دین متین اور ملاوں کادین

Aristo

Minister (2k+ posts)

شیرو! ان شیطانوں کی جب چڑی اڑائی گئی تھی اس وقت اوپر سے ھلکا سا پردہ ہٹایا گیا تھا، اب ان کی حرکتیں اس بات کی دعوت دے رہی ہیں کہ کسی ملک صاحب اینڈ سنز کو فل ٹائم کنٹریکٹ دے دیا جائے جو ان کی دوبارہ چڑی اڑانے کا فریضہ ہنگامی بنیادوں پر انجام دیں جس میں کم از کم دو انچ معاملہ اڑا دیا جائے
ایمرجنسی میں فی الحال تو یہی علاج نظر آ رہا ہے ان بدمعاشوں کا . شروعات ان کے رنگ لیڈر فضل الرحمٰن سے ہونی چاہیے
کیا خیال ہے؟؟ ہنگامی علاج بنتا ہے کہ نہیں ؟؟؟
Dr Sahib hum loag jinhain deen ka itna ziyada ilam nahi phir b aisi harkaat sochtay hoey b Khuda k khoof say laraz jatay hain yeh who loag hain jinho nay deen ko mukamal samjha hay phir b inhain kuch Khuda ka khoof nahi ata SHiytaan nay kis qadar in loagon ko behka rakha hay in say to deen ke baat pochna b ghunah hay yeh deen ke tashree b apnay matlab ke he karain gay
 
Syaed

MPA (400+ posts)
عمران خان سے سو اختلاف ہوں مگر یہ کریڈٹ اسی کو جاتا ہے کہ اس نے مولوی خادم رضوی جیسے فتنے کو نتھ ڈالی اور پھر اس کے بیٹے کو جو بہت وسائل اور طاقت کے ساتھ اٹھا تھا دوبارہ نتھ ڈال دی
اب پھر عمران خاں کو کریڈٹ جاتا ہے کہ مولوی عبدالعزیز اور مولوی اسمعیل طورو کر پکڑوایا ورنہ جو لوگ جانتے ہیں انہیں پتا ہے کہ یہ دونوں مولوی دیوبندیوں کے سب سے بڑے مولوی شمار ہوتے ہیں جن کے وعظ اور بیانات ٹی وی پر آتے ہیں
اور یہ بات بھی نوٹ کرلیں کہ اس ڈیزل کے بدبودار ڈرم کی طرف سے “اسلام خطرے” میں ہے ٹائپ کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا اور نا ہی ن لید کی طرف سے کوئی واضح مذمت سامنے آئی ہے۔وجہ صاف ظاہر ہے کہ یہ بزدل ن لیگی ملا ڈیزل کو ناراض نہیں کرنا چاہتے۔عبدالخیل ڈیرہ اسماعیل خان کے بہت سارے لوگ یہ بھی کہتے پائے گئے ہیں کہ ڈیزل کے اپنے اور اس کے آس پاس کے لوگوں کے بارے میں بھی لوطی ہونے کا تاثر پایا جاتا ہے ایسے میں اگر اس ڈیزل کے ڈرم کی بھی کوئی ویڈیو آگئی تو پھر ن لیگ اور لبرل بریگیڈ کا کیا بنے گا جنہوں نے ڈیزل کو اپنا باپ بنایا ہوا ہے؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے تو خطرہ محسوس ہونا شروع ہو گیا ہے کہ جس رفتار سے یہ مولوی پکڑے جانے شروع ہو گئے ہیں کسی دن اسلام آباد کے لوگ صبح اٹھیں تو پتا چلے کہ فضل الرحمٰن اور غفور حیدری کی قیادت میں ڈی چوک پر ان کا ایک بڑا ڈنڈا بردار جلوس یہ بینر لیے کھڑا زبردست مظاہرہ کر رہا ہے

"ہمارا جسم ہماری مرضی"

?

Green Inside

Senator (1k+ posts)
آپ کی تحریر میں بنیادی غلطیاں ہیں۔ ضیا الحق دیوبندی نہیں بریلوی تھا۔ اسہی طرح ابتسام الہی اہل حدیث نظریہ رکھتا ہے۔
قادیانیوں کو کافر قرار دینے کا قانون کسی مولوی نے نہیں بھٹو نے دیا تھا۔ اسی طرح عورتوں اور غیر مسلموں کو قومی اسمبلی میں مخصوص سیٹیں ضیا الحق نے دی تھیں۔
لاہور مارشل لا 1953 بھی تو تحریک لبیک والے معملے پر لگا تھا اس وقت کون سا ضیا تھا؟
باقی رہی اس زانی مولوی کی بات تو اس مولوی کو سنگسار کرو۔ اگر پاکستان میں اسلامی سزائیں نہیں ہیں تو ان سزائوں کا آغاز اسی مولوی سے کرو۔ بلکہ پہلے سزا دو پھر سب پر قانون لگائو۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Which punishment Prophet PBUH gave to Homos? Any incident from Prophet life?

