دوسرا ٹی 20 : پاکستان زمبابوے سے بھی ہارگیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

لاہور: (ویب ڈیسک) کمزور ترین زمبابوین ٹیم سے پاکستان دوسرے ٹی ٹونٹی میچ ہار گیا، سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی۔

ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی طرف سے اننگز کا آغاز بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کیا۔

گزشتہ دس میچز میں رنز کے انبار لگانے والے محمد رضوان اس بار بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور 13 رنز بنا کر جنگوے کا نشانہ بن گئے۔ فخر زمان کی باری 2 سکور تک محدود رہی، برل نے پویلین بھیجا۔

گزشتہ سال رنز کے انبار لگانے والے محمد حفیظ بھی کمزور ٹیم کے خلاف محض 5 سکور بنا کر آؤٹ ہوئے۔بابر اعظم کی 41 رنز کی بیٹنگ کا اختتام جنگوے نے کیا۔ آصف علی ایک مرتبہ پھر ناکام رہے اور ایک سکور بنا کر پویلین چلے گئے۔ فہیم اشرف 2 رنز بناکر پویلین لوٹے۔

دانش عزیز کی بیٹنگ 21 رنز پر ہمت ہار گئی، ارشد اقبال صفر پر آؤٹ ہوئے۔ ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 99 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ جنگوے 4 اور برل 2 وکٹیں حاصل کیں۔

زمبابوے کی بیٹنگ:
اس سے قبل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دے دیا۔

ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ زمبابوے کو 19 کے مجموعی پر پہلی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا اور کپتان برینڈن ٹیلر 5 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے۔

تناشے کموہکاموے کا ساتھ دینے تدیوناشے مرومانی کریز پر آئے تاہم 13 رنز بنانے کے بعد ارشد اقبال نے انکی اننگز کا خاتمہ کردیا۔

وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے کے باعث زمبابوے کی رنز بنانے کی اوسط زیادہ نہ ہو سکی ہے اور وہ مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنا سکی۔

تناشے کموہکاموے 34 رنز بنا کر سرفہرست رہے، محمد حسنین اور دانش عزیز نے 2، 2 جبکہ فہیم اشرف، ارشد اقبال، حارث رؤف اور عثمان قادر نے ایک، ایک حاصل کی۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستانی ٹیم کو جسمانی فٹنس کے ساتھ ساتھ ذہنی یکسوئی نا ہونے کا مسئلہ بھی ہے
 
Doom1111

Minister (2k+ posts)
Everything bad is coming under Imran Khan. Worst foreign policy, worst economy, worst human development, FIFA ban, worst circular debt, worst inflation and now Cricket.

If you listen to people than these problem will not happen.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
وقار یونس اور مصباح الحق کو یقیناً فارغ کرنا ہوگا اس کی وجہ یہ ھے کہ ان دونوں کی شخصیت خشک مزاجی کی طبیعت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے ان دونوں کوچ اور مینجر کی کھلاڑیوں کے ساتھ دوستانہ /مراسم/رویہ تعلقات/ انڈرسٹینڈنگ کبھی نہیں بن سکتی وجہ صرف اور صرف ان دونوں کی طبیعت ہی ایسی ھے مستقبل کے لئے جلد از جلد ان دونوں سے ٹیم کی جان چھڑائی جائے ان دونوں کی وجہ سے کھلاڑی پریشان اور پریشر میں رہتے ہیں اور جس کی وجہ سے کھلاڑی اپنی پرفارمینس نہیں دے پاتے

حفیظ کو بھی ٹیم سے فارغ کیا جائے کیونکہ سینئر پلیئرز ٹیم کو چلنے نہیں دیتے اور پرابلمز بناتے ہیں بہت کم اچھے پلئیر ہوتے ہیں جو ٹائم سے خود ریٹائرڈ ہو جاتے ہیں
شعیب ملک کی مثال ھے اس کو دس سال پہلے ریٹائرڈ
ہوجا نا چاہیے تھا لیکن نہ جانے کیس طرح ٹیم میں چپکا ہوا تھا
 
Last edited:

pti 56

Minister (2k+ posts)
Everything bad is coming under Imran Khan. Worst foreign policy, worst economy, worst human development, FIFA ban, worst circular debt, worst inflation and now Cricket.

