راولپنڈی، اسلام آباد کے سکولوں کےبچوں کی پاک فوج کے حق میں ریلی

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
???????????
یہ بچے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں رجیم چینج اور عوام پر پچیس مئ کے روز ظلم پاکستان کا بیڑہ غرق اور لوگوں کو ننگا کر کے وڈیوز کس نے بنائ جان کر لعنت بھیجیں گے جنرل باجوہ پر جو پاک فوج کا ایک اور کالے منہ والا جنرل تھا اور باقی کی زندگی اس پر بات کرتے گزاریں گے اگر کوی محب وطن شخص پاک فوج کا سربراہ نہ بنا۔آنے والے آرمی چیف کو بہت مشکل ہو گی باجوہ سے الگ ثابت کرنے کو اپنے آپ کو۔بیچاری پاک فوج
پنڈی کے بچے اس قوم کے بیٹے کو بھی یاد رکھیں گے اور اس کے قاتلوں کو بھی
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
These corrupt Generals must be seriously stupid to think some rallies will change public mindset. Pakistani's have seen an honest PM removed and criminals installed by the establishment so why would they support them??
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ ندیم انجم اینڈ کمپنی نے فوج کو اتنا زلیل کرادیا ہے کہ اب انکو اپنے حق میں سکول کے بچوں۔ کی ریلیاں نکلوانی پڑ رہی ہیں
وہی طوطے والی بات کہ اگر اڑنا نہیں آتا تھا تو پنگا کیوں لیا تھا ؟