دورہ ایران : میں اتنا ہی ایرانی بچہ ہوں جتنا پاکستانی ہوں: بلاول بھٹو

bilawal-bhutto-iran-cl.jpg

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ میں جتنا پاکستانی بچہ ہوں اتنا ہی ایرانی بچہ بھی ہوں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ان دنوں ایران دورے پر موجود ہیں،ا پنے دورے کے دوران وزیر خارجہ نے ایرانی صدر سمیت اہم حکومتی اراکین سے ملاقات کی۔

ایرانی نیوز ایجنسی اے پی پی نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات کے دوران بلاول بھٹو نے ایرانی صدر سے کہا ہے کہ میں پاکستانی بچہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایرانی بچہ بھی ہوں۔

بلاو ل بھٹو نے اپنے دو روزہ دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا اور پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو نیک خواہشات پر مبنی پیغام بھی دیا۔

بلاول بھٹو نے ملاقات کے دوران ایرانی صدر کو باقاعدہ طور پر دورہ پاکستان کی دعوت دی اور دو طرفہ تجارت، توانائی ، بارٹر ٹریڈ اورایران جانے والے زائرین کیلئے آسانیاں پیدا کرنے سے متعلق گفتگو کی۔

وفاقی وزیر خارجہ نے ایرانی صدر سے ایران کی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کی رہائی یا پاکستان منتقلی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔
 
Last edited by a moderator:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اللہ گواہ ہے کہ اس ھیجڑے کو دیکھ کر مجھے مجاور حرامزادوں پر ترس آنے لگتا ہے
کیا بدقسمت مخلوق ہے،،لے دے کر پورے پاکستان میں
پیپل پالٹی کو لیڈ کرنے کے لئے ایک ہیجڑا رہ گیا تھا
?
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی ہیجڑا وہ ہے یا اصل ہیجڑے وہ ہیں جو اسکو اپنے سر پر بیٹھا رہے ہیں ؟
_
یہ جیسا بھی پیدا ہوا اس میں اسکا قصور نہیں مگر پیپل پارٹی کی قیادت کو دیکھو ، کیسے کیسے عمر رسیدہ لوگ ہیں اور اپنے لیے منتحب کیا کر رکھا ہے اس لیے اصل ، ہیجڑے وہ ہیں نہ کہ یہ قابل ترس مخلوق
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
bilawal-bhutto-iran-cl.jpg

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ میں جتنا پاکستانی بچہ ہوں اتنا ہی ایرانی بچہ بھی ہوں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ان دنوں ایران دورے پر موجود ہیں،ا پنے دورے کے دوران وزیر خارجہ نے ایرانی صدر سمیت اہم حکومتی اراکین سے ملاقات کی۔

ایرانی نیوز ایجنسی اے پی پی نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات کے دوران بلاول بھٹو نے ایرانی صدر سے کہا ہے کہ میں پاکستانی بچہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایرانی بچہ بھی ہوں۔

بلاو ل بھٹو نے اپنے دو روزہ دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا اور پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو نیک خواہشات پر مبنی پیغام بھی دیا۔

بلاول بھٹو نے ملاقات کے دوران ایرانی صدر کو باقاعدہ طور پر دورہ پاکستان کی دعوت دی اور دو طرفہ تجارت، توانائی ، بارٹر ٹریڈ اورایران جانے والے زائرین کیلئے آسانیاں پیدا کرنے سے متعلق گفتگو کی۔

وفاقی وزیر خارجہ نے ایرانی صدر سے ایران کی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کی رہائی یا پاکستان منتقلی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔
زرداری نے موقع کا فائدہ اٹھا کر اپنی بلاولی کو دنیا کے مختلف ملکوں کے منہ دکھلائی کے دورے پر بھیجا ہوا ہے نتھ اتروائی بعد میں ہوگی
??
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری نے موقع کا فائدہ اٹھا کر اپنی بلاولی کو دنیا کے مختلف ملکوں کے منہ دکھلائی کے دورے پر بھیجا ہوا ہے نتھ اتروائی بعد میں ہوگی
??
tum per lanat
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Saray Pakistan dushman mulkon ka visit ker liya bus India baki hai.
Ek bhi dost mumalik ka doura nahi kiya.

Aab is kushri ko bolo time milay to Pakistan ka doura bhi ker lena, jub se wazir bana hai Pakistan se bahir hi hai.
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Billo khusri has gone to Iran to get funding .It is an open secret that Iran funds Peepee.I am surprised this khusri was allowed to enter Iran.The mullahs don’t tolerate khusris.Many Iranian khusris have left Iran and got asylum in the west.