راناشمیم کے بیان حلفی سے لاتعلقی اختیار کرنے پر مختلف صحافیوں کے تبصرے

rana-shamim112313.jpg

آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیانِ حلفی پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت ہوئی دوران سماعت چیف جسٹس نے سابق جج رانا شمیم سےسوال کیا کہ بتائیں کہ 3 سال بعد یہ بیانِ حلفی کس مقصد کے لیے دیا گیا؟ آپ نے عوام کا عدالت سے اعتماد اٹھانے کی کوشش کی، آپ نے جو کچھ کہنا ہے اپنے تحریری جواب میں لکھیں۔

اس پر سابق چیف جج رانا شمیم نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ جو بیانِ حلفی رپورٹ ہوا وہ کون سا ہے؟ میں پہلے رپورٹ کیا جانے والا بیانِ حلفی دیکھ لوں۔

راناشمیم کا یہ بھی کہنا تھا کہ تا نہیں میرا بیان حلفی کیسے لیک ہو گیا۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ جس شخص نے بیانِ حلفی دیا اسے یاد نہیں کہ بیانِ حلفی میں کیا لکھا ہے، اگر انہیں نہیں معلوم تو پھر یہ بیانِ حلفی کس نے تیار کروایا؟

رانا شمیم کے اس بیان کہ مجھے نہیں معلوم کہ جنگ اخبار نے کونسا بیان حلفی رپورٹ کیا ہے، مختلف تبصرے ہوئے۔

صحافی عدیل وڑائچ نے تبصرہ کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم نے جنگ گروپ کو مشکل میں ڈال دیا، رانا شمیم نے عدالت میں بیان دیا کہ انکا بیان حلفی تو سیل تھا اور لاکر میں تھا جنگ کروپ نے کیسے چھاپ دیا؟ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ آپ نے تو ملبہ اخبار پر ڈال کر معاملہ پیچیدہ بنا دیا

https://twitter.com/x/status/1465570618624155649
عدیل راجہ نے رانا شمیم کو رانا گجنی شمیم قراردیتے ہوئے تبصرہ کیا کہ حلف نامہ دس نومبر کو دیا گیا، آج یاد نہیں۔۔ مگر تین سال پہلے کیا ہوا وہ حرف بحرف یاد ہے۔۔

https://twitter.com/x/status/1465575486638243840
بلاگر وقار ملک نے لکھا کہ جج شمیم کے بیان کے انہیں یاد نہیں بیان حلفی میں کیا لکھا ہے اس بات کی طرف اشارہ کر رہا ہے کہ جنہوں نے اپنے مفادات کیلئے بیان حلفی بنوایا انہوں نے پڑھنے کی اجازت نہیں دی اور دستخط کروا لئے۔۔

https://twitter.com/x/status/1465588178438569989
معروف شاعرہ نوشی گیلانی نے تبصرہ کیا کہ عجیب کردار ہیں یہ رانا شمیم بھی ۔۔ عدالت میں موجود حلف نامے سے انکارکر دیا۔۔اور اصل حلف نامہ لندن میں ہے جس کا متن بھی یاد نہیں موصوف کو ۔۔

https://twitter.com/x/status/1465593638797275136
سماء ٹی وی کی نیوزکاسٹرارم زعیم کا کہنا تھا کہ اخبار انتظامیہ نے بغیر تحقیق اور اجازت کے جج شمیم کا بیان چھاپ دیا تھا، جس سے ہائی کورٹ کے معزز جج صاحبان کی جانبداری اور ساکھ متاثر ہوئی ؟؟ اور جج شمیم کو اخبار والے حلف نامہ پر شک بھی ہے کہ وہ ٹھیک ہے کہ نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1465598231023427589
بلاگر عمرانعام نے تبصرہ کیا کہ رانا شمیم نے عدالت میں موجود بیانِ حلفی سے اظہارِ لاتعلقی کر لیا۔ اصل بیانِ حلفی برطانیہ میں ہے جسکی کاپی میرے پاس موجود نہیں ہے اور نہ ہی مجھے اسکا متن یاد ہے۔ جو بیانِ حلفی اخبار میں چھپا وہ میں نے پڑھا نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1465571847911661569
ملیحہ ہاشمی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے خبر آ رہی ہے کہ رانا شمیم آج عدالت میں اپنے بیان حلفی سے مکر گئے اور فرمایا کہ: "پتا نہیں میرا بیان حلفی کیسے لیک ہو گیا"
https://twitter.com/x/status/1465574138144342021
جی این این کے صحافی محمد عمران نے کاروائی کا احوال بتاتے ہوئے لکھا کہ سپر ہیرو بیٹے کی شاندار پرفارمنس کے بعد رانا شمیم نے کیس لڑنے کیلئے نیا وکیل چُن لیا ۔۔ سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کے نوٹس پر جواب جمع کرانے کیلئے مزید وقت مانگ لیا ۔ عدالت کے استفسار پر کہہ رہے ہیں کہ کچھ دن کا وقت دے دیں ، وکیل لطیف آفریدی کے زریعے جواب جمع کراؤں گا۔

https://twitter.com/x/status/1465566096313008130
اکبر نامی سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ چند دن پہلے دیا گیا اپنا ہی بیان حلفی نہیں یاد لیکن کئی سال پہلے کی دوسرے بندے کی تیسرے بندے سے فون پر گفتگو یاد ہے اسکے تو 2 ہی مطلب ہو سکتے یا انکل شمیم نے کہانی گھڑی ہے یا پھر حلف نامہ کسی اور نے انکل شمیم کے نام سے لکھا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1465593436661235712
مجتبیٰ نے کہا کہ جج شیمم عدالت میں پیشی پر فرما رہے کہ میں نے اپنا ہی بیانہ حلفی ابھی تک نہیں دیکھا

https://twitter.com/x/status/1465586316951928834
فرزانہ نے طنز کیا کہ تیری سرکار میں پہنچےتو سبھی سرخرو ہوئے

https://twitter.com/x/status/1465590827837648898
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواری آئیں اور اپنے سابق جج شمیم کا دفاع کریں
Siberite Rajarawal111 Bubber Shair Resilient Tit4Tat Landmark Shazi ji Awan S shujauddin