دھرنا ملتوی کرنے کے اعلان پر رانا ثناء اللہ کا عمران خان کو چیلنج

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان چھ دن بعد 6 لاکھ آدمی لے آئیں میں ان کے مطالبے کی حمایت کردوں گا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ نئے الیکشن کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، عمران خان الیکشن ہارجائے گا تو پھر کہے گا دوبارہ الیکشن کراؤ۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان خیبرپختونخوا حکومت اور جی بی حکومت کے وسائل استعمال کرکے یہاں آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ ساری رات میں نے خود سیکیورٹی حالات کی مانیٹرنگ کی ہے، عوام نے فسادی، فتنہ جتھے کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، سپریم کورٹ سے غلط بیانی کر کے عمران نیازی شہر میں داخل ہوئے، عمران نیازی نے ڈی چوک جانے کا اعلان کرکے وعدہ خلافی کی۔

 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
281925160_1961219280732437_770370542488593251_n.png
 

SRKhan

Councller (250+ posts)

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان چھ دن بعد 6 لاکھ آدمی لے آئیں میں ان کے مطالبے کی حمایت کردوں گا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ نئے الیکشن کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، عمران خان الیکشن ہارجائے گا تو پھر کہے گا دوبارہ الیکشن کراؤ۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان خیبرپختونخوا حکومت اور جی بی حکومت کے وسائل استعمال کرکے یہاں آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ ساری رات میں نے خود سیکیورٹی حالات کی مانیٹرنگ کی ہے، عوام نے فسادی، فتنہ جتھے کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، سپریم کورٹ سے غلط بیانی کر کے عمران نیازی شہر میں داخل ہوئے، عمران نیازی نے ڈی چوک جانے کا اعلان کرکے وعدہ خلافی کی۔

یہ خان نے کیا چول ماری ہے ؟ اتنی مشکل سے آیا ہے ۔۔۔ دوبارہ کون آئے گا اب ؟ کیا پاگل پن ہے ؟
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
ہم نے عوام پر بوجھ نہیں ڈالا حکومت کی قربانی دے دیں گے لیک پٹرول مہنگا نہیں کریں گے
عوام نے عمران کو مسترد کر دیا
ہم پہلے دن سے ہی کہہ رہے تھے کہ عمران کا بوجھ کیوں اٹھائیں
وغیرہ وغیرہ
ڈڈو چارجر
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ایک آدمی دوسرے آدمی کو بار بار نیچے گراتا اور نیچے گرنے والا بندہ بار بار کہتا او پھر ، او پھر۔۔
یہ تو کہتا تھا کہ پی ٹی آئی والے 200 لوگ بھی نہیں لائگی۔۔ شکر ہے 200 سے 6 لاکھ پہ تو اگیا۔۔۔
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خان نے کیا چول ماری ہے ؟ اتنی مشکل سے آیا ہے ۔۔۔ دوبارہ کون آئے گا اب ؟ کیا پاگل پن ہے ؟
Imran Riaz Khan said on ARY this morning that IK's companions were contacted by powerful people which resulted in this decision. He thinks IK is sure that government will fall or announce elections in 6 days.
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
یہ خان نے کیا چول ماری ہے ؟ اتنی مشکل سے آیا ہے ۔۔۔ دوبارہ کون آئے گا اب ؟ کیا پاگل پن ہے ؟
پہلے تمیز سیکھ پھر کچھ توقع کر بہتری کی۔ لیڈر وہ ہے یا تو چول۔ اسکو پتہ ہے کیا لوگوں کے لیے بہتر ہے۔ ایک تو جس کے پاس موبائیل ہے وہ اپنے آپکو لیڈر سمجھنے لگ جاتا ہے ۔ تو جا کے پی ڈی ایم کے ساتھ بیٹھ جا۔ وہاں لوک چولیں نہیں مارتے ۔
اب بکواس کی تو چھوڑوں گا نہیں۔ کنجر کے نام پر اپنی شناخت بنانے والے کو دوسروں پہ تنقید نہیں کرنی چاہیے ۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
پوکڑیاں نہیں نکال دیرانے نے انقلاب کی یار ؟؟
☹️☹️?
پٹواری حرامزادے رنجیت سنگھ کی اولاد،،،،شودر ھریجن کے کنورٹ قوم
چاچے نے پٹواری حرامزادے کو چلّو بھر پانی میں ڈبو دیا
غیرت مند بن،،،،،،،، پہنڑچود ۔ ۔ ۔ حلال دی کھا

 
Last edited:

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے تمیز سیکھ پھر کچھ توقع کر بہتری کی۔ لیڈر وہ ہے یا تو چول۔ اسکو پتہ ہے کیا لوگوں کے لیے بہتر ہے۔ ایک تو جس کے پاس موبائیل ہے وہ اپنے آپکو لیڈر سمجھنے لگ جاتا ہے ۔ تو جا کے پی ڈی ایم کے ساتھ بیٹھ جا۔ وہاں لوک چولیں نہیں مارتے ۔
اب بکواس کی تو چھوڑوں گا نہیں۔ کنجر کے نام پر اپنی شناخت بنانے والے کو دوسروں پہ تنقید نہیں کرنی چاہیے ۔
Leader hey hamara bhai, badshah nahi, jab tak iskay opposition mein nawaz zardari diesel troika PPPMLN hey, tab tak kab az kam Niazi ko hama unconditional support hey laiken soch ki ahliyat hum bhi rakhtey hein.
Logo ney phones, motorcycles bech dali yaha anay kay liye koi andaza hey, chalo meray saath aaj subh jo banda mila, nawab ali uska batata houn, 1200 something drhari pay kam karta hey, motorcycle bech kar ghar wali ko rashan dalwaya aur nikla idhar. Yeh 6 din bad dobara shells khata niklay ga? Chalo iska bandobast to hum kar deingay laiken aisay aur hazaro nawab ali ka kya kareingay? Allah waseela banata hey maloom hey mujhey laikin rationality bhi kuch cheez hoti hey.
It's time to go for the jugular vein.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پٹواری حرامزادے رنجیت سنگھ کی اولاد،،،،شودر ھریجن کے کنورٹ قوم
چاچے نے پٹواری حرامزادے کو چلّو بھر پانی میں ڈبو دیا
غیرت مند بن،،،،،،،، بہن چود ۔ ۔ ۔ حلال دی کھا

کافی سارے کارکوں کا بندوبست کر لو یار - انقلاب اب جگہ جگہ سے وگے گا - کافی ساری موریاں بند کرنی پڑیں گی یار تمہیں
???