دہشت گردی بین الاقوامی خطرہ ہے جس کے خلاف مربوط ردعمل دینے کی ضرورت ہے

18coaosbajwaterror.jpg

دہشت گردی ایک بین الاقوامی خطرہ ہے جس کے خلاف مربوط ردعمل دینے کی ضرورت ہے۔ دہشت گردی سے خطے کا امن غیرمستحکم ہو سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی بحریہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل احمد جاسم معارج عبداللہ نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی ، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دہشت گردی ایک بین الاقوامی خطرہ ہے جس کے خلاف مربوط ردعمل دینے کی ضرورت ہے۔ دہشت گردی سے خطے کا امن غیرمستحکم ہو سکتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے عراقی بحریہ کے کمانڈر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید کہا کہ پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی قوم کی قربانیوں قابل قدر ہیں، پاکستان ان قربانیوں کا اعتراف کرتا ہے۔

اس موقع پر عراقی کمانڈر نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا، عراقی کمانڈر نے پاکستان کے کردار کو علاقائی استحکام میں سراہا اور دونوں افواج کے مابین فوجی تعاون بڑھانے کا بھی عزم دہرایا۔

دریں اثنا قومی اسمبلی اجلاس کے بعد سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر ستان میں شہید ہونے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ وزیرستان کے فوجی شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ پارلیمنٹ شہدا کے ساتھ ہے اور ان پر حملہ خود پر حملہ سمجھتی ہے۔

انہوںنے کہاکہ وزیرستان میں افواج پاکستان کے شہدا ہمارے سپوت ہیں، شہادت کا سن کر دلی افسوس ہوا۔ ہم اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ پاک فوج کے جوانوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ بعدازاں شہداء کیلئے مغفرت اور زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کیلئے دعا کی گئی۔
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
We forgot the word terrorism and drone attacks. However, it came back to our lexicon after the regime change and opening of the border for TTP terrorists with full backing from Dollar Generals.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Modest is actually a low Dust ,,, does not know anything but like to yup yup on politics ,,, please go back to school to study ,,, otherwise you will remain a Youthia ohhh sorry CHOTia ?
Shazia Patwaran you are behaving like daddu charger, typical chutia dumb Patwari’s behaviour.
Bhai carry on licking corrupts arse for money as this is the job of you low level paid Patwaris. Tum kanjar loag choro ki ghulami karke apna ghar plate ho. Tension not carry on cleaning Maryam’s toilet ?
 
Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
18coaosbajwaterror.jpg

دہشت گردی ایک بین الاقوامی خطرہ ہے جس کے خلاف مربوط ردعمل دینے کی ضرورت ہے۔ دہشت گردی سے خطے کا امن غیرمستحکم ہو سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی بحریہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل احمد جاسم معارج عبداللہ نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی ، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دہشت گردی ایک بین الاقوامی خطرہ ہے جس کے خلاف مربوط ردعمل دینے کی ضرورت ہے۔ دہشت گردی سے خطے کا امن غیرمستحکم ہو سکتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے عراقی بحریہ کے کمانڈر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید کہا کہ پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی قوم کی قربانیوں قابل قدر ہیں، پاکستان ان قربانیوں کا اعتراف کرتا ہے۔

اس موقع پر عراقی کمانڈر نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا، عراقی کمانڈر نے پاکستان کے کردار کو علاقائی استحکام میں سراہا اور دونوں افواج کے مابین فوجی تعاون بڑھانے کا بھی عزم دہرایا۔

دریں اثنا قومی اسمبلی اجلاس کے بعد سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر ستان میں شہید ہونے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ وزیرستان کے فوجی شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ پارلیمنٹ شہدا کے ساتھ ہے اور ان پر حملہ خود پر حملہ سمجھتی ہے۔

انہوںنے کہاکہ وزیرستان میں افواج پاکستان کے شہدا ہمارے سپوت ہیں، شہادت کا سن کر دلی افسوس ہوا۔ ہم اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ پاک فوج کے جوانوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ بعدازاں شہداء کیلئے مغفرت اور زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کیلئے دعا کی گئی۔
we can't get rid of terrorism until we change the mentality/attitude of our army. Instead of curbing terrorism, the army is the big source of spreading terrorism whether it is the deliberate or poor quality of the decision-making process. Since, the 1980s, hundreds of thousands of Pakistanis butchered in terrorist attacks either sponsored by foreign agencies or local abettors. Our governments and forces just pat the affectees with a lolly pop of martyrdom. The Pakistani establishment has no vision, no strategy, no capability and even no sincerity to root out terrorism. The establishment is controlling this country like a group of gangsters and then expecting respect from people. Our army breeds terrorist groups, for instance, TTP, Laskar Tayyaba, TLP, MQM and so on. A few years are spent to breed and nurture and then a few years are spent eliminating these terrorist groups. What an unfortunate Pakistani nation is. Nation fosters army with their blood but army terrorizes the nation through these terrorist groups.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Our Masla is not terrorism but corrupt and certified criminals running the affairs of the state. How can someone expect corrupt criminals to solve issues of public interest?