دنیا کی چھوٹی بڑی مہذب غیر مہذب سیکولر ریاستیں مسلمانوں کے خلاف متحد

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر کوئی مسلم اکثریتی ملک طالبات پر حجاب پہنے کی پابندی لگا دے تو انسانی و نسوانی حقوق اور مذہبی رواداری خطرےمیں پڑ جائے
 

uzairm

Senator (1k+ posts)
تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے
ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات!
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Their man are weak and cowards...no one messes with a Man's women...
Secular...extremism and terrorism...secularism is now termed as anti human freedom...
پاکستانی، بھارتی مسلمانوں کا ساتھ دینے سے ڈرتے ہیں. پاکستان میں کسی غیر مسلم پر ظلم ہو تو بھارتی ہندو، یورپی عیسائی یہ نہیں کہتا کے ان کے مرد ڈرپوک ہیں. وہ مذہبی عصبیت کی بنا پر اپنے مذہبی بھائی کا ساتھ دیتے ہیں​
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
دیکھو بھایی غلط بات ھے آپکی انکی یونیورسٹی انکے اصول آپ اپنی یونیورسٹی کھول لو اس میں صرف حجاب والی کو جانے کی اجازت ھو۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایکسٹرم ازم کسی بھی طرف ہو معاشرے کیلئے بربادی لاتا ہے نارمل روئیوں پر مبنی معاشرے صدیوں تک زندہ رہتے ہیں دوسری طرف ایکسٹریم ازم کا شکار معاشرے پچاس سال بھی نہیں نکالتے اور ختم ہوجاتے ہیں