Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XzDsy4r.jpg
The way you mentioned military herirachy, it looks like a plan.سنا ہے عمران خان نے ایک اور تقریر ریکارڈ کرکے اس کی کئی کاپیاں مختلف بندوں کو دے دی ہیں ُاور بہت سی کا پیاں اور مقامات پر پہچا دی گئی ہیں وہ بہت سی آرمی یونٹس میں بھی ہر کور ہر ڈویژن ہر بریگیڈ اور ہر یونٹ میں پہچادی جائینگی اس میں بہت سے طاقتور لو گوں کو ننگا کیا جائے گا بہت سی سازشیں بے نقاب ہونگی ہر کور کمانڈر ہر ڈویژن کمانڈر ہر بریگیڈ کمانڈر ہر کمانڈنگ آفیسر ہر آفیسر کمانڈنگ اور ہر یونٹ میں ُمیجروں کپتانوں اور لفٹینوں کے ساتھ ساتھ ہر جوان ہر نان کمیشنڈ آفیسر کو تک پہنچے گی ائیر فورس چیف نیول چیف افسران اور جوانوں کے پاس پہنچے گی اور ہر چیز ثبوت کے ساتھ بہت سے طاقتور سازشی لوگوں کی ہر سازش کچھ قادیانی سازش کے ثبوت اور فورسز میں مسلمان بن کر چھپے ہوئے ان بندوں کے نام بہت سے چھپے ہوئے مرتدوں کافروں کے نام اور انکی سازشیں ہر چیز اور چار پانچ جرنیلوں کی ہر لوٹ مار ثبوت کے ساتھ غیر ملکی جائیدادوں کے ثبوت کے ساتھ راز فاش ہونگے اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا اور جلسہ نا کرنے دیا گیا تو پھر یہ سارے ثبوت اور نام جو جلسے میں عمران خان نے شاید ابھی نا لینے تھے گرفتاری کی صورت میں وہ سب اس ملک کے ایک ایک بچے تک پہنچ جائیں گے کیونکہ پھر چار پانچ جرنیلوں اور عوام کی جنگ ہوگی اور انشا اللہ جیت عوام کی ہی ہوگی
اب جو کرنا ہے کرلو دونوں گرفتاری کی صورت یا وار کرائم کی صورت میں سارے ننگے زلیل ہوجائیں گے۔