دنیا ماننے لگی پاکستان کو لیکن مین سٹریم میڈیا پاکستان کے کچھ اینکر

hello

Chief Minister (5k+ posts)
safe_image.php

دنیا ماننے لگی پاکستان کو لیکن مین سٹریم میڈیا پاکستان کے کچھ اینکر ماننے کے لیے تیار نہیں آئے دن بیعزت ہوتے ہیں لیکن ڈھیٹ کے ڈھیٹ جیسے روف کلاسرا کی ایک قسم محمد مالک اپنے بال پکرنے سے تو رہا کیوں کہ وہ ہے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہذا سر پکڑ کے سوچتا ہے میں کہا کہا سے بڈھے کھسوسٹ معاشی کھلاڑی پکڑ کے لا کے پروگرام کرتا ہوں اور یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا ہوں کہ اکانومی بس آج کے آج تباہ ہونے والی ہے ڈالر بس شوٹ کرنے والا ہے لیکن یہاں سب کچھ الٹ ہو رہا ہوتا ہے معاشی اعشارے پہلے سے بہتر ہو رہے ہوتے ہیں ایکسپورٹ بڑھ رہی ہے ہر طرف معاشی صورتحال بہتری کے اثار نظر آتے ہیں اگلے ہی دنوں میں مجھے منہ کی کھانی پڑتی ہے اور میں دیکھاتا رہ جاتا ہوں پھر نجومی بن کر حکومت کے خلاف پرڈکٹ پیش گوئیاں کرنے لگتا ہوں بس تباہی آنے والی ہے اور وہ آتی نہیں اور میں سٹو ڈیو اپنے کیمرہ مین تک سے ذلیل ہوتا ہوں اب تو وہ بھی مجھے چھڈو کے نام سے پکارتے ہیں
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا مافیا ہے یہ عمران خان پر احسان چڑھاتے ہیں کے ہم نے جتایا
اصل میں انہوں نے عمران خان کو اشتہاروں کے لیے استمال کیا
عمران خان کے بغیر نواز چور اور زرداری ڈاکو کو دیکھتا کون تھا؟
لیکن میڈیا کو اندازہ ہی نہیں تھا کے عمران خان اس دھاندلی کے باوجود
جیت جائے گا اور ان کا احتساب ہو گا
 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Media mafia very well understands that under Khan's leadership Pakistan's economy is progressing and he saved Pakistan from bankruptcy but they know Khan is not going to spend a penny on them.
Generals Mafia busy in signing deals with Sharifs and want them to come back to loot whatever Khan had brought to Pakistan.
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Tax na dihendgaan ki sakhti se pakar hona zaroori he , hamare dukaandaar tabqe ko tax net mein laana parega agar mulk ko muaashi tore per mazboor kerna hai. 3 percent se bhee kam tax wasool hota hai is tabqe se.

tax 6000 arab se ziada wasool ho to bojh kaafi kam ho sakta hai lekin FBR ki overhauling buhat zaroori hai. Rishwat khore officers ko nishaane ibrat banana parega. Pakistan mein dandaa phere bagher change laana namumkin hai. Poultry feed mafia ko bhi pakarna ho ga jo apni merzi se qeematein barhatay ja rahe hen. Agar ghareeb ka pait bharna hai to sakhti kerni ho gi werna baaqi tamam muaashi isharion ki koi ehmiat nahi .
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اگر حرام خور میڈیا کو ان کے جھوٹے پروپگنڈے کو روک دیا گیا تو پاکستان بہت جلد ترقی کی منزلیں طے کر سکتا ھے کیونکہ میڈیا جھوٹ پھیلا کر ملک میں انویسٹمنٹ کو نقصان پہنچاتا ھے پاکستان کا نمبر 1 دشمن حرام خور میڈیا اور اس کے حرام خور صحافیوں کا ٹولہ،اور نام نہاد تجزیہ نگار۔