سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر رہے ہیں، وزیر داخلہ شیخ رشید کی اہم پریس کانفرنس

Constable

MPA (400+ posts)

دو گنجوں میں وگ حرام

1434228093_tag.jpg._2

43aef934128fa3b5c1d83812254938a0.jpg

مسٹر بین اینڈ مسٹر نابین
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
دہشت گردوں سے پیار کی پینگیں اور "دہشت گردوں کی کمر توڑ دی " جیسے بیانات ایک ساتھ
. . . . . . .
تاریخ خود کو دہراتی ہے
 
Last edited:

Constable

MPA (400+ posts)

خان صاحب، کاش جنت آپکے قدموں میں ہوتی
لہذا
دہشتگرد آپ سے اختلاف کرتے ہیں اور اپنا اختلافی نوٹ "جامِ شہادت" پی کر لکھتے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وزیر اعظم کے بیان نے پاکستان میں صف اول کے سپاہیوں اور عراق میں صف اول کے ساتھیوں کو شدید مایوس کیا
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏ملک میں پچھلے دنوں فساد ہوئے لیکن نواز شریف خاموش رہا اور توہین رسالت کی مذمت نہیں کی-
ابصار عالم پر جعلی حملہ نواز شریف فورا بل سے باہر آیا-
کوئٹہ میں دھماکہ ہوا تو نواز شریف دوبارہ گونگا ہوگیا-

اور کچھ لوگ اسے لیڈر سمجھتے ہیں-
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)

ٹی ایل پی کے سات سو فسادیوں کو رہا کر کے سکیورٹی ہائی الرٹ کر رہے ہیں: شیخ رشید
ان لوگوں کو رہا کیا گیا ہے جن کو پر تشدد ہنگاموں سے پہلے گرفتار کیا گیا تھا.
رضوی کو رہا نہیں کیا جاۓ گا اس کے خلاف انڈیا سے تعلق کے ثبوت ہیں.جو باقی ٹی ایل پی کے لیڈروں کو دکھاۓ گئے ہیں.
اور پاکستان کے خلاف انڈیا کی مدد سے پاکستان کے خلاف کام کرنے والے لوگوں کو سزا پر اتفاق ہوا ہے.

read between the lines.


.