راناثنا اللہ کون ہوتے ہیں کہنے والے کہ ہماری سیاست دفن ہو گئی،چوہدری منظور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

(24 نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور نے رانا ثنا اللہ کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہاکہ رانا ثنا اللہ اپنی سیاست کو دیکھیں ،راناثنا اللہ کون ہوتے ہیں یہ کہنے والے کہ ہماری سیاست دفن ہو گئی ،انکو تب یہ خیال نہ آیا جب محمد زبیر چھپ کر ملاقاتیں کرتے تھے ،ان کے لیڈر زبیرعمر آرمی چیف سے ملتے رہے،کیاتب مسلم لیگ ن دفن نہیں ہوئی تھی ۔

پی پی رہنما نے کہاکہ رانا ثنا اللہ اپنا رویہ درست کریں،رانا ثنا اللہ کون ہوتے ہیں دوسری پارٹی پر بات کرنے والے۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کا ایشو نامزدگی سے شروع ہوا جس کے بعد تلخی آئی ،تلخی ایسی ہوئی کہ انتہاکو پہنچ گئی اور ایسی گفتگو ہو رہی ہے ،چودھری منظور نے کہاکہ ن لیگ نے درخواست دی تھی سنجرانی کے پاس پہلے یہ گئے تھے ،ہم نے کہاکہ کچھ دیر کیلئے یوسف رضاگیلانی کو اپوزیشن بننے دیں ۔

انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم بنانے والے ہم ہیں ،جب لوگوں کے ٹوئٹر خاموش ،فون بند تھے ،ہم نے پی ڈی ایم بنائی ،،مسلم لیگ ن پی ڈی ایم نہیں ایک جماعت ہے ،انہوں نے کہاکہ جولوگ باہر فیصلے کرکے آجائیں باقی جماعتوں کوکہیں مانیں ،ہم نے تونہیں کہا ہم پر فیصلے تھوپیں مشاورت کریں ۔


 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست اگر اصولوں پر ہی سمجھی جائے تو تمہاری سیاست کبھی پیدا ہی نہیں ہوئی تھی
. . . .
بھٹو، بینظر اور ساری پی پی ، اور نون لیگ کی سیاست لوگوں کو بیوقوف بنانے ، حرام کے پیسے کی لت لگانے اور دوسروں کے خلاف بھڑکانے کے اصولوں پر ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
لو جی چوہدری صاحب آ پ کو نہیں پتہ رانا ثنا اللہ کون ہو تے ہیں
ہے نا کمال کہ ہوشیاری پوری گشتی کے گاہک کی نشانی ہوشیار پور اپنے نانکے داد کے کے کوٹھے چلانے والے خاندانی کنجر وں پاکستان آ کر اپنا وہ گشتی سپلائیر کاروبار جاری رکھنے والے ، منشیات بیچنے والے ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں کے جبڑوں میں گولیاں مارنے والے حرام زادے کو نہیں جانتے ماڈل ٹاؤن بچوں کو سیدھی سیدھی گولیاں مارنے والے گشتی کی اولاد ثنا اللہ کنجر گشتی زادے کو سارا ملک جانتا ہے آ پ نہیں جانتے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
سیاست اگر اصولوں پر ہی سمجھی جائے تو تمہاری سیاست کبھی پیدا ہی نہیں ہوئی تھی
. . . .
بھٹو، بینظر اور ساری پی پی ، اور نون لیگ کی سیاست لوگوں کو بیوقوف بنانے ، حرام کے پیسے کی لت لگانے اور دوسروں کے خلاف بھڑکانے کے اصولوں پر ہے
اس حساب سے تو سیاسی حمام میں سب ہی ننگے ہیں..
موٹے پیٹ اور لمبی داڑھیوں والے بھی...اب اس میں کیا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

(24 نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور نے رانا ثنا اللہ کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہاکہ رانا ثنا اللہ اپنی سیاست کو دیکھیں ،راناثنا اللہ کون ہوتے ہیں یہ کہنے والے کہ ہماری سیاست دفن ہو گئی ،انکو تب یہ خیال نہ آیا جب محمد زبیر چھپ کر ملاقاتیں کرتے تھے ،ان کے لیڈر زبیرعمر آرمی چیف سے ملتے رہے،کیاتب مسلم لیگ ن دفن نہیں ہوئی تھی ۔

پی پی رہنما نے کہاکہ رانا ثنا اللہ اپنا رویہ درست کریں،رانا ثنا اللہ کون ہوتے ہیں دوسری پارٹی پر بات کرنے والے۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کا ایشو نامزدگی سے شروع ہوا جس کے بعد تلخی آئی ،تلخی ایسی ہوئی کہ انتہاکو پہنچ گئی اور ایسی گفتگو ہو رہی ہے ،چودھری منظور نے کہاکہ ن لیگ نے درخواست دی تھی سنجرانی کے پاس پہلے یہ گئے تھے ،ہم نے کہاکہ کچھ دیر کیلئے یوسف رضاگیلانی کو اپوزیشن بننے دیں ۔

انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم بنانے والے ہم ہیں ،جب لوگوں کے ٹوئٹر خاموش ،فون بند تھے ،ہم نے پی ڈی ایم بنائی ،،مسلم لیگ ن پی ڈی ایم نہیں ایک جماعت ہے ،انہوں نے کہاکہ جولوگ باہر فیصلے کرکے آجائیں باقی جماعتوں کوکہیں مانیں ،ہم نے تونہیں کہا ہم پر فیصلے تھوپیں مشاورت کریں ۔


اور رانا ثنا الله نے کہا ہے کہ یہ چودھری منظور کون ہوتا ہے یہ کہنے والا کہ پیپلز پارٹی
دفن نہیں ہو چکّی….یہ نہ پدی نہ پدی کا شوربہ...اگر اسے نہیں یقین تو گڑھی خدا بخش
جاکر دیکھ لے ؟…..اب اس میں کیا
 

ranaji

President (40k+ posts)
کون ہوتے ہیں ؟
کمال ہے بھئی
دراصل یہ ہوشیار پوری گشتی کے پتر ہوتے ہیں
 

akhter

Citizen
لو جی چوہدری صاحب آ پ کو نہیں پتہ رانا ثنا اللہ کون ہو تے ہیں
ہے نا کمال کہ ہوشیاری پوری گشتی کے گاہک کی نشانی ہوشیار پور اپنے نانکے داد کے کے کوٹھے چلانے والے خاندانی کنجر وں پاکستان آ کر اپنا وہ گشتی سپلائیر کاروبار جاری رکھنے والے ، منشیات بیچنے والے ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں کے جبڑوں میں گولیاں مارنے والے حرام زادے کو نہیں جانتے ماڈل ٹاؤن بچوں کو سیدھی سیدھی گولیاں مارنے والے گشتی کی اولاد ثنا اللہ کنجر گشتی زادے کو سارا ملک جانتا ہے آ پ نہیں جانتے
رانا جی آپکا کمنٹس پڑھنے کے بعد نام پڑھنے کی ضرورت نہی رہتی۔ آپکا ٹریڈ مارک ہیں یہ لائنیں آپنے اپنا ایک اسٹائل بنا لیا ہے۔