دہشت گردی کیخلاف جنگ پائیدار امن کے حصول تک جاری رہے گی،آرمی چیف

15armycheifafghanborder.jpg

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ تب تک جاری رہے گی جب تک پاکستان کو پائیدار امن اور استحکام حاصل نہیں ہو جاتا۔

تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ضلع خیبر کی وادی وادی تیراہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افغان سرحد پر اگلے مورچوں پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ مصروف ترین دن گزارا جہاں انہیں فیلڈ کمانڈر نے مغربی بارڈرز کی مینجمنٹ کی عملی تیاریوں اور بارڈر کنٹرول کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ جنرل سید عاصم منیر کی طرف سے پاک فوج کے جوانوں کے بلند حوصلوں اور عملی تیاریوں کی تعریف کی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی رٹ سکیورٹی فورسز اور قبائلی عوام کی بیش بہا قربانیوں سے قائم کی گئی ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک جو کامیابیاں حاصل کی ہیں اسے روکنے کی کسی کو کسی صورت اجازت نہیں دینگے۔

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ تب تک جاری رہے گی جب تک پاکستان کو پائیدار امن اور استحکام حاصل نہیں ہو جاتا۔ ملکی دفاع ہماری اولین ترجیح ہے جسے ہر قیمت پر یقینی بنائینگے، امن خراب کرنے والوں کی اس مادر وطن میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کورہیڈکوارٹرز پشاور کے دورہ کیا جہاں ان کا کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے استقبال کیا، انہیں ٹریننگ، آپریشنل اور فارمیشن کے دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور نئے ضم شدہ اضلاع کی فلاح وبہبود اور اقتصادی وسماجی ترقیاتی منصوبوں کیلئے محفوظ ماحول پیدا کرنے کیلئے کی گئی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔ بعدازاں جنرل سید عاصم منیر نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پھولوں کی چادر چڑھائی۔
 
Multani Malang

Councller (250+ posts)
جب تک ہم اپنی عوام کو سبق نہیں سکھا لیتے یہ ناانصافی کی جنگ جاری رہے گی جس میں آۓ روز لوگوں کو دہشت گردی کے نام پر قتل کر دیا جاتا ہے چاہیے وہ بلوچستان ہو یا شمالی علاقہ جات
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Kuch dehshat gardh tu tumhari safoon may hain....
ہاہاہا یہ نیا آرمی چیف آتے ساتھ سیاسی و پالیسی بیانات دے رہا ہے اور ۷ ماہ سے چابی والے کھلونے کہہ رہے ہیں کہ فوج نیوٹرل ہو گئی ہے
???
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
15armycheifafghanborder.jpg

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ تب تک جاری رہے گی جب تک پاکستان کو پائیدار امن اور استحکام حاصل نہیں ہو جاتا۔

تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ضلع خیبر کی وادی وادی تیراہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افغان سرحد پر اگلے مورچوں پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ مصروف ترین دن گزارا جہاں انہیں فیلڈ کمانڈر نے مغربی بارڈرز کی مینجمنٹ کی عملی تیاریوں اور بارڈر کنٹرول کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ جنرل سید عاصم منیر کی طرف سے پاک فوج کے جوانوں کے بلند حوصلوں اور عملی تیاریوں کی تعریف کی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی رٹ سکیورٹی فورسز اور قبائلی عوام کی بیش بہا قربانیوں سے قائم کی گئی ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک جو کامیابیاں حاصل کی ہیں اسے روکنے کی کسی کو کسی صورت اجازت نہیں دینگے۔

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ تب تک جاری رہے گی جب تک پاکستان کو پائیدار امن اور استحکام حاصل نہیں ہو جاتا۔ ملکی دفاع ہماری اولین ترجیح ہے جسے ہر قیمت پر یقینی بنائینگے، امن خراب کرنے والوں کی اس مادر وطن میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کورہیڈکوارٹرز پشاور کے دورہ کیا جہاں ان کا کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے استقبال کیا، انہیں ٹریننگ، آپریشنل اور فارمیشن کے دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور نئے ضم شدہ اضلاع کی فلاح وبہبود اور اقتصادی وسماجی ترقیاتی منصوبوں کیلئے محفوظ ماحول پیدا کرنے کیلئے کی گئی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔ بعدازاں جنرل سید عاصم منیر نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پھولوں کی چادر چڑھائی۔
نئی بوتل، پرانی شراب
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی خبریں بدستور لگوائی جا رہی ہیں ، پراپگنڈا تو تھا کہ نئے چیف نے خبریں لگوانے اور بیانات چھاپنے سے منع کر دیا ہے ، ایک دن بھی وہ حکم نہ چل سکا، واہ بھئی واہ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لو جی خبریں بدستور لگوائی جا رہی ہیں ، پراپگنڈا تو تھا کہ نئے چیف نے خبریں لگوانے اور بیانات چھاپنے سے منع کر دیا ہے ، ایک دن بھی وہ حکم نہ چل سکا، واہ بھئی واہ۔
یہ نیا والا کنجر آرمی چیف بھی سابقہ حرامی آرمی چیف کی طرح ڈبل گیمز کھیل رہا ہے
???
 
