دوبارہ چینی کا بحران پیدا ہونے کا خطرہ ہے، چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن

cheeni.jpg

نجی ٹی وی چینل سماء کو انٹرویو کے دوروان چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن ذکا اشرف نے اس خدشے کے اظہار کیا کہ پاکستان میں دوبارہ چینی کا بحران پیدا ہو سکتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بھارت کی چینی دبئی کے راستے پاکستان آرہی ہے۔ محض بیگ تبدیل کرکے پاکستانیوں کو ہائی سلفر شوگر کھلائی جا رہی ہے اور اس حوالے سے ہم نے وزیراعظم عمران خان سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

ذکا اشر نےشوگر انڈسٹری ختم کرکے کاٹن انڈسٹری کے فروغ کی سوچ کوغلط قرار دیا اور کہا کہ شوکت عزیز بھی شوگر، سیمنٹ اور کھاد انڈسٹری کو ختم کرنے کا ایجنڈا لے کر آئے تھے۔ مسابقتی کمیشن کا سخت رویہ شوگر انڈسٹری کو لے ڈوبے گا۔

ذکا اشرف نے کہا کہ چینی کا بحران دوبارہ پیدا ہوسکتا ہے تاہم وزیراعظم چینی کا بحران ختم کرنے میں سنجیدہ ہیں لیکن ان کے ماتحت افراد کارکردگی دکھائیں گے تو بحران ختم ہوگا۔ شوگر انڈسٹری سے نرم رویہ رکھا جائے ورنہ انڈسٹری بند ہوجائے گی۔

شوگر انڈسٹری لوہا بیچ کر بھی 44 ارب روپے پورے نہیں کرسکتی۔ سٹے باز ہر انڈسٹری میں سٹہ لگاتے ہیں لیکن شوگر انڈسٹری کا سٹے بازوں سے کوئی تعلق نہیں ہے اور سٹے بازوں کو کھلی چھوٹ جبکہ کاروباری افراد کو پکڑا جاتا ہے۔

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
I think it would be good to fully nationalize all sugar mills when they cannot run it.

‏پاکستان کی تاریخ میں پہلا وزیراعظم آیا ھے جس نے پہلے تھیوری پڑھائی کہ مہنگائی ہو تو سمجھ جائیں وزیراعظم چور ھے، پھر وزیراعظم بن کر دکھایا
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
نجی ٹی وی چینل سماء کو انٹرویو کے دوروان چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن ذکا اشرف نے اس خدشے کے اظہار کیا کہ پاکستان میں دوبارہ چینی کا بحران پیدا ہو سکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1465699261916409856
Sugar has come down to 90 Rs
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
‏پاکستان کی تاریخ میں پہلا وزیراعظم آیا ھے جس نے پہلے تھیوری پڑھائی کہ مہنگائی ہو تو سمجھ جائیں وزیراعظم چور ھے، پھر وزیراعظم بن کر دکھایا
اور آپ کو پھر بھی سمجھ نہیں آنی کہ روپے کو سو پر رکھنے کے لئے پچیس ارب روپے خرچ کرنے اور بجلی کے مہنگے معاہدے سے سے معیشت تباہ نئیں ہوئی?