If you listen to people than these problem will not happen.
fucking idiot
 
Constable

MPA (400+ posts)
پاکستانی ٹیم کو جسمانی فٹنس کے ساتھ ساتھ ذہنی یکسوئی نا ہونے کا مسئلہ بھی ہے
کھلاڑی روزے رکھتے ہیں، نمازیں پڑھتے ہیں، حتیکہ پریکٹس کے دوران با جماعت نمازیں پڑھتے ہیں۔ رات رات بھر جاگ کر عبادات بجا لاتے ہیں۔ ساری رات جاگ کر نمازیں پڑھنے کے بعد صبح آئرلینڈ کے ساتھ میچ میں رنز اور وکٹیں لینے کی بجائے جمائیاں لیتے رہے، نتیجہ ورلڈ کپ سے آؤٹ اور باب وولمر کی ناگہانی موت کی شکل میں نکلا۔

کھیل کے دوران بھی کوئی چوکا، چھکا، ففٹی، سینچری یا ہیٹ ٹرک وغیرہ ہو جائے تو لائیو سجدے کرتے ہیں۔ مولوی انضمام الحق، مولوی مصباح الحق، مولوی مشتاق احمد اور مولانا شاہد آفریدی وغیرہ کی روحانی رہنمائی بھی دستیاب رہتی ہے۔
ذہنی یکسوئی کیلئے اور کیا کریں؟
 
khipk

Senator (1k+ posts)
hmm was looking at stats of our mid order batsmen
We have one gentleman named Asif Ali, who is a middle order batsman.
His stats in T20.
Matches : 28
avg: 17 runs
total Boundaries : 34 (19 sixes and 15 fours)
Is this the best we can get ??? this is t20, he is our mid order batsman, not an all rounder, and such batting record ???

compare this to Sarfraz who was kicked out.
matches 59
avg = 28
total boundaries : 94
still not a good t20 stat, but alot better than Asif Ali.
I am sure if we look into younger lot, we can easily find a better batsman.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
کھلاڑی روزے رکھتے ہیں، نمازیں پڑھتے ہیں، حتیکہ پریکٹس کے دوران با جماعت نمازیں پڑھتے ہیں۔ رات رات بھر جاگ کر عبادات بجا لاتے ہیں۔ ساری رات جاگ کر نمازیں پڑھنے کے بعد صبح آئرلینڈ کے ساتھ میچ میں رنز اور وکٹیں لینے کی بجائے جمائیاں لیتے رہے، نتیجہ ورلڈ کپ سے آؤٹ اور باب وولمر کی ناگہانی موت کی شکل میں نکلا۔

کھیل کے دوران بھی کوئی چوکا، چھکا، ففٹی، سینچری یا ہیٹ ٹرک وغیرہ ہو جائے تو لائیو سجدے کرتے ہیں۔ مولوی انضمام الحق، مولوی مصباح الحق، مولوی مشتاق احمد اور مولانا شاہد آفریدی وغیرہ کی روحانی رہنمائی بھی دستیاب رہتی ہے۔
ذہنی یکسوئی کیلئے اور کیا کریں؟
Warning. Warning.
Zinda-Rood has hacked Constable's account.
But I got him :-) :-) :-)
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
کھلاڑی روزے رکھتے ہیں، نمازیں پڑھتے ہیں، حتیکہ پریکٹس کے دوران با جماعت نمازیں پڑھتے ہیں۔ رات رات بھر جاگ کر عبادات بجا لاتے ہیں۔ ساری رات جاگ کر نمازیں پڑھنے کے بعد صبح آئرلینڈ کے ساتھ میچ میں رنز اور وکٹیں لینے کی بجائے جمائیاں لیتے رہے، نتیجہ ورلڈ کپ سے آؤٹ اور باب وولمر کی ناگہانی موت کی شکل میں نکلا۔

