے، کہیں دیر نہ ہوجائے، اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر اور ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نیشنل فلڈ رسپانس سینٹر کے دورے کے موقع پر گفتگو کے دوران انجلینا جولی جذبات پرقابو نہ رکھ سکیں ان کی آواز بھرا گئی۔

انجلینا جولی نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلیے بہت زیادہ مدد کی ضرورت ہے، لوگوں کو بچانے کیلیے ہر طرح کی مدد چاہیے، لیکن اگر بروقت امداد نہ ملی تو اگلے چند ہفتوں میں یہ لوگ بچ نہیں پائیں گے،انجلینا جولی نے کہا کہ بچوں کی بڑی تعداد غذائی قلت کا شکار ہے، دنیا کو جگانے کی ضرورت ہے، ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات آ نہیں رہے بلکہ پاکستان اس تبدیلی کا شکار ہوچکا ہے۔

انجلینا جولی نے پاکستانی فوج کی کارکردگی کو بھی سراہا،انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جو صورتحال ہے دنیا کو اس پر جاگنا چاہیے، یہ بہت سارے لوگوں کی زندگی و موت کا مسئلہ ہے، انجیلینا جولی نے سیلاب سے ہونے والی تباہی، عوامی شکلات اور پاک فوج کے ریلیف آپریشن کا مشاہدہ کیا۔

انجیلینا جولی نے کہا کہ جو تباہی ہوئی ہے دنیا کو اس کا اندازہ ہی نہیں، آنے والے ہفتوں میں بھرپور مدد نہ پہنچی تو بچنے والے بھی نہیں بچیں گے، زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ان انسانوں میں بے شمار بچے ہیں۔
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Media is censoring Angelina juli ,is this because strategic media cell thinks the only person worthy of publicity is Maryum Nawaz. Remember how toxically she reacted when a fraction of media focused on Asifa Bhutto!

This might be a good strategy for Pmln(sharifs) but not for Pakistan.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
anglin11.jpg

اقوام متحدہ کی سفیر برائے پناہ گزین انجلینا نے پاکستان میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی، انجیلینا جولی نے عالمی برادری سے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلیے ڈو مور کا مطالبہ کردیا۔

انجیلینا جولی کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو فوری مدد کی ضرورت ہے، دنیا آگے بڑھے، مدد کرے، کہیں دیر نہ ہوجائے، اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر اور ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نیشنل فلڈ رسپانس سینٹر کے دورے کے موقع پر گفتگو کے دوران انجلینا جولی جذبات پرقابو نہ رکھ سکیں ان کی آواز بھرا گئی۔

انجلینا جولی نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلیے بہت زیادہ مدد کی ضرورت ہے، لوگوں کو بچانے کیلیے ہر طرح کی مدد چاہیے، لیکن اگر بروقت امداد نہ ملی تو اگلے چند ہفتوں میں یہ لوگ بچ نہیں پائیں گے،انجلینا جولی نے کہا کہ بچوں کی بڑی تعداد غذائی قلت کا شکار ہے، دنیا کو جگانے کی ضرورت ہے، ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات آ نہیں رہے بلکہ پاکستان اس تبدیلی کا شکار ہوچکا ہے۔

انجلینا جولی نے پاکستانی فوج کی کارکردگی کو بھی سراہا،انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جو صورتحال ہے دنیا کو اس پر جاگنا چاہیے، یہ بہت سارے لوگوں کی زندگی و موت کا مسئلہ ہے، انجیلینا جولی نے سیلاب سے ہونے والی تباہی، عوامی شکلات اور پاک فوج کے ریلیف آپریشن کا مشاہدہ کیا۔

انجیلینا جولی نے کہا کہ جو تباہی ہوئی ہے دنیا کو اس کا اندازہ ہی نہیں، آنے والے ہفتوں میں بھرپور مدد نہ پہنچی تو بچنے والے بھی نہیں بچیں گے، زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ان انسانوں میں بے شمار بچے ہیں۔
مدد تو ہو جائے گی بس واپس جاتے ہوے اپنے کپڑے مریم باجی کو دے جانا اسکو دیسی جولی بننے کا بہت شوق ہے