زنا ثابت کرنے کی شرائط بہت مشکل تھیں کیونکہ 4گواہان چاہیے ہوتے ہیں۔اسلیے صرف ان زانیوں کو سزائے ملی جنہوں نے خود اعتراف کیا۔۔۔ لیکن اب تو ویڈیوز آگئیں ہیں اور وہ بندہ خود مان رہا ہے۔۔
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Agar hum sahih tore per muslim banna chahte hen to hamain maslakon se azaad hona parega , Quran aur hadith ko khud perhna parega kiunkay ilm hasil kerna her musalman merd aur aurat per ferz hai. Apne aap ko in mullaaoon aur soofion ke peeche laga ker apni soch ko mehdood na kerein..
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان سے سو اختلاف ہوں مگر یہ کریڈٹ اسی کو جاتا ہے کہ اس نے مولوی خادم رضوی جیسے فتنے کو نتھ ڈالی اور پھر اس کے بیٹے کو جو بہت وسائل اور طاقت کے ساتھ اٹھا تھا دوبارہ نتھ ڈال دی
اب پھر عمران خاں کو کریڈٹ جاتا ہے کہ مولوی عبدالعزیز اور مولوی اسمعیل طورو کر پکڑوایا ورنہ جو لوگ جانتے ہیں انہیں پتا ہے کہ یہ دونوں مولوی دیوبندیوں کے سب سے بڑے مولوی شمار ہوتے ہیں جن کے وعظ اور بیانات ٹی وی پر آتے ہیں
HAM TO CHAHTEY HAEN PATWARI ASOLON PER IKHTELAF KERAEN BALKEY NOORA FAMILY SAE RASEEDAEN BI MANGEN ,KOI MANTA HI NAI.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ایڈمن سے گذارش ہے کہ کراچی والا فرقہ واریت پھیلانے میں گوڈے گوڈے تک اتر گیا ہے پلیز اسے قابو کریں کیونکہ اسکے جواب میں یہاں بہت زیادہ گند پھیل رہا ہے

تیری ایسی باتوں کے جواب میں شیعے صحابہ کرام اور امہات المونین کو ننگی گالیاں دیتے ہیں لیکن تجھے کیا فرق پڑتا ہے تیری ایسی بے غیرتیوں اور کی وجہ سے یہاں معزز ترین ہستیوں کی توہین عام ہے
کچھ حیا اور خوف خدا کرو آخرت میں اللہ کو کیا منہہ دکھاؤ گے
ٹھیک ہے ہم گالیاں دینا کا ٹھیکہ ان کھٹملوں کو ہی دے دیتے ہیں۔ اطلاعاً عرض ہے یہ بھی کر کے دیکھ لیا جہاں کوئی جواب نہیں ملا انہوں وہی بھونکنے کا کام شروع کر دیا۔ آپ نئے لگتے ہو اس فورم پر یہاں لوگوں کو اتنا نہیں جانتے۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
کراچی والے بھائی۔ مولوی عزیز کے سابقہ شاگرد ہیں۔ یہ اجکل بہت اپ سیٹ ہیں کہ کاش انہوں نے بھی وڈیو بنانے کی ہمت کر لی ہوتی تو یوں بانکی عمر میں ان کی اتنی “مت” تو نہ وجتی۔
اور آپ لگتا ہے ضمیر اختر عرف نیپالی بابا کے شاگرد ہیں
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
اور آپ لگتا ہے ضمیر اختر عرف نیپالی بابا کے شاگرد ہیں
اوپر ایک معزز ممبر کی تشخیص کے مطابق آپ سٹاک ہوم سینڈروم کا شکار ہیں۔۔ لیکن مجھے لگتا ہے جس طرح سے آپ ہر تھریڈ پر فرقہ واریت کی لِینڈیاں کرتے ہوئے پکڑے جاتے ہیں اور پھر اجتماعی پھینٹی کھا کر وہاں سے ٹاؤں ٹاؤں کرکے بھاگ جاتے ہیں۔۔ اس سارے پراسس میں آپ کی مجبور خصلت ایک اور بیماری کا پتہ دیتی ہے۔۔ آپ "سٹاک ڈِک اِن بھُنڈ رُوم" کا شکار ہیں۔۔میرا مشورہ ہے کہ آپ یہاں پر تُونی کھانے کی بجائے کسی اچھے معالج کی تبخیری گولی کھائیں تاکہ آپ کے بھُنڈ روم کا کچرا صاف ہو سکے ۔۔ اور آپ نارمل انسانوں کی طرح جینے کا ہلکا سا ڈھنگ سیکھ جائیں۔۔ وِش یو تھُک لک!۔۔
 
all of you are the same - say what you will because those with little knowledge will always give lectures like that. people do not see what kind of a cancer these bed bugs are. every day you hear about their terror cells but they make you run after the truck light of some stupid mullah
 
London Bridge

آپ نے تو مہا بھارت کے درھیودن کی طرح پانڈو(کراچی والا) کا سانپ سیڑھی کےاس کھیل میں نہ صرف اس کا راج پاٹ ہتھیا لیا لیا بلکہ آج تو اس کی پتنی دروپتی کا چیر ہرن بھی کردیا
چیر ہے کہ کھنچتا ہی چلا جا رہا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی والے بھائی۔ مولوی عزیز کے سابقہ شاگرد ہیں۔ یہ اجکل بہت اپ سیٹ ہیں کہ کاش انہوں نے بھی وڈیو بنانے کی ہمت کر لی ہوتی تو یوں بانکی عمر میں ان کی اتنی “مت” تو نہ وجتی۔
کیسی بات کررہے ہو بھای،،،جتنا پرانا یہ کراچی والا ہے اس کا ٹائم تو مولوی اشر ف علی تھانوی کے ساتھ گزرتا ہوگا؟ اس وقت میں ویڈیو کہاں بنتی ہوگی؟؟
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
all of you are the same - say what you will because those with little knowledge will always give lectures like that. people do not see what kind of a cancer these bed bugs are. every day you hear about their terror cells but they make you run after the truck light of some stupid mullah
ابے دم کٹے کھوتے اگر کسی وجہ سے اردو میں نہیں لکھ سکتا تو صبر کرلے جواب دینا اتنا ضروری تو نہیں، بعد میں لکھ لینا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

ایڈمن سے گذارش ہے کہ کراچی والا فرقہ واریت پھیلانے میں گوڈے گوڈے تک اتر گیا ہے پلیز اسے قابو کریں کیونکہ اسکے جواب میں یہاں بہت زیادہ گند پھیل رہا ہے

تیری ایسی باتوں کے جواب میں شیعے صحابہ کرام اور امہات المونین کو ننگی گالیاں دیتے ہیں لیکن تجھے کیا فرق پڑتا ہے تیری ایسی بے غیرتیوں اور کی وجہ سے یہاں معزز ترین ہستیوں کی توہین عام ہے
کچھ حیا اور خوف خدا کرو آخرت میں اللہ کو کیا منہہ دکھاؤ گے
انکو صرف اپنے فرقے سے غرض ہے اسلام یا صحابہ عظام کی حرمت سے ان کو کوی غرض نہیں
اگر ان میں حب رسول یاصحابہ عظام کی ذرا سی بھی حرمت کی پرواہ ہوتی تو ان کا سب سے بڑا عالم یہ بات نہ کہتاکہ صحابہ بھی یہی کام کرتے تھے، نعوذبااللہ
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اور یہ بات بھی نوٹ کرلیں کہ اس ڈیزل کے بدبودار ڈرم کی طرف سے “اسلام خطرے” میں ہے ٹائپ کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا اور نا ہی ن لید کی طرف سے کوئی واضح مذمت سامنے آئی ہے۔وجہ صاف ظاہر ہے کہ یہ بزدل ن لیگی ملا ڈیزل کو ناراض نہیں کرنا چاہتے۔عبدالخیل ڈیرہ اسماعیل خان کے بہت سارے لوگ یہ بھی کہتے پائے گئے ہیں کہ ڈیزل کے اپنے اور اس کے آس پاس کے لوگوں کے بارے میں بھی لوطی ہونے کا تاثر پایا جاتا ہے ایسے میں اگر اس ڈیزل کے ڈرم کی بھی کوئی ویڈیو آگئی تو پھر ن لیگ اور لبرل بریگیڈ کا کیا بنے گا جنہوں نے ڈیزل کو اپنا باپ بنایا ہوا ہے؟
صرف ایک فقرے میں بات مکمل کروں گا کہ اگر ن لیگ نے ان لوطی بدبوبندی مولویوں کی حمایت کر دی تو ببر شیر ن لیگ کی حمایت چھوڑ دے گا
 
