دو سے تین لوگوں نے بند کمرے میں مجھے ہٹانے کا پلان بنایا، عمران خان

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
اس سازش میں امریکہ ملوث ہو نا ہو، باجوہ اور شہباز شریف ضرور شریک ہیں۔ امریکی خط صرف ایک بہانا تھا۔ اصل کام اسٹیبلشمنٹ نے کیا ہے
 

javaidmafasha

MPA (400+ posts)
Khan sahib KHOUF ka??‍?️ bout tourain?? or un gaddarion k naam????? lain khoul k AWAM k samnay AWAM TOU JANTI HI HY IN???????? AMRICA K GHULAMOON KO???