دیر ہو چکی

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جب ملک کو تباہ کر دیا گیا تو اب اس کے مجرموں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں
کیااب اے آر وائی کی نشریات کھلی رہیں یا بند ہوںاس سے کوی فرق پڑے گا؟ عوام تو جان چکی ہے۔کیا ملک کی اس حالت کا زمہ دار شہباز گل ہے؟ کیا اس سے خریدی ہوئی خکومت زیادہ عرصہ چل سکے گی؟ اور کیا یہ حکومت اپنے ہاتھ سے اپنے خلاف فیصلہ تفصیل سے نہیں لکھ رہی؟ اگر یہ ان کے ہاتھوں سے لکھے فیصلے ان پر لگے تو ان کے پاس اس سے بچنے کا کوی راستہ
بچے گا؟

کیا یہ حکومت ہتھیار کے طور پر استعمال ہو رہی ہے جس سے خود اس کا قتل ہو گا؟ یہ اپنے جرایم کے بدلے جو سودا کر کے آئے اور بلیک میل ہو کر ایک مارشل لا لگائے ہوئے ہیں۔

ان کے وہ بدلے ہوئے قانون دھرے کے دھرے رہ جائیں گے کیونکہ بھاگا تو صرف حمزہ ہے باقی تمام مجرم تو ابھی حکومت سے چمٹے پاکستان میں موجود ہیں ان کو موقع تک نہیں ملے گا کہ اپنے بدلے ہوئے قانون کے تحت عدالتوں میں جا کر بری ہوں ۔جو خرید کر لائے گئے اسی طرح ہٹا لیے گئے کوی سے دو لوگ تو یہ حکومت خود اپنے لیے جیل بن جائے گی۔اور جو جو یہ اپوزیشن میں کرتے رہے اور جو جو فرمایشیں اور بلیک میل جی ایچ قیو کو اس حکومت میں چار مہینے کرتے رہے وہ سب وہاں محفوظ ہے ۔

لیکن اس وقت لالچ میں اندھے ہو کر مارشل لا خوشی خوشی لگائے بیٹھے ہیں لیکن جانتے نہیں ہیں مارشل لا سب پر لگتا ہے ۔اور اس وقت جو جو کر رہے ہیں اس میں سب کی گردن پھنسی ہوی ہے
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Tamam reservations ke bawjood..We should see the last from SC.CJ.Bandial and SC some Judges.When SC gate is closed for any justice and they openly stand with mafias and Neutrals....then
PTI should come forward.aur awam ke sath khari ho kar..har zulam aur na insafi ke khalaf khari ho..is mein janain bhi qurbaan parni pari tu karyain...Ye Nature ka asool ha ke jab kisi ko even janwar ko bhi dewar ke sath lagay jata ha tu wo bhi palat ke waar karta ha..Same should prepare by PTI...IA...Allah swt Haq ko Fatah de ga...
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
qanoon ka lafz kam az kam Pakistan main to aik mazaq hai.... qanoon powerful ki rakhail, jab chaha jaisay chaha mor lia.... or judge iss ki dalali kerte hain... dolat or ohday ki khatir...
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
جب ملک کو تباہ کر دیا گیا تو اب اس کے مجرموں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں
کیااب اے آر وائی کی نشریات کھلی رہیں یا بند ہوںاس سے کوی فرق پڑے گا؟ عوام تو جان چکی ہے۔کیا ملک کی اس حالت کا زمہ دار شہباز گل ہے؟ کیا اس سے خریدی ہوئی خکومت زیادہ عرصہ چل سکے گی؟ اور کیا یہ حکومت اپنے ہاتھ سے اپنے خلاف فیصلہ تفصیل سے نہیں لکھ رہی؟ اگر یہ ان کے ہاتھوں سے لکھے فیصلے ان پر لگے تو ان کے پاس اس سے بچنے کا کوی راستہ
بچے گا؟

کیا یہ حکومت ہتھیار کے طور پر استعمال ہو رہی ہے جس سے خود اس کا قتل ہو گا؟ یہ اپنے جرایم کے بدلے جو سودا کر کے آئے اور بلیک میل ہو کر ایک مارشل لا لگائے ہوئے ہیں۔

ان کے وہ بدلے ہوئے قانون دھرے کے دھرے رہ جائیں گے کیونکہ بھاگا تو صرف حمزہ ہے باقی تمام مجرم تو ابھی حکومت سے چمٹے پاکستان میں موجود ہیں ان کو موقع تک نہیں ملے گا کہ اپنے بدلے ہوئے قانون کے تحت عدالتوں میں جا کر بری ہوں ۔جو خرید کر لائے گئے اسی طرح ہٹا لیے گئے کوی سے دو لوگ تو یہ حکومت خود اپنے لیے جیل بن جائے گی۔اور جو جو یہ اپوزیشن میں کرتے رہے اور جو جو فرمایشیں اور بلیک میل جی ایچ قیو کو اس حکومت میں چار مہینے کرتے رہے وہ سب وہاں محفوظ ہے ۔

