رانا ثناکا ایکسپائر آنسو گیس شیل استعمال کرنے کا اعتراف،عالیہ حمزہ برس پڑیں

11alyiahamzaranasana.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے 25 مئی کو اسلام آباد میں مظاہرین پر ایکسپائر آنسو گیس کے شیل فائرکرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا وفاقی وزراء کی میڈیا بریفنگ کے دوران صحافی و رپورٹر شاکر عباسی نے رانا ثناء اللہ سے سوال کیا کہ مظاہرین پر ایکسپائر آنسو گیس پھینکی گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچے بے ہوش ہوگئے، رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ اور ان کے ساتھی ڈی چوک میں بے ہوش ہوئے ، کیا ریاست یا حکومت کو اس اقدام پر کوئی پچھتاوا یا افسوس ہے؟

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جواب دیا کہ جب ڈی چوک میں لوگ جمع ہونا شروع ہوئے تو ہماری کوشش تھی کہ عمران خان کے پہنچنے سے پہلے اس جگہ کو سیل کردیا جائے ، کیونکہ پانچ سات ہزار لوگ یہاں موجود تھے اور اتنے ہی لوگ مزید آکر ان میں شامل ہوجاتے تو پھر ریڈ زون کیلئے خطرہ بڑھ سکتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اسی لیے ہمیں آنسو گیس کی کثیر تعداد کا استعمال کرنا پڑا تاکہ کوئی بھی شخص وہاں کھڑا نہ ہوسکے، جہاں تک بات ہے کہ ایکسپائر آنسو گیس پھینکی گئی تو اگر آنسو گیس کے شیل کی ایکسپائری ایک یا دو ماہ کی تھی تو میں ذمہ دار ہوں ۔

https://twitter.com/x/status/1531608690109087744
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ ملک نے ان کے حوالے سے صحافی کے سوال پوچھنے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ تو عورتوں اور بچوں پر ایکسپائر آنسو گیس کے شیل استعمال کرنے کاراناثنااللہ کا کھلا اعتراف جرم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم دہشتگرد نہیں تھےنہتےتھے اور پرامن احتجاج کیلئےڈی چوک پر جمع ہوئے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1531611256938979340
عالیہ حمزہ نے مزید کہا کہ، رانا ثناء اللہ پر ایف آئی ار ہونی چاہیے اتنا اوپن اعتراف جرم، اور یہ کہہ رہا ہے کہ پندرہ ہزار بندے عمران خان کے ساتھ تھے یہ تو اپنے ہی بیانیے کو رد کر رہے ہیں جو یہ کہہ رہے تھے کہ دو سو بندے تھے، یہ تو کہہ رہا ہے اتنے بندے تھے کہ اس سے سنبھل نہیں رہے تھے اور دوسرا جو انہوں نے زائد المعیاد آنسو گیس کے شیل پھینکے جو ایک وار کرائم ہے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
وار کرائم ہے اس منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل نے اعتراف کیا ہے
زہریلی گیس عورتوں اور بچوں پر استعمال کرکے اس نے جنگی جرم کیا ہے
اس معاملے کو یونائٹڈ نیشنز کے فورم پر اٹھایا جائے باجوہ بھی اس وار کرائم میں اس منشیات فروش کا ساتھی ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
آر می چیف قوم کا محافظ ہوتا ہے یہ کیسا آرمی چیف ہے جو نہتی عورتوں بچوں اور نہتی عوام پر تشدد کراتا ہے۔ اپنے ہی ملک کی بچوں اور عورتوں نہتے عوام پر زہریلی گیس استعمال کراتا ہے جو کہ عالمی قانون کے مطابق دشمن پر بھی استعمال کرنا وار کرائم ہے مگر یہ آرمی چیف اپنی ہیٗ عوام عورتوں بچوں کے خلاف بربریت کرتا ہے ان پر زہریلی گیس استعمال کرا کے وار کرائم کا مجرم ثابت ہوتا ہے وہ بھئ اپنی عوام کے خلاف اس سے زیادہ شرمناک بات کیا ہو سکتی ہے جیسے وہ عورتیں بچے اور عوام فلسطینی تھے اور یہ آرمی چیف اسرائیل کی آرمی کا چیف تھا یا وہ نہتے بچے عورتیں مقبوضہ کشمیر کے تھے اور یہ آرمی انڈین آرمی تھی باجوے کا یہ شرمناک رول تاریخ میں کالے حروف اور باجوے کے کالے کرتوت کے طور پر لکھا جائے گا
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

