رانا ثناء کیس میں ہمارے گواہوں کی جان کو خطرہ ہے، شہر یار آفریدی

zagyy

Senator (1k+ posts)
وزیرِ مملکت برائے سیفران اور نارکوٹکس شہر یار آفریدی کہتے ہیں کہ رانا ثناء اللّٰہ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، ہمارے گواہوں کی جان کو خطرہ ہے۔

وزیرِ مملکت شہر یار آفریدی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کی جس کے دوران انہوں نے رانا ثناء اللّٰہ کا مبینہ ویڈیو بیان بھی چلایا۔

انہوں نے کہا کہ جب بھی سیاسی ڈرگ ڈیلرز پر ہاتھ ڈالا گیا، اے این ایف کے خلاف میڈیا ٹرائل شروع کر دیا گیا۔

شہر یار آفریدی نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کے پاس منشیات کی خریداری کے لیے اربوں روپے کہاں سے آئے؟ رانا ثناء نےآمدنی کےذرائع نہیں بتائے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ اے این ایف کے گواہان کو تحفظ دینے کے لیے کیس راول پنڈی منتقل کیا جائے یا جیل میں ٹرائل کیا جائے۔

وزیرِ مملکت نے کہا کہ آئین کے تحت وردی پہننے والی فورس کو پارلیمنٹ میں بھی تنقید کا نشانہ نہیں بنایا جا سکتا، لیکن اے این ایف کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ رانا ثناء کھلے عام اے این ایف کونشانہ بنا رہے ہیں، ایک بار پھر درخواست کرتا ہوں کہ رانا ثناء منشیات کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی جائے۔

شہر یار آفریدی کا یہ بھی کہنا ہے کہ رانا ثناء نے 2013ء میں چار مرلے کا پلاٹ لیا، انہوں نے اتنی جائیداد کہاں سے بنائی کچھ پتہ نہیں، یہ ہمارے لیے ٹیسٹ کیس ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیرِ قانون پنجاب اور مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ منشیات اسمگلنگ کیس میں جیل میں قید ہیں۔

LO Jee Kar lo Gal This is our government!!

By the way I am pro PTI

Last edited by a moderator:

Eye on Pak

MPA (400+ posts)
The government needs to take action to protect the identity of witnesses.
If courts are refusing, then give them protection too and take the court injection against media to stop them from spreading this news further
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
وزیرِ مملکت برائے سیفران اور نارکوٹکس شہر یار آفریدی کہتے ہیں کہ رانا ثناء اللّٰہ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، ہمارے گواہوں کی جان کو خطرہ ہے۔

وزیرِ مملکت شہر یار آفریدی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کی جس کے دوران انہوں نے رانا ثناء اللّٰہ کا مبینہ ویڈیو بیان بھی چلایا۔

انہوں نے کہا کہ جب بھی سیاسی ڈرگ ڈیلرز پر ہاتھ ڈالا گیا، اے این ایف کے خلاف میڈیا ٹرائل شروع کر دیا گیا۔

شہر یار آفریدی نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کے پاس منشیات کی خریداری کے لیے اربوں روپے کہاں سے آئے؟ رانا ثناء نےآمدنی کےذرائع نہیں بتائے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ اے این ایف کے گواہان کو تحفظ دینے کے لیے کیس راول پنڈی منتقل کیا جائے یا جیل میں ٹرائل کیا جائے۔

وزیرِ مملکت نے کہا کہ آئین کے تحت وردی پہننے والی فورس کو پارلیمنٹ میں بھی تنقید کا نشانہ نہیں بنایا جا سکتا، لیکن اے این ایف کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ رانا ثناء کھلے عام اے این ایف کونشانہ بنا رہے ہیں، ایک بار پھر درخواست کرتا ہوں کہ رانا ثناء منشیات کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی جائے۔

شہر یار آفریدی کا یہ بھی کہنا ہے کہ رانا ثناء نے 2013ء میں چار مرلے کا پلاٹ لیا، انہوں نے اتنی جائیداد کہاں سے بنائی کچھ پتہ نہیں، یہ ہمارے لیے ٹیسٹ کیس ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیرِ قانون پنجاب اور مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ منشیات اسمگلنگ کیس میں جیل میں قید ہیں۔

LO Jee Kar lo Gal This is our government!!

By the way I am pro PTI

What he said is true and kaana must be hanged ASAP.
 
Saboo

آفریدی صاحب اگر گواہوں کی جان کو خطرہ ہے تو انہیں
تحفظ فراہم کرنا وزیر مملکت ہونے ناطے آپ کی ذمہ داری ہے
نہ جناب؟ میڈیا یا کسی اور کی تو نہیں؟
 
zagyy

Senator (1k+ posts)
Dosto mera kehna to yeh hai k jub yeh opposition main they to tub bhee in k witness khtray main they. Ab yeh government main hain to tab bhee in k witness khtray main hain. In chution ko logon ne vote is lyey dya tha k in k witness khtray se bahir aa jain. ?
 
ranaji

President (40k+ posts)
تو گواہوں کو حکومت وقت تحفظ نہیں دے سکتی ؟ تو پھر یونائیٹڈ نیشنز سے مدد مانگ لواور جونیئر آرمی آفیسرز کو یہ موجودہ جنرلز تحفظ نہیں دے سکتے تو پھر افغانستان ، یا وہ بھی انٹرپول سے مدد مانگ لو . یہ ہمارا وزیر داخلہ ہے یا کچھ اور ؟