دو وزیروں نے نواز شریف کو کال کر کے منتیں کیں، اور این آر او مانگا - طلال چ

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
طلال جھوٹ بول رہا ہے
مگر ندیم ملک بڑے شوق سے اپنی تنظیم سازی کروا رہا ہے ، طلال اور ندیم ملک دو نوں ایک جیسے ہیں
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
PDM politics is all about fake claims, propaganda and dirty tactics.. But just look at the acting of anchor how he is acting like as if Tanzeemsaz is telling the truth..

Sharam nhi ati is media ko.. koi aik waja bta sakta ha yea lifafa ke aik convicted criminal ki kiya auqat ha.. wo bechara tu apna passport renew krwane ke liye meetings kr rha ha.. aur yea lifafa media usko tarzan bna rha ha
 

ranaji

President (40k+ posts)
تو دے دو انکو این آ ر او انتظار کس بات کا
ویسے دلال چوئی اپنے گھر والوں کا فرمان بردار بچہ ہے روزانہ اپنی والدہ کو اپنا استعفی دے کر آ تا ہے
لیکن اسکے ساتھ جو زیادتی ہوئی وہ قابل مزمت ہے جیسے اس کے ساتھ بارہ بندوں نے گینگ ریپ کیا اور اسکی تنظیم سازی کرکے اس طلال چودری کی تنظیم۔ پھاڑ دی اور تنظیم پھاڑنے کے بعد اسکا ہاتھ بھی توڑ دیا
یہ ایک تھا اور وہ بارہ بہت زیادتی ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ندیم ملک اور باقی اینکرز میں بھی شرم نام کی کوئی چیز نہیں جو ان جیسے بدکردار لوگوں کو پروگرام میں بلاتے ہیں۔۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
so I saw the whole video - the compare kept asking this moron to give the names and he could not and even the reason he gave for contact is so stupid. people who believe him should get their heads examined