عمران خان کہتا ہےفوج میرا ساتھ دےتو میں نیا پاکستان بنا دوں
عدلیہ مجھےپروٹیکشن دےتو میں آزاد پاکستان بنا دوں
ٹی وی میرا ساتھ دے تو میں انقلاب لا دوں.
اور رانا ثنا اللہ کہتا ہےاگر مجھےفری ہینڈ مل جائےتو عمران خان کو انسان کا بچہ بنا دوں۔
 
The Oasis

MPA (400+ posts)
آر می چیف قوم کا محافظ ہوتا ہے یہ کیسا آرمی چیف ہے جو نہتی عورتوں بچوں اور نہتی عوام پر تشدد کراتا ہے۔ اپنے ہی ملک کی بچوں اور عورتوں نہتے عوام پر زہریلی گیس استعمال کراتا ہے جو کہ عالمی قانون کے مطابق دشمن پر بھی استعمال کرنا وار کرائم ہے مگر یہ آرمی چیف اپنی ہیٗ عوام عورتوں بچوں کے خلاف بربریت کرتا ہے ان پر زہریلی گیس استعمال کرا کے وار کرائم کا مجرم ثابت ہوتا ہے وہ بھئ اپنی عوام کے خلاف اس سے زیادہ شرمناک بات کیا ہو سکتی ہے جیسے وہ عورتیں بچے اور عوام فلسطینی تھے اور یہ آرمی چیف اسرائیل کی آرمی کا چیف تھا یا وہ نہتے بچے عورتیں مقبوضہ کشمیر کے تھے اور یہ آرمی انڈین آرمی تھی باجوے کا یہ شرمناک رول تاریخ میں کالے حروف اور باجوے کے کالے کرتوت کے طور پر لکھا جائے گا
Zara socho ye Army Balochistan main kya karti hogi ?
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PTI was in power in Punjab and centre for more than 3 years.It should have bumped off Rana Chamgadar.He is a mass murderer and a drug dealer.PTI missed a big opportunity to get rid of this criminal.
 
Enlightened10

Courts did not act as they were supposedly taking instructions from Bajwa who helped nawaz sharif escape the country in 50 rupees
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے کئ ملک دشمنی کی سازش بے نقاب ہوگئی اب باجوہ اپنے منشیات فروش وزیر داخلہ کے زریعے لاشیں گرانے کی سیاست کر رہا ہے باجوہ پاکستان کا آرمی چیف نہیں پاکستان کے کسی دشمن ملک انڈیا یا اسرائیل کی آرمی کا چیف لگ رہا ہے باجوے یہ تم نے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کا قاتل اسی لئے لگایا تھا کہ پاکستانی عوام کی لاشیں گرا سکو
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
bajway haram zaday ko nahi pata yea criminal murderer hy , pr koi action nahi lay ga, kis ke hifazat krny aaya hy yea chief bun kr
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی فوج سے سوال ہے کیا باجوے یا کسی بھی آرمی چیف کے پاس پاکستان کے عوام کی لاشیں گرانے کا اختیار ہے
کیا پاکستان کا آرمی چیف پاکستان کیُ فوج کا آرمی چیف ہے یا اسرائیل یا انڈیا کی آرمی چیف کا
جو اپنے مقرر کردہ منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل کے زریعے امریکی سازش کو پورا کرنے کے لئے عوام کئ لاشیں گرانے سے بھی باز نہیں آرہا فوج کے جوانوں افسروں ائیر فورس چیف آرمی نیوی چیف اور ساری فورسز کے محب وطن مجاہدوں غازیوں اور ریٹائرڈ افسروں اور جوانوں سے بھی قوم کا سوال ہے