ocean5

MPA (400+ posts)
ہاہاہا یہ نیا آرمی چیف آتے ساتھ سیاسی و پالیسی بیانات دے رہا ہے اور ۷ ماہ سے چابی والے کھلونے کہہ رہے ہیں۔ کہ فوج نیوٹرل ہو گئی ہے
???
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
Babu bhai yey hafiz e quran hey boley tu moulvee yey awaam ko bajway say ziada bewakoof samajta hey.madar chodo awam kee madat k bagair kuch karo.ger chees awaam.yey bahway say dus hath agay ho gaa
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
15armycheifafghanborder.jpg

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ تب تک جاری رہے گی جب تک پاکستان کو پائیدار امن اور استحکام حاصل نہیں ہو جاتا۔

تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ضلع خیبر کی وادی وادی تیراہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افغان سرحد پر اگلے مورچوں پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ مصروف ترین دن گزارا جہاں انہیں فیلڈ کمانڈر نے مغربی بارڈرز کی مینجمنٹ کی عملی تیاریوں اور بارڈر کنٹرول کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ جنرل سید عاصم منیر کی طرف سے پاک فوج کے جوانوں کے بلند حوصلوں اور عملی تیاریوں کی تعریف کی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی رٹ سکیورٹی فورسز اور قبائلی عوام کی بیش بہا قربانیوں سے قائم کی گئی ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک جو کامیابیاں حاصل کی ہیں اسے روکنے کی کسی کو کسی صورت اجازت نہیں دینگے۔

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ تب تک جاری رہے گی جب تک پاکستان کو پائیدار امن اور استحکام حاصل نہیں ہو جاتا۔ ملکی دفاع ہماری اولین ترجیح ہے جسے ہر قیمت پر یقینی بنائینگے، امن خراب کرنے والوں کی اس مادر وطن میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کورہیڈکوارٹرز پشاور کے دورہ کیا جہاں ان کا کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے استقبال کیا، انہیں ٹریننگ، آپریشنل اور فارمیشن کے دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور نئے ضم شدہ اضلاع کی فلاح وبہبود اور اقتصادی وسماجی ترقیاتی منصوبوں کیلئے محفوظ ماحول پیدا کرنے کیلئے کی گئی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔ بعدازاں جنرل سید عاصم منیر نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پھولوں کی چادر چڑھائی۔
Dehshatgardi ko pak army ne business bana lia lia hae.......afsos sada afsos ...neeche rank wale jawan shahadatein dete hein oor hamare generals properties banate hein !!!!
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Awein ghair zururi bayan dek ker apni value na ziyada kerne koshish ker ghafooray. You think your cheap diversion tactics and filmi dialogues will make people forget?
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
اصل دہشت گرد تو یہ کرپٹ جنرلز ہیں جو دہشت گردی

کروا کر پچھلے بیس سال سے مُلک کو تباہ کر رہے ہیں اور

خود ارب پتی بن گئے ہیں

You dirty corrupt generals can’t fool the nation anymore.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Qoum ki hamayat nahin qoum ke tax. Iss qoum ko pichlee 75 saal se yeh boot mafia nachoor raha hai. Pakistanis do not support your extra judicial killing adventures. Only courts have right to punish anyone.
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
15armycheifafghanborder.jpg

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ تب تک جاری رہے گی جب تک پاکستان کو پائیدار امن اور استحکام حاصل نہیں ہو جاتا۔

تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ضلع خیبر کی وادی وادی تیراہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افغان سرحد پر اگلے مورچوں پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ مصروف ترین دن گزارا جہاں انہیں فیلڈ کمانڈر نے مغربی بارڈرز کی مینجمنٹ کی عملی تیاریوں اور بارڈر کنٹرول کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ جنرل سید عاصم منیر کی طرف سے پاک فوج کے جوانوں کے بلند حوصلوں اور عملی تیاریوں کی تعریف کی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی رٹ سکیورٹی فورسز اور قبائلی عوام کی بیش بہا قربانیوں سے قائم کی گئی ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک جو کامیابیاں حاصل کی ہیں اسے روکنے کی کسی کو کسی صورت اجازت نہیں دینگے۔

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ تب تک جاری رہے گی جب تک پاکستان کو پائیدار امن اور استحکام حاصل نہیں ہو جاتا۔ ملکی دفاع ہماری اولین ترجیح ہے جسے ہر قیمت پر یقینی بنائینگے، امن خراب کرنے والوں کی اس مادر وطن میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کورہیڈکوارٹرز پشاور کے دورہ کیا جہاں ان کا کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے استقبال کیا، انہیں ٹریننگ، آپریشنل اور فارمیشن کے دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور نئے ضم شدہ اضلاع کی فلاح وبہبود اور اقتصادی وسماجی ترقیاتی منصوبوں کیلئے محفوظ ماحول پیدا کرنے کیلئے کی گئی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔ بعدازاں جنرل سید عاصم منیر نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پھولوں کی چادر چڑھائی۔
Bilkul sahi kaha, jab tak dehshadgardi hai tab tak dollar wardi hai.