Champion 01
Chief Minister (5k+ posts)
زرا یہ بھی پتہ کر لیں، کتنے نوٹ پکڑے ہیں “گرین شرٹس، شاہین، مصباح الیون، سرفراز الیون، بابر اعظم الیون “اور پتہ نہی کیا کیا، کاش کہ یہ “پاکستان” کی نیشنل ٹیم بھی ہوتی۔
Zimbabwe say jeetnay kay itnay paisay nahi miltay jitnay haarnay kay miltay hain.زرا یہ بھی پتہ کر لیں، کتنے نوٹ پکڑے ہیں “گرین شرٹس، شاہین، مصباح الیون، سرفراز الیون، بابر اعظم الیون “اور پتہ نہی کیا کیا، کاش کہ یہ “پاکستان” کی نیشنل ٹیم بھی ہوتی۔
ہاہاہا….یہ گوری چمڑی والے ہی ہیں جو حیرت اور غیرت سے مرتے رہتے ہیں
نہیں، جناب کو شاید غلط فہمی ہو رہی ہے
باب وولمر کھلاڑیوں کی "شدتِ پرہیزگاری" سے نہیں مرا بلکہ وہ حیرت اور غیرت سے مر گیا
اور ساتھ میں دو چار پولیس کنسٹبل بھی پھڑکا دیں ؟ اب اس میں کیااور گیند بلے لیکر میدان میں اتر جائیں
پتھراؤ کیلئے گیندیں اور سکوٹر، رکشے، گاڑیاں توڑنے کیلئے بلے استعمال کریں
PCB ko chahiay kay Ramazan mein series waghaira na rakha karay. Waisay Rozay kay saath khela ja sakta hai lekin teen cheezain jama karna mushkil hai.
We Fans get upset when we throw away easy games, and this was a very weak opposition. But I agree with your observation that op has used wrong word of ‘Bhee’First Tv20 jeeta tha!! Ab kia sab match jeety!! I protest against the tittle of thread!! Just few days back Pakistan showed superb performance against south Africa!!
I am sure you will hold Imran Khan responsible for any death and Birth in your family too.Everything bad is coming under Imran Khan. Worst foreign policy, worst economy, worst human development, FIFA ban, worst circular debt, worst inflation and now Cricket.
If you listen to people than these problem will not happen.
How about Pakistan team winning the first T-20 against Zimbabwe, when two teams play one will lose, when two fighters fight one lose, in educational competitions its not every one who tops. And Zimbabwe's batting may be not good but their fielding and bowling is so good that they can put any team in trouble. There are further games to go, enjoy the ******* game, you damn critic.
لاہور: (ویب ڈیسک) کمزور ترین زمبابوین ٹیم سے پاکستان دوسرے ٹی ٹونٹی میچ ہار گیا، سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی۔
ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی طرف سے اننگز کا آغاز بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کیا۔
گزشتہ دس میچز میں رنز کے انبار لگانے والے محمد رضوان اس بار بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور 13 رنز بنا کر جنگوے کا نشانہ بن گئے۔ فخر زمان کی باری 2 سکور تک محدود رہی، برل نے پویلین بھیجا۔
گزشتہ سال رنز کے انبار لگانے والے محمد حفیظ بھی کمزور ٹیم کے خلاف محض 5 سکور بنا کر آؤٹ ہوئے۔بابر اعظم کی 41 رنز کی بیٹنگ کا اختتام جنگوے نے کیا۔ آصف علی ایک مرتبہ پھر ناکام رہے اور ایک سکور بنا کر پویلین چلے گئے۔ فہیم اشرف 2 رنز بناکر پویلین لوٹے۔
دانش عزیز کی بیٹنگ 21 رنز پر ہمت ہار گئی، ارشد اقبال صفر پر آؤٹ ہوئے۔ ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 99 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ جنگوے 4 اور برل 2 وکٹیں حاصل کیں۔
زمبابوے کی بیٹنگ:
اس سے قبل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دے دیا۔
ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ زمبابوے کو 19 کے مجموعی پر پہلی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا اور کپتان برینڈن ٹیلر 5 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے۔
تناشے کموہکاموے کا ساتھ دینے تدیوناشے مرومانی کریز پر آئے تاہم 13 رنز بنانے کے بعد ارشد اقبال نے انکی اننگز کا خاتمہ کردیا۔
وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے کے باعث زمبابوے کی رنز بنانے کی اوسط زیادہ نہ ہو سکی ہے اور وہ مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنا سکی۔
تناشے کموہکاموے 34 رنز بنا کر سرفہرست رہے، محمد حسنین اور دانش عزیز نے 2، 2 جبکہ فہیم اشرف، ارشد اقبال، حارث رؤف اور عثمان قادر نے ایک، ایک حاصل کی۔
کمزور ترین ٹیم زمبابوے سے پاکستان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ ہار گیا
لاہور: (ویب ڈیسک) کمزور ترین زمبابوین ٹیم سے پاکستان دوسرے ٹی ٹونٹی میچ ہار گیا، میزبان ٹیم کو گرین شرٹس کے خلاف ٹی20 انٹرنیشنل میں پہلی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی۔urdu.dunyanews.tv
I know , that is why I said make him captain and that too a powerful one. He should remodel the team and should have the surety that irrespective of the results, he will be all in all for next ten years. This is the only way forward, this is what all good teams do, look at India, where are they now?But one player cannot score in each match. Sometimes even Don Bradman failed to score.