دو بجے تک گونرر نےکوئی فیصلہ لیاتو ٹھیک ورنہ عدالت حکم پاس کرے گی:ہائیکورٹ

gvr-lahore-and-hamza.jpg


نومنتحب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی نے ریمارکس میں کہا کہ گورنر نے 2 بجے تک کوئی فیصلہ کر لیا تو ٹھیک ورنہ پھر عدالت اپنا حکم پاس کرے گی، سسٹم کو تباہ ہوتا نہیں دیکھ سکتے۔

دوران سماعت ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے مؤقف پیش کیا کہ گورنر پنجاب کے ساتھ میٹینگ کی، دو تین وجوہات میں عدالت کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں، گورنر کے ساتھ اسپیکر اسمبلی حلف لینے کا پابند ہوتا ہے، حمزہ شہباز کی درخواست میں اسپیکر کو فریق نہیں بنایا گیا، گورنر کوئی ربڑ اسٹیمپ نہیں۔


چیف جسٹس امیر بھٹی نے ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار کیا گورنر پنجاب کی جانب سے حلف نہ لینے کا کوئی جواز نہیں ہے، صدرِ پاکستان نے کہا کہ میں وزیر اعظم سے حلف نہیں لے سکتا میں بیمار ہوں۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو مؤقف پیش کیا کہ گورنر پنجاب سمجھتے ہیں کہ وزیر اعلیٰ کا انتخاب قانون اور آئین کے مطابق نہیں ہوا۔ خاتون ایم پی اے آسیہ امجد تشدد کی وجہ سے زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ اس کا مطلب ہے سب کچھ روک دیا جائے؟ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے جواب دیا کہ اس کیس کو پیر تک ملتوی کیا جائے۔ چیف جسٹس برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کیوں مہلت دی جائے آپ کو، آپ کے پاس تو اس کے علاؤہ کام ہی نہیں۔

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ گورنر پریس کانفرنس کر رہے ہیں تو کیا اس کے لیے ان کے پاس ٹائم نہیں، اگر یہ ایک ہوتا تو آپ مکمل تیاری کے ساتھ آتے، 21 دنوں سے پنجاب میں حکومت نہیں ہے، آپ کو اندازہ ہے صوبہ کیسے چل رہا ہے؟ یہ الیکشن بھی جیسے ہوا سب کورٹ کے علم میں ہے۔

چیف جسٹس امیر بھٹی نے کہا کہ عدالت کے حکم پر وزارت اعلیٰ کا الیکشن ہوا، جس طرح سے چیف منسٹر کے الیکشن میں تاخیری حربے استعمال کیے گئے سب پتہ ہے۔ تحریری طور پر بتائیں کہ آج دلائل کیوں نہیں دے سکتے؟

عدالت نے کہا کہ کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہونے پر گورنر سے پوچھ کے بتائیں کہ وہ حلف کیوں نہیں لینا چاہتے۔
 
Last edited:

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Hamza se zayada Lahore High Court k CJ ko fikar ha ke Hamza abhi take CM ki Kursi par kiyo nahi betha??Sari Judiciary hi ghulam ha Shareefo ki...pta nahi kon kon si in judges ki videos hain shareefo k pass??

The judges benefit from the corruption and are hardcore cupporters of PMLN. They are always ready at the other end of a phonecall to do the sharifs bidding.
 

Immu123

Senator (1k+ posts)
Hukum deney ki kia zarorat hey kisi ko bhej kar behenchod Ka shift ware update kerwao. Behenchodo ney apney baap Ka mulk samajh rakha hey
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
The courts in Pakistan have ALWAYS made wrong decisions in matters of security and the constitution. Hating of the judiciary by the people at large is not without reason. The time has come to hang a few so that the majority remain safe.
 

Nadeem Rana

Councller (250+ posts)

آل شریف کو کوئی انصاف لینے سے نہیں روک سکتا جب یہ

انصاف لینے پے آ جاییں

لعنت ایسے انصاف اور ایسے ججز پے​

 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
گھنگرو باندھ لئے گئے ... ٢ بجے کے بعد عدالت اپنا ناچ شروع کرے گی .....

پاکستان کا سب سے بڑا ناسور '' شرمناک فیصلے کرنے والی بے شرم عدلیہ ''