راہ جاتی لڑکیوں کو تنگ کرنے اور ویڈیو بنانے والاپنجاب پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

swing

Chief Minister (5k+ posts)
کوڑے مارو ان کو ان کا یہی علاج ہے.


.
کم از کم ، انکی ٹوئیاں ، لال نہیں تو گلابی ضرور کرنی چاہئے پولیس کو مگر امید کوئی نہیں ، عید کے پولیس کے دھاڑیوں کے دن ہیں کہاں کچھ کہے گیں
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
If we are guessing his political affiliation he looks like pti insaf wing tiger or some youth Bullshit
But maybe noon league too

buy whatever let’s see what punishment he gets