دھرنوں کا کمال

واجب القتل

Politcal Worker (100+ posts)
ہمارے محلے میں ایک ن لیگی کارکن رہتا ہے جس کا نام رفیق بٹ ہے لوگ اسے پیار سے فیقا بٹ کہتے ہیں۔ تحریک انصاف کے دھرنوں کے بعد جہاں جسے بھی ملتا یہ کہتا ہے کہ دھرنوں نے معیشت تباہ کردی ہے۔ ہر خرابی کا ملبہ دھرنوں پر ڈال دیتا۔کہ نندی پور پاور پلانٹ دھرنوں کی وجہ سے لیٹ ہوا، سولر پارک دھرنوں کی وجہ سے لیٹ ہوا، بھاشا ڈیم دھرنوں کی وجہ سے لیٹ ہورہے ہیں، دھرنوں نے معیشت تباہ کردی ہے وغیرہ وغیرہ

کچھ ماہ بعد اسکے گھر بیٹا پیدا ہوا اور سارے محلے میں مٹھائی تقسیم کررہا تھا۔ ایک جگہ کچھ بزرگ بیٹھے تاش کھیلے رہے تھے۔ فیقا بٹ ان کے پاس آیا اور مٹھائی بزرگوں میں بانٹی۔ بزرگوں نےپوچھا کہ یہ مٹھائی کس چیز ہے؟ فیقے بٹ نے کہا کہ اس کے گھر بیٹا پیدا ہوا ہے۔ ایک بزرگ نے رس گلا منہ میں ڈالا اور کہا کہ فیقے کہیں اس کا ملبہ بھی دھرنوں پر نہ ڈال دینا۔

آس پاس بیٹھے لوگوں نے قہقہے لگادئیے اور فیقا شرمندگی سے آگے بڑھ گیا۔۔
آج کل فیقا بٹ تحریک انصاف کا جنرل کونسلر کا امیدوار ہے کیونکہ ن لیگ نے اسے ٹکٹ نہیں دیا
 
Last edited by a moderator:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

یہ فیقا بٹ جعلی پٹواری تھا، وگرنہ جب بزرگ نے اس کے بچے کی پیدائش پر طنزاً کہا تھا کہ کہیں اس کا ملبہ بھی دھرنوں پر مت ڈال دینا تو کوئی اصلی اور نسلی پٹواری ہوتا تو سینے پر ہاتھ مار کر کہتا ، "ہاں ، ہاں اس کی پیدائش میں بھی دھرنے کا ہی ہاتھ ہے "، کیونکہ ڈھٹائی اور بے شرمی ہی تو خالص پٹواری کی نشانی ہے۔
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Feeqey butt nae agley modr per bataya tha k ye sahee ha k dharnon ki waja sae bacha late paida hoa ha.
Balkey wo aur kai ilzam laga raha tha,,,,,,
 
کیا یہ وہی فیقا تو نہیں جو سیاست پی کے کا ممبر ہے اور آج کل تاریک انصاف کی صحیح اور غلط پالیسیوں کے دفاع میں لڑائی مار کٹائی پہ اتر آتا ہے ؟ تاریک انصاف میں شامل ہوجانے ولا ماضی میں چاہے قاتل رہا ہو ،قبضہ مافیا ،قرض چور ، رہا ہو یا بدترین کرپٹ رہا ہو ، جب وہ تاریک انصاف میں شامل ہوتا ہے تو اس کے سارے اگلے پچھے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں اس کے بعد اگر کوئی اس کے ماضی کے حوالے سے بات کرے تو وہ بات کرنے والا قومی مجرم کہلاتا ہے۔(bigsmile)
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

یہ فیقا بٹ جعلی پٹواری تھا، وگرنہ جب بزرگ نے اس کے بچے کی پیدائش پر طنزاً کہا تھا کہ کہیں اس کا ملبہ بھی دھرنوں پر مت ڈال دینا تو کوئی اصلی اور نسلی پٹواری ہوتا تو سینے پر ہاتھ مار کر کہتا ، "ہاں ، ہاں اس کی پیدائش میں بھی دھرنے کا ہی ہاتھ ہے "، کیونکہ ڈھٹائی اور بے شرمی ہی تو خالص پٹواری کی نشانی ہے۔

سمی بھائی چونکہ فیقا اب تحریک انصاف میں شامل ھو چکا ہے تو ضرور اس نے جواب میں کھا ہو گا

شکریہ راحیل شریف
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
سمی بھائی چونکہ فیقا اب تحریک انصاف میں شامل ھو چکا ہے تو ضرور اس نے جواب میں کھا ہو گا

شکریہ راحیل شریف

سائٹ بھائی! آپ شاید بھول رہے ہیں، مذکورہ وقوعہ کے وقت فیقا ن لیگ کا پٹواری تھا، لہذا اس نے ہر پٹواری کی طرح اس "سانحے" کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہراتے ہوئے میاں صاحب کا شکریہ ادا کیا ہوگا۔

SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائٹ بھائی! آپ شاید بھول رہے ہیں، مذکورہ وقوعہ کے وقت فیقا ن لیگ کا پٹواری تھا، لہذا اس نے ہر پٹواری کی طرح اس "سانحے" کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہراتے ہوئے میاں صاحب کا شکریہ ادا کیا ہوگا۔

