راستوں کو بند کرنے، سیاسی کارکنان کی گرفتاری کے خلاف آج اہم سماعت

su11p1.jpg


سپریم کورٹ آف پاکستان میں حکومت کی جانب سے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے راستوں کی بندش، سیاسی کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے حکومتی فیصلے اور اس کے تحت راستوں کو بند کرنے، سیاسی گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

سپریم کورٹ نے بار ایسوسی ایشن کی اس درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے آج کی تاریخ دیدی ہے، درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختراور جسٹس مظہر علی اکبر پر مشتمل تین رکنی بینچ کرے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنی حکومت گرائے جانے اور موجودہ حکومت کے خاتمے کیلئے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف آزادی مارچ کا اعلان کیا ہے،

وفاقی و پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے اس مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد پنجاب میں مختلف مقامات کو سیل کردیا گیا ہے اور موبائل فون سروس بھی معطل کرنےکے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Its too late.Kal CJ.IHC ne keh dia tha k ghair zarori arrest or harassment na ki jaya.Us k baad choro ne pora mulk band kar dia.Aur har kaam ko zarori samjh kar kar rehay hain..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ab kia Karna ha CJ.Sahib..Mayrum ap ko kal warning de chuki ha k khabar dar jo koi hearing ki ya koi Sou Moto lia hamray actions par..
Mayrum k baap ki aur USA ki mushtarka jageer ha Pakistan. Mind your own business.
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Court will work as it do.
PMLN will continue to use force.
Threats and geedar bhabkies of Rana shana, Tarar and Mariyum wont stop

At evening all of their force will exhaust and then they will say we are allowing the March on bla bla conditions.

All of them will disappear and watch TV and it will be just people of Pakistan on the roads.