دنیا دیکھے گی کہ ایسا 12 ربیع الاول پہلے کبھی نہیں منایا گیا: وزیراعظم

khan.jpg

جشن عید میلاد النبی ﷺ،وزیراعظم کے گھرپرچراغاں

وزیراعظم نے عوام سے بارہ ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام سے منانے کی اپیل کردی، انہوں نے کہا کہ ہمارے نبی ﷺ دنیا کے سب سے بڑے لیڈر تھے، انھوں نے انسانوں کو متحد کیا،وزیراعظم نے بارہ ربیع الاول کی مناسبت سے پیغام میں کہا یہ برکتوں کا مہینہ ہے،نبی کریمﷺ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر تھے،لیڈر کی سب سے بڑی خاصیت لوگوں کو اکٹھا کرنا ہے،لیڈرنفرتیں نہیں پھیلاتا۔

https://twitter.com/x/status/1449239437725077504
وزیراعظم عمران خان نے عوام بھرپور طریقے سے جشن میلادالنبی ﷺمنانے کی اپیل کی اور کا کہا کہ رواں سال 12 ربیع الاول ایسے منائیں کہ ملکی تاریخ میں پہلے نہ منایا گیا ہو،

https://twitter.com/x/status/1449077054067154952
بنی گالا میں وزیراعظم کے گھر پر خصوصی چراغاں بھی کیا گیا، انہوں نے سوشل میڈیا پر بنی گالا میں چراغاں کی تصویر بھی شیئر کی۔

دوسری جانب ملک بھر میں عشرہ رحمت اللعالمین منایا جارہاہے، جشن عید میلاد النبی کی مناسبت سے محفل میلاد اور تقریبات کا اہتمام کیا جارہاہے، گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس میں 3 روزہ جشن عید میلاد النبیﷺ منانے کا اعلان کرچکے ہیں، آج سے گورنر ہاؤس کے دروازے تین روز عوام کے لیے کھلے رہیں گے، جبکہ چراغاں بھی ہوگا،بارہ ربیع الاول بروز منگل ہوگی، اس دن حسب معمول عام تعطیل ہوگی۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس جاہل شخص نے کیا عید میلاد منانی ہے پیرنی کا گندہ شاگرد، قبروں کو عرق گلاب سے دھوتی اور گلاب کی پتیاں بچھاتی ہے ایسے تو ہندو بھی اپنے دیوتاوں کو دودھ سے نہلاتے ہیں اس کا کوی فائدہ نہیں
حکومت جو پیسہ ڈیکوریشن پر پھونکنے جارہی ہے وہ لاکھوں بچوں پر خرچ کرے جو سارا دن ورکشاپس میں کام کرنے کے بعد منہ ہاتھ کالے کر کے رت گئے گھر لوٹتے ہیں
ان بیماروں کو دوا کیلئے خرچ کرے جو ہسپتالوں میں تڑپ تڑپ کر مررہے ہیں
اگر ایسا کیا جاے تو یہ ایک فقیدالمثال دن بن جاے گا
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
awam ko truck ki batti ke piche laga rakha hai... Eid milad unnabi ke sath sath hamen roti pani dawa ilaj taleen naukri bijli gas ki zarurat hai... lakh laanat ho iss hukumat per
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اس جاہل شخص نے کیا عید میلاد منانی ہے پیرنی کا گندہ شاگرد، قبروں کو عرق گلاب سے دھوتی اور گلاب کی پتیاں بچھاتی ہے ایسے تو ہندو بھی اپنے دیوتاوں کو دودھ سے نہلاتے ہیں اس کا کوی فائدہ نہیں
حکومت جو پیسہ ڈیکوریشن پر پھونکنے جارہی ہے وہ لاکھوں بچوں پر خرچ کرے جو سارا دن ورکشاپس میں کام کرنے کے بعد منہ ہاتھ کالے کر کے رت گئے گھر لوٹتے ہیں
ان بیماروں کو دوا کیلئے خرچ کرے جو ہسپتالوں میں تڑپ تڑپ کر مررہے ہیں
اگر ایسا کیا جاے تو یہ ایک فقیدالمثال دن بن جاے گا
واقعی گیراج والی کنجری کے پیروکاروں کا کوئی علاج نہیں
اب ووہی منافق اس کنجر خاندان کے ساتھ ہیں جنھیں ہڈی ملتی ہے
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
khan.jpg

