دیکھو " انھیں" جو دیدہ عبرت نگاہ ہو

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

buzz-2.png



کافروں سے تعلقات

دیکھو "انھیں" جو دیدہ عبرت نگاہ ہو !!!!

شیوسینا کی طرف سے انڈین اداکار عامر خان کو تھپڑ مارنے کے عوض ایک لاکھ روپے کی پیشکش

عامر خان ، سلیمان خان ، دلیپ کمار، شارح خان ، سیف علی خان اور دیگر مسلمان فلم سٹاروں نے دولت ، شہرت اور کافروں کو خوش کرنے کے لیے دین ، مذہب ، اخلاقیات اور روایات سمیت کیا کچھ نہ بیچا ----- ہندووں عورتوں سے شادیاں رچائیں ، بچوں کے نام ہندوانہ رکھے ، ہندوانہ رسومات اور پوجا پات کی ---- اپنی مذہبی کتابوں کی بے توقیری کی ، گیتا اور قرآن کو ایک جیسا قرار دیا ، گھر میں مسجد کے ساتھ مندر تک بنائے لیکن کیا ملا----؟؟

وہی دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

کاش یہ لوگ سورہ بقرہ کی آیت نمبر 120 پڑھ لیتے تو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے ------ الله تعالی کا ارشاد ہے

وَلَن تَرْضَى عَنكَ الْيَهُودُ وَلاَ النَّصَارَى حَتَّى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ۔ البقرۃ 120

ترجمہ : یہ کافر (یہود و نصاری) تم سے کبھی خوش نہیں ہوسکتے یہاں تک کہ تم ان کے دین کی پیروی نہ کرلو

مفسرین نے اس آیت کے ذیل میں دو باتیں بیان کی

جب تک تم مذہب تبدیل نہ کرلو کافر تم سے خوش نہیں ہوسکتے

الکفر ملۃ واحدۃ ---- دنیائے کفر ایک ہی جماعت ہے

دیکھو " انھیں " جو دیدہ عبرت نگاہ ہو
میری سنو جو گوش نصیحت نیوش ہے

افسوس کی بات تو یہ ہے کے ہمارے ملک میں اب بھی بہت سے ایسے لوگ ملیں گے جو یہ کہتے نظر آئیں گے کہ پاکستان نہ بنتا تو ٹھیک تھا اور قائد اعظم کو پاکستان نہیں بنایا چاہیے تھا ----- اور اب بھی ہندستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں ----- جو لوگ یہ کہتے اور سمجھتے ہیں وہ آج دیکھ لیں کہ وہاں مسلمانوں کا کیا حال ہے
 
Advertisement
Last edited:

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
انڈیا میں ہندووں کا مسلمانوں پر ظلم
ااستفراللہ ہائے اللہ ظلم

پاکستان میں قادیانیوں کی فیکٹری کو جلا دیا
کوٹ رادھا کشن میں کرسچن جوڑے کو زندہ جلا دیا
سبحان اللہ ماشااللہ الحمداللہ

 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا میں ہندووں کا مسلمانوں پر ظلم
ااستفراللہ ہائے اللہ ظلم
پاکستان میں قادیانیوں کی فیکٹری کو جلا دیا
کوٹ رادھا کشن میں کرسچن جوڑے کو زندہ جلا دیا
سبحان اللہ ماشااللہ الحمداللہ

جلدی بھارت کا ٹکٹ کٹائیں سب !!! عامر خان کی جگہ خالی ہو رہی ہے ، بھارت اپنی برادری کو خوش آمدید کہنے کے لئے تیار ہے ، مودی کا تازہ اعلان
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
انڈین کانگریس کے سیاستدان ششی ترور کا بیان ہے " میرا بنگلادیشی دوست کہتا ہے انڈیا میں گائے ہونا مسلمان ہونے سے زیادہ سکیور ہے "
 
Last edited:

dangerous tears

Senator (1k+ posts)


جلدی بھارت کا ٹکٹ کٹائیں سب !!! عامر خان کی جگہ خالی ہو رہی ہے ، بھارت اپنی برادری کو خوش آمدید کہنے کے لئے تیار ہے ، مودی کا تازہ اعلان
بھارت میں شیوسینا،مودی اور پاکستان مین جماعت اسلامی ۔حافظ سعید ۔لشکر جھنگوی وغیرہ سب ایک ہی ہیں ۔۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


جلدی بھارت کا ٹکٹ کٹائیں سب !!! عامر خان کی جگہ خالی ہو رہی ہے ، بھارت اپنی برادری کو خوش آمدید کہنے کے لئے تیار ہے ، مودی کا تازہ اعلان

مودودی کا خاندان سب سے پہلے وہاں جائے گا ، مودی کو ملنے

اب تو دیوبند ہند کو بھی سمجھ لگ گئی ہے جو ابو الکلام آزاد کے گن تھے تھے

ثابت ہوتا ہے کہ ملا اور مفکر میں بہت فرق ہوتا ہے
یہ لوگ اقبال اور جناح کو کافر کہتے تھے

اور کہتے تھے کہ ہم اکھٹے جئیں گے اور اکٹھے مریں گے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

مودودی کا بیٹا سرعام کہتا ہے کہ ہم نے تو پاکستان کو نا پاکستان کہا تھا

وہ اپنے باپ کی طرف سے بولتا ہے دراصل

آپ یہ نا پاک ستان کی بات اوروں سے بھی سنیں گے
 

atensari

President (40k+ posts)
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لبرے جمہورے فخر سے کہتے ہیں ہم انتخابات میں مذہبی سیاسی جماعتوں کو گھانس نہیں ڈالتے. عیسائی دینا پہلے ہی صلیبی محاذ جاری رکھے ہوئے ہے. دنیا کی سب سے بڑی سیکولریہ نے ان کے منہ پر مودی نامی جوتا دے مارا لیکن انھے عقل نا آئی نا آنی ہے
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لبرے جمہورے فخر سے کہتے ہیں ہم انتخابات میں مذہبی سیاسی جماعتوں کو گھانس نہیں ڈالتے. عیسائی دینا پہلے ہی صلیبی محاذ جاری رکھے ہوئے ہے. دنیا کی سب سے بڑی سیکولریہ نے ان کے منہ پر مودی نامی جوتا دے مارا لیکن انھے عقل نا آئی نا آنی ہے

عقل کیسے آئے جی !!! یہ تو وہیں سے آغاز کرتے ہیں ----- جہاں سے ان کی عقل کے ماتم کا آغاز ہوتا ہے ، اپنا تعلق یہ لوگ کیسے دکھاتے ہیں وہ چند تبصروں میں نظر آ گیا ہے ، حالانکہ یہ سب ایک دوسرے سے سیاسی اختلاف رکھتے ہیں ، لیکن حق بات کے مخالف ---- اس مخالفت میں مودی کی حمایت جس میں بقول آپ کے جمہوریت اور لبرلازم کے ننگے سر پر دس کلو کا جوتا مار کر سارا برکس نکال دیا ہے
 
Sponsored Link