سمی بھائی آپ کی بات درست ہے - چلیے موجودہ حالات اگر یہی سوال فیقے بٹ سے دوبارہ کیا جائے تو اسکا کا جواب ضرور
شکریہ راحیل شریف
ہی ہوتا
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
سمی بھائی آپ کی بات درست ہے - چلیے موجودہ حالات اگر یہی سوال فیقے بٹ سے دوبارہ کیا جائے تو اسکا کا جواب ضرور
شکریہ راحیل شریف
ہی ہوتا

سائٹ بھائی! فیقا بٹ موجودہ حالات میں کچھ کہے نہ کہے آپ دو بار شکریہ راحیل شریف کہہ گئے ہیں جو آپ کے بہت سے دوستوں کو ناگوار گزر سکتا ہے۔
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
سائٹ بھائی! فیقا بٹ موجودہ حالات میں کچھ کہے نہ کہے آپ دو بار شکریہ راحیل شریف کہہ گئے ہیں جو آپ کے بہت سے دوستوں کو ناگوار گزر سکتا ہے۔

ہم نا کھیں گے تو کور کمانڈرکی پریس ریلیز آ جائے گی
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
سائٹ بھائی! فیقا بٹ موجودہ حالات میں کچھ کہے نہ کہے۔

فیقے نے خود ٹھیک نہیں ہونا کبھی یہ شکریہ راحیل شریف کہتا ہووہ پایا جائے گا تو کبھی میاں صاحب کے شیر کی پوشل یعنی دم چک کے کھڑا ہو گا - یا پھر انقلابی بھنگ میں مست نظر آئے گا - فیقا شخصیت پرست ہے چاہے وہ میاں صاحب کے سپورٹر کی شکل میں نظر آئے یا پھر تحریک انصاف کے کونسلر کی شکل میں
 
سائٹ بھائی! آپ درست کہتے ہیں، فیقے جیسے لوگ کچرے کے ڈبے میں پھینکنے کے قابل ہیں۔ شخصیت پرستی ایک ناسور ہے، یہ ایک ایسا بت ہے جس کو پاش پاش کرنا بہت ضروری ہے۔ اسی شخصیت پرستی کا کرشمہ ہے کہ قوم موروثی سیاست کی غلاظت میں گردن تک ڈوبی ہوئی ہے اور سیاستدانوں کے دیئے ہوئے گندے انڈے ان کے مستقبل کے لیڈر بننے جارہے ہیں۔
 
سمی بھائی تھوڑی سی تصیح - سیاستدانوں کے گندے انڈے نہیں بلکہ فوج کے دیے ہووے گندے انڈے
 
IKFan

MPA (400+ posts)
A simple Question to my Fellow PTI supporters.
Why characters like Feeqa Butt become cleanest ever when they enter PTI and become dirtiest ever when they are out. Is there any honest answer to this question. My point is to highlight what Imran Khan is doing with this Party. He is inducting all kind of garbage inside the party if it is electable, no matter what his past was. Biggest example is Ashaf Sohna.
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
سمی بھائی تھوڑی سی تصیح - سیاستدانوں کے گندے انڈے نہیں بلکہ فوج کے دیے ہووے گندے انڈے

چلیے اس کو یوں کرلیتے ہیں فوج کے دیئے ہوئے گندے سیاسی انڈے۔

اضافی نوٹ: سیاستدانوں کے دیئے ہوئے گندے انڈوں سے میری مراد سیاستدانوں کی اولادیں ہیں جو عوام کے سر لادنے کی تیاری میں ہیں، ۔آپ کی خواہش پر میں نے فوج کو بھی انکا شریکِ پیدائش کردیاہے، اب پتا نہیں کوئی کیا مطلب نکالے گا
:)۔
 
Last edited:

ansarppu

Minister (2k+ posts)
aap real mein patwarion ke nazdeek wajib e qatal hain .......
BTW feeqa moqa parast b hai warna patwari dheet hote hain aur bewaqoof bhi .....
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
چلیے اس کو یوں کرلیتے ہیں فوج کے دیئے ہوئے گندے سیاسی انڈے۔

اضافی نوٹ: سیاستدانوں کے دیئے ہوئے گندے انڈوں سے میری مراد سیاستدانوں کی اولادیں ہیں جو عوام کے سر لادنے کی تیاری میں ہیں، ۔آپ کی خواہش پر میں نے فوج کو بھی انکا شریکِ پیدائش کردیاہے، اب پتا نہیں کوئی کیا مطلب نکالے گا
:)۔

rohani olad..... to be on safe side ;)
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
چلیے اس کو یوں کرلیتے ہیں فوج کے دیئے ہوئے گندے سیاسی انڈے۔

اضافی نوٹ: سیاستدانوں کے دیئے ہوئے گندے انڈوں سے میری مراد سیاستدانوں کی اولادیں ہیں جو عوام کے سر لادنے کی تیاری میں ہیں، ۔آپ کی خواہش پر میں نے فوج کو بھی انکا شریکِ پیدائش کردیاہے، اب پتا نہیں کوئی کیا مطلب نکالے گا
:)۔

بلکل ٹھیک کھا - کیونکہ اب آپ نے کچھ پوسٹس سے شکریہ راحیل شریف نہیں کھا تو لیجئے کور کمانڈرز کی ممکنہ پریس ریلیز -

ہم تو اپنا کام کر رہے ہیں لیکن لوگوں نے شکریہ راحیل شریف کہنا کم کر دیا -ان حالات میں کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ قوم بھی اپنے حصے کی ذمہ داری نبھائے - اور سیاست پی کے پر ہر کومنٹس کے بعد شکریہ راحیل کہے