جشن عید میلاد النبی ﷺ،وزیراعظم کے گھرپرچراغاں

وزیراعظم نے عوام سے بارہ ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام سے منانے کی اپیل کردی، انہوں نے کہا کہ ہمارے نبی ﷺ دنیا کے سب سے بڑے لیڈر تھے، انھوں نے انسانوں کو متحد کیا،وزیراعظم نے بارہ ربیع الاول کی مناسبت سے پیغام میں کہا یہ برکتوں کا مہینہ ہے،نبی کریمﷺ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر تھے،لیڈر کی سب سے بڑی خاصیت لوگوں کو اکٹھا کرنا ہے،لیڈرنفرتیں نہیں پھیلاتا۔

https://twitter.com/x/status/1449239437725077504
وزیراعظم عمران خان نے عوام بھرپور طریقے سے جشن میلادالنبی ﷺمنانے کی اپیل کی اور کا کہا کہ رواں سال 12 ربیع الاول ایسے منائیں کہ ملکی تاریخ میں پہلے نہ منایا گیا ہو،

https://twitter.com/x/status/1449077054067154952
بنی گالا میں وزیراعظم کے گھر پر خصوصی چراغاں بھی کیا گیا، انہوں نے سوشل میڈیا پر بنی گالا میں چراغاں کی تصویر بھی شیئر کی۔

دوسری جانب ملک بھر میں عشرہ رحمت اللعالمین منایا جارہاہے، جشن عید میلاد النبی کی مناسبت سے محفل میلاد اور تقریبات کا اہتمام کیا جارہاہے، گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس میں 3 روزہ جشن عید میلاد النبیﷺ منانے کا اعلان کرچکے ہیں، آج سے گورنر ہاؤس کے دروازے تین روز عوام کے لیے کھلے رہیں گے، جبکہ چراغاں بھی ہوگا،بارہ ربیع الاول بروز منگل ہوگی، اس دن حسب معمول عام تعطیل ہوگی۔
آقا رحمت العلمین کی تعلیمات پر عمل کرنے سے بڑا کوئی جشن نہیں
بتیاں تو ہم لگاتے اے ہیں لیکن حالت بدلے ہیں؟
نہیں کیوں کہ نیت ٹھیک نہیں ہے-
جس پیسے سے سبیل لگی ہوتی ہے وہ بھی رشوت کا ہوتا ہے
سب کا نہیں لیکن اکثرت کا
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)

تاج دار حرم ہو نگاہ کرم
ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے
حامی بیکساں کیاکہے گا جہاں
آپ کے در سے خالی اگر جائیں گے
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
خان صاحب کی پرفارمنس تو کوئی خاص نہیں ہے لیکن ماشاءاللہ مذہبی کارڈ بہت اچھے طریقے سے کھیل رہے ہیں۔ اوریہی سب سے کامیاب کارڈ ہے اس ملک میں۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آقا رحمت العلمین کی تعلیمات پر عمل کرنے سے بڑا کوئی جشن نہیں
بتیاں تو ہم لگاتے اے ہیں لیکن حالت بدلے ہیں؟
نہیں کیوں کہ نیت ٹھیک نہیں ہے-
جس پیسے سے سبیل لگی ہوتی ہے وہ بھی رشوت کا ہوتا ہے
سب کا نہیں لیکن اکثرت کا
میں نے بھی یہی بات کی تھی