لیکن اس وقت لالچ میں اندھے ہو کر مارشل لا خوشی خوشی لگائے بیٹھے ہیں لیکن جانتے نہیں ہیں مارشل لا سب پر لگتا ہے ۔اور اس وقت جو جو کر رہے ہیں اس میں سب کی گردن پھنسی ہوی ہے
اے - آر -وائی ، بند ہونے سے ضرور فرق پڑے گا ، پہلے وہ عوام کو بھولنے نہیں دے رہے تھے ، اب لوگوں کا رجحان کچھ وقت میں تبدیل ہو سکتا ہے ، ایک بات تو طہ ہے کہ اگر فوج اور امریکا عمران کو دوبارہ نہیں لانا چاہتے تو وہ نہیں لائے گیں چاہے پورا پاکستان ایک طرف ،کھڑا کیوں نہ ہو جائے ،ابھی تو اس بد اخلاق ،اور دوغلی قسم کی عوام کی بہت زیادہ رگیں ہیں جن کو دبا کر ،امریکا بہادر اپنے سارے مقاصد پورے کر سکتا ہے ، آپ کو کیا لگتا ہے کسی غیر مقبول پارٹی کو عوام میں مقبولیت دلانا اور پھر اسی پارٹی کے ذریے ،ملکی اداروں اور عوام میں دوریاں پیدا کرنا یہ سب اتفاق سے ہو رہا ہے ؟ نہیں سوچئے جواب ضرور ملیں گیں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اے - آر -وائی ، بند ہونے سے ضرور فرق پڑے گا ، پہلے وہ عوام کو بھولنے نہیں دے رہے تھے ، اب لوگوں کا رجحان کچھ وقت میں تبدیل ہو سکتا ہے ، ایک بات تو طہ ہے کہ اگر فوج اور امریکا عمران کو دوبارہ نہیں لانا چاہتے تو وہ نہیں لائے گیں چاہے پورا پاکستان ایک طرف ،کھڑا کیوں نہ ہو جائے ،ابھی تو اس بد اخلاق ،اور دوغلی قسم کی عوام کی بہت زیادہ رگیں ہیں جن کو دبا کر ،امریکا بہادر اپنے سارے مقاصد پورے کر سکتا ہے ، آپ کو کیا لگتا ہے کسی غیر مقبول پارٹی کو عوام میں مقبولیت دلانا اور پھر اسی پارٹی کے ذریے ،ملکی اداروں اور عوام میں دوریاں پیدا کرنا یہ سب اتفاق سے ہو رہا ہےنہیںسوچئے جواب ضرور ملیں گیآج وہ وقت نہیں ہ اب
اس ملک میں چیزیں کیسے چلتی ہیں یہ ہے کہ وہ جیو جنگ جس سے سالوں سے لڑای تھی وہ آج تک بند نہ ہو سکے ۔اور جس چینل کو فوج کا چینل کہا جاتا تھا وہ بند ہو گا؟
سوال اٹھانے کو آج سوشل میڈیا بھی ایک پارٹنر ہے۔میرا یہ کہنا تھا اتنا مواد موجود ہے اب یہ سب عوام بھولنے نہیں دیں گے بند کرنا تھا تو آپریشن ریجیم چینج شروع کرنے سے پہلے بند کرتے۔اور سب سے مزے کی بات لوگ اب بھاگنے کے موڈ میں نہیں
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
The illegal regime change has costed Pakistan big time.

Corrupt mixed achar PDM beggars along with their handlers/supports have made a mess of the country.
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک میں چیزیں کیسے چلتی ہیں یہ ہے کہ وہ جیو جنگ جس سے سالوں سے لڑای تھی وہ آج تک بند نہ ہو سکے ۔اور جس چینل کو فوج کا چینل کہا جاتا تھا وہ بند ہو گا؟
سوال اٹھانے کو آج سوشل میڈیا بھی ایک پارٹنر ہے۔میرا یہ کہنا تھا اتنا مواد موجود ہے اب یہ سب عوام بھولنے نہیں دیں گے بند کرنا تھا تو آپریشن ریجیم چینج شروع کرنے سے پہلے بند کرتے۔اور سب سے مزے کی بات لوگ اب بھاگنے کے موڈ میں نہیں
الله کرے جی ، آپ کا یہ خیال درست ہو کے لوگ بھاگنے کے موڈ میں نہیں ، کیوں کہ جہاں سے چیزیں مجھے نظر آ رہی ہے تو ، ھمارا کافی اچھا ریکارڈ ہے ،غداری کا ،اور جس قسم کا معاشرہ ہمارا ہے اس میں اگر ایک لیڈر کو ختم کر دیا جائے تو لوگ اپنا اپنا مقصد کھو دیتے ہیں ،جو کہ کسی بھی ترقی کی امیدوں کی تباہی کی بد ترین شکل ہے ،الله اس ملک پر رحم فرمائے آمین​
 
کوی وہ لیڈر بھی ختم نہیں کیا گیا جو سامنے سامنے پاکستان دشمن ہے اور جو ختم کیا گیا اس پر ختم کرنے والے اس کی غلطیوں پر بات کیے بغیر آج تک اپنا منہ کالا کرتے ہیں کہ ان سے غلطی ہوئی یہ آسان بلکہ ناممکن ہو گا لیڈر کو
ختم کرنا کیونکہ جب ایسا ہوتا تھا تو سوشل میڈیا کا وجود نہیں تھا لیکن خبر پھر بھی نکل آتی تھی
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جنہیں علم بھی نہیں تھا عمران خان نے انہیں بھی بتا دیا کہ ،،،،،،،ہم چور ہیں۔
کہ، کہ، کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔کہ ،کہ، کہ
پُڑیا ڈالی گئی ۔ ۔ ۔ ۔

ان کو سب نے اس لیے پیسہ نہیں دیا کہ سب کو پتہ تھا ان کا پیسہ چوری ہو جائے گا اس لیے کہا کہ عمران نے سب کو بتا دیا کہ ہم چور ہیں
 
Last edited: