دیکھتا ہوں عمران خان کیسے دو دن بھی دھرنا کر سکتا ہے،مفتاح اسماعیل

kashifraza

MPA (400+ posts)
in khoton ko nai pata watan ka pyar kia hota hay. Garmi tao kia AGG main b jump karna para tao Pakistan ko bachayen gey. InshaAllah
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بیٹا تم لوگوں کا دھرنے سے پہلے ہی برا حال ہونا ہے۔ اور یہ انصافینز ہیں جنہیں تم لوگ برگر کہہ کے طعنے مارتے ہو، یہ پٹواری نہیں ہیں جو بریانی کی دیگ کے لیے باہر نکلتے ہیں اور جب دیگ ختم ہو تو بھاگ جائے ۔ یہ لوگ کافی دن سڑکوں پہ رہ گئے سخت جان ہو چکے ہیں۔ ورنہ آزمائش شرط ہے