کھیل کے دوران بھی کوئی چوکا، چھکا، ففٹی، سینچری یا ہیٹ ٹرک وغیرہ ہو جائے تو لائیو سجدے کرتے ہیں۔ مولوی انضمام الحق، مولوی مصباح الحق، مولوی مشتاق احمد اور مولانا شاہد آفریدی وغیرہ کی روحانی رہنمائی بھی دستیاب رہتی ہے۔
ذہنی یکسوئی کیلئے اور کیا کریں؟
So you are suggesting being overly pious of Pakistani players, caused Bob Wolmer's death ?
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
کھلاڑی روزے رکھتے ہیں، نمازیں پڑھتے ہیں، حتیکہ پریکٹس کے دوران با جماعت نمازیں پڑھتے ہیں۔ رات رات بھر جاگ کر عبادات بجا لاتے ہیں۔ ساری رات جاگ کر نمازیں پڑھنے کے بعد صبح آئرلینڈ کے ساتھ میچ میں رنز اور وکٹیں لینے کی بجائے جمائیاں لیتے رہے، نتیجہ ورلڈ کپ سے آؤٹ اور باب وولمر کی ناگہانی موت کی شکل میں نکلا۔

کھیل کے دوران بھی کوئی چوکا، چھکا، ففٹی، سینچری یا ہیٹ ٹرک وغیرہ ہو جائے تو لائیو سجدے کرتے ہیں۔ مولوی انضمام الحق، مولوی مصباح الحق، مولوی مشتاق احمد اور مولانا شاہد آفریدی وغیرہ کی روحانی رہنمائی بھی دستیاب رہتی ہے۔
ذہنی یکسوئی کیلئے اور کیا کریں؟
You wrote " Zahni yaksoi kay liyay kiya kerain ?"
TLP join ker lain.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں، جناب کو شاید غلط فہمی ہو رہی ہے
باب وولمر کھلاڑیوں "شدتِ پرہیزگاری" سے نہیں مرا بلکہ وہ حیرت اور غیرت سے مر گیا
That's my point. Since players were overly zealous in their worship, they didn't get time to practise, which led to their defeat. And the defeat caused embarrassment to Bob Woolmer who became so mortified that he died.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کھلاڑی روزے رکھتے ہیں، نمازیں پڑھتے ہیں، حتیکہ پریکٹس کے دوران با جماعت نمازیں پڑھتے ہیں۔ رات رات بھر جاگ کر عبادات بجا لاتے ہیں۔ ساری رات جاگ کر نمازیں پڑھنے کے بعد صبح آئرلینڈ کے ساتھ میچ میں رنز اور وکٹیں لینے کی بجائے جمائیاں لیتے رہے، نتیجہ ورلڈ کپ سے آؤٹ اور باب وولمر کی ناگہانی موت کی شکل میں نکلا۔

کھیل کے دوران بھی کوئی چوکا، چھکا، ففٹی، سینچری یا ہیٹ ٹرک وغیرہ ہو جائے تو لائیو سجدے کرتے ہیں۔ مولوی انضمام الحق، مولوی مصباح الحق، مولوی مشتاق احمد اور مولانا شاہد آفریدی وغیرہ کی روحانی رہنمائی بھی دستیاب رہتی ہے۔
ذہنی یکسوئی کیلئے اور کیا کریں؟
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Jis match myn Rizwan fail hota hay, Pakistan har jata hay, at the moment our batting is only one man show.... he should be made captain and that too a long term, tell him you are in-charge for the next 10 years and let him devise his team and strategy. Looks very competent and also a fighter....
 
But one player cannot score in each match. Sometimes even Don Bradman failed to score.