Everus

Senator (1k+ posts)
ٹھیک ہے ہم گالیاں دینا کا ٹھیکہ ان کھٹملوں کو ہی دے دیتے ہیں۔ اطلاعاً عرض ہے یہ بھی کر کے دیکھ لیا جہاں کوئی جواب نہیں ملا انہوں وہی بھونکنے کا کام شروع کر دیا۔ آپ نئے لگتے ہو اس فورم پر یہاں لوگوں کو اتنا نہیں جانتے۔
بھائی کراچی وال میں آپ اور ڈاکٹر ایڈم جتنا فارغ ویہلا بھی نہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ مین نیا ہوں ?۔

میں یہاں زیادہ لوگوں کو نہیں جانتا لیکن جہاں تک سنی شیعوں کی بحث کا تعلق ہے اسکا فائدہ کچھ نہیں ہوتا آپ بھی اس سے دور رہیں اور ہر بات کا رخ موڑ کر فرقے بازی کی طرف موڑنا اسلام کی خدمت نہیں
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
صرف ایک فقرے میں بات مکمل کروں گا کہ اگر ن لیگ نے ان لوطی بدبوبندی مولویوں کی حمایت کر دی تو ببر شیر ن لیگ کی حمایت چھوڑ دے گا
E4f4sKZXMAImLRf.jpg

Everus

Senator (1k+ posts)
اوپر ایک معزز ممبر کی تشخیص کے مطابق آپ سٹاک ہوم سینڈروم کا شکار ہیں۔۔ لیکن مجھے لگتا ہے جس طرح سے آپ ہر تھریڈ پر فرقہ واریت کی لِینڈیاں کرتے ہوئے پکڑے جاتے ہیں اور پھر اجتماعی پھینٹی کھا کر وہاں سے ٹاؤں ٹاؤں کرکے بھاگ جاتے ہیں۔۔ اس سارے پراسس میں آپ کی مجبور خصلت ایک اور بیماری کا پتہ دیتی ہے۔۔ آپ "سٹاک ڈِک اِن بھُنڈ رُوم" کا شکار ہیں۔۔میرا مشورہ ہے کہ آپ یہاں پر تُونی کھانے کی بجائے کسی اچھے معالج کی تبخیری گولی کھائیں تاکہ آپ کے بھُنڈ روم کا کچرا صاف ہو سکے ۔۔ اور آپ نارمل انسانوں کی طرح جینے کا ہلکا سا ڈھنگ سیکھ جائیں۔۔ وِش یو تھُک لک!۔۔
مجھے پتا ہے کہ آپ کراچی والے کا مذاق اس لیے بنا رہے ہیں کہ شاید آپ نے اسکی پوسٹ پڑھ کر اسکی شکل دیکھ لی ہے

ایسے بچوں کو زندگی میں کبھی پیار نہیں ملتا انکے والدین بھی ایسے بچوں کو پیار کرتے ہیں تو عجیب طریقے سے۔ لاڈ سے نام رکھیں گے تو وہ بھی عجیب مخلولیا سا ہوتا ہے مثلا کالو۔ موتی۔ بلا۔ جگو۔ کونگرو وغیرہ
بچپن سے پیار کے لیے ترستے ان بچوں کو اگر کہیں پیار ملتا ہے تو وہ مدرسوں میں جہاں کوئی مولوی پیار کر کے گود میں بٹھا کر انکی گالوں پر گیلے گیلے بوسے دیتا ہے نئی نئی آئی داڑھی میں ملائمت سے ہاتھ پھیرتا ہے جپھی ڈال نے کے ہونٹوں پر چومیاں لیتا ہے تو آپ کہتے ہیں کہ وہ اس پیار کہانی کی ویڈیو بنا کے اپنی محبت کا تماشا بنا دیں؟
آپ جیسے رقیبوں کی قسمت میں حسد سے جلنا رہ گیا ہے آپ کبھی مولوی نہیں ہو سکتے کراچی والا کبھی آپکی گود گرم نہیں کرے گا
سڑو مرو