دوگنا پٹرول مہنگا کرنے پر وزیراعظم خودکشی کی کوشش ہی کرلیں:رانا ثناء اللہ

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

حرام کھا کر پلنے والے حرامی دوسروں کو بھی حرام کاری کی ہی ترغیب دے سکتے ہیں
کسی نیک کام کی ان سے توقع نہیں کی جا سکتی
لیکن ڈاکٹر صاب اس میں رانے کا کیا قصور - یہ حرام کام کرنے کا ارادہ تو عمران خان کا اپنا تھا
ٹائٹل غلط ہے - خد کشی کے کوشش ای ایم ایف جانے پر کرنی تھی - رانے نے یہ کہا تھا
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

لاہور(پبلک نیوز)‌مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ رات بجلی کی قیمت بڑھائی اب پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا ، اتنا بڑا اضافہ پہلے نہیں کیا گیا،جو سمری بھیجی گئی تھی اس سے دگنا اضافہ کیا گیا ہے، دوگنا پٹرول مہنگا کرنے پر وزیر اعظم خودکشی کی کوشش ہی کر لیں ، صبح اخبار میں خبر آئے کہ وزیر اعظم نے خودکشی کی ناکام کوشش کی ، عوام کو اس سے ہی سکون مل جائے گا .

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عام آدمی کے لیے جینا مشکل ہو چکا ہے ، یہ کہتا تھا میں آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا ، آئی ایم ایف کے کہنے پر پاکستان کے لوگوں پر ظلم کیا جا رہا ہے ، سفید پوش لوگ بھی مشکل سے زندگی گزار رہے ہیں، میں فیصل آباد، پنجاب اور پاکستان کے عوام سے کہوں گا کہ نکلیں اور سڑکوں پر آئیں ۔ فیصل آباد میں آج چار بجے اس حکومت اور سلیکٹڈ ٹولے کے خلاف احتجاج ہے، سب کو دھوبی گھاٹ فیصل آباد پہنچنا چاہیے.

رانا ثئاء اللہ کا کہنا تھا کہ وہ وقت آ چکا ہے کہ اپوزیشن کو لانگ مارچ کی کال دینی چاہیے ، عوام کا سیلاب اسلام آباد کی طرف جانا چاہیے اور انہیں وہاں سے نکال باہر پھینکنا چاہیے ۔ ایک چارٹر آف اکانومی ہونا چاہیے، وہ تو اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہے ، کٹھ پتلی کو اسلام آباد سے نکالنا ہے، پی ڈی ایم میں آٹھ جماعتیں ہیں اور سب متحد ہیں ، پیپلز پارٹی قومی اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن میں ہمارے ساتھ ہے، مریم نواز ن لیگ کی لیڈر ہونے کے ناطے پی ڈی ایم کا حصہ ہیں اور وہ آج خطاب بھی کریں گی.

Source

اگر ہیروئن مہنگی ہونے پر تو نے ابھی تک خودکُشی نہیں کی تو اپنے باپ کو پٹرول مہنگا ہونے پر خودکُشی کا کیوں کہہ رہا ہے ؟
 

Ahmad2015

Senator (1k+ posts)
In Canada which is oil producing country, today the price of cheapest version of petrol is 193 rupees/litre. Whats the price in Pakistan which imports oil?????????
 

Ahmad2015

Senator (1k+ posts)
لیکن ڈاکٹر صاب اس میں رانے کا کیا قصور - یہ حرام کام کرنے کا ارادہ تو عمران خان کا اپنا تھا
ٹائٹل غلط ہے - خد کشی کے کوشش ای ایم ایف جانے پر کرنی تھی - رانے نے یہ کہا تھا
In Canada which is oil producing country, today the price of cheapest version of petrol is 193 rupees/litre. Whats the price in Pakistan which imports oil?????????
 

Ahmad2015

Senator (1k+ posts)
According to a notification issued by the Finance Division, the new price of petrol, effective from October 16 (today), was set at Rs137.79 per litre.

In Canada, oil producing country, today the price is $1.40/Lit (193 rupees). So stop crying.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
In Canada which is oil producing country, today the price of cheapest version of petrol is 193 rupees/litre. Whats the price in Pakistan which imports oil?????????
ٹھنڈے ملک میں رہنے والے میرے پیارے ٹھنڈی سوچ سمجھ والے عمرانی بوجے
اس ? کے مطابق کینڈا میں انپڑھ ترین مزدور کم سے کم دو لاکھ ساٹھ ھزار روپے مہینہ پاکستانی کماتا ہے - اسے کیا مسلہ ہونا ہے


 

Ahmad2015

Senator (1k+ posts)
ٹھنڈے ملک میں رہنے والے میرے پیارے ٹھنڈی سوچ سمجھ والے عمرانی بوجے
اس ? کے مطابق کینڈا میں انپڑھ ترین مزدور کم سے کم دو لاکھ ساٹھ ھزار روپے مہینہ پاکستانی کماتا ہے - اسے کیا مسلہ ہونا ہے



Stop crying again. Minimum wage does not determine petrol prices rather international market. You got used to free cookies and subsidies given by nooras at the expense of country. Face the real world now.