رجب طیب اردگان مسلمانوں کا لیڈر یا ایک مطلب پرست شخص

AWAITED

Senator (1k+ posts)
میرے خیال میں تحریر لکھنے والا بھول گیا کہ ہر حکمران کی پہلی ترجیح اسکی اپنی قوم اور ملک ہوتا ہے۔
اگر اس تحریر کنندہ کے آرگومنٹ کو مان لیا جائے تو پھر سعودی عرب نے کس خوشی میں بھارت سے پچھتر ارب ڈالر کا ریفائنری کا کانٹریکٹ کیا۔ جبکہ بھارت کی کشمیر پر غاصبانہ قبضے کی سیاہی بھی نہیں سوکھی تھی۔
سعودیہ اور امریکہ کسی بھی قیمت پر
او آئی سی جیسی نکمی تنظیم کے ہوتے ہوئے کوئی نئی تنظیم کا وجود برداشت نہیں کر سکتے