دوسری شادی کیلئے میں ایک دیندار شخص کا انتخاب کروں گی، وینا ملک

3veena2shadi.jpg

شوبز انڈسٹری میں تنازعات سے شہر ت حاصل کرنے والی وینا ملک نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ میں نے اگر انشااللہ دوسری شادی کی تو اس کیلئے میں ایک دیندار شخص کا انتخاب کروں گی۔

نجی ٹی وی چینل سماء نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وینا ملک نے کہا کہ اگر انشااللہ میں نے دوبارہ شادی کی تو میں اس بار ایک دیندار شخص کا انتخاب کروں گی کیونکہ جو اللہ سے ڈرتا ہے وہ آپ کے ساتھ ظلم نہیں کرتا، جو اللہ سے نہیں ڈرتا وہ بہت ظالم ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دیندار ہونے کے ساتھ ساتھ وہ شخص خوبرو بھی ہونا چاہیے اور میں ایسے شخص سے شادی کروں گی جس کے ساتھ میں اپنا تعلق اس دنیا سے اگلی دنیا ، انشااللہ جنت تک قائم رکھ سکوں۔


ایک سوال کے جواب میں وینا ملک نے کہا کہ ابھی تک میری نظر میں ایسا کوئی نہیں ہے، میں تلاش بھی نہیں کررہی کیونکہ جو اللہ نے میرے لیے انتخاب کیا ہوگا وہ خود ہی مجھ تک پہنچ جائے گا۔

پہلے بے باک رجحانات اور اس کے بعد مذہب سے قربت پھر دوبارہ شوبز کی جانب واپسی سے متعلق سوال کے جواب میں وینا ملک نے کہا کہ زندگی میں سیکھنے کا عمل کبھی نہیں رکتا، میں نے کبھی شوبز سے کنارہ نہیں کیا تھا ہاں 2013 کے بعد سے میں نے سوچا تھا میں ہر پروجیکٹ نہیں کروں گی اور میں نے تب سے اب تک کوئی فلم نہیں کی ہے ، میرا سیکھنے کا عمل آج بھی جاری ہے اور میں روز اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ مجھے مزید ہدایت دیں۔
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Molna to fe-sa-beel-Allah Nikah Kerwa na k khahish mund hain..., Molvi Chotay Sharif Nikah kernay K khahishmund hain!!! Aur Ek Dhalay Ke Corruption bhi to Sabat nahin howi !!!
 

ranaji

President (40k+ posts)
پھر تو پاکستان کا سب سے دیندار تو مالنا فضل الشیطان نطفہ حرام منافق اسلام فروش ہی ہے مگر وہ گے اور ممیسیا ہے اور عورتوں اور لڑکیوں سے دور بھاگتا ہے یہ گے اور ممیسیا بس سینڈوچ کا شوقین ہے اس لیے وہ بھی بیکار تو پھر
تیرا کی بنے گا وینیا
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan main to do he candidate hain, ek international sadiq aur amin, jin per ek dhalay ke corruption sabat nahin howi; Shakari Sharif aur do sara muchon wala bandar Rana jis per 2 saal say ferd a jurm he sabat nahin ho saki !!! Choice is your's !!!
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بھئی خود بھی تو کچھ دین داری دکھاو۔۔۔
ویسے مولانا طارق مسعود چوتھی شادی کے خواہش مند ہیں ان سے بات کرکے دیکھ لو
ہاہاہا….مولانا طارق مسعود والا آیڈیا تو اچھا ہے لیکن حفظ ما تقدم کےطور پر
وینا کو پہلے اپنی تینوں سوکنوں سے بات کر لینی چاہئیے ….بعد میں پچھتانے سے
تو بہتر ہے پہلے پچھتا لیا جائے …..اب اس میں کیا ?
 

Typhoon

Senator (1k+ posts)
Gashti ki soch humesha gashti vali hi rehti he. Iskelie mulla diesel deendar chale ga. Dono aik jaise shohrat ke bhooke dramebaz jhute munafiq.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
It looks like she is eying on either Fazal or Ashrafi as they are the biggest
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شادی میں بھی یہ انڈین اداکارہ کی نقل مارے گی بھڑوی ادھر بھی دنگل فلم کی ہیروئین نے ایک مولوی سے شادی کرلی ہے اور اب سوشل میڈیا پر فلموں سے بھی زیادہ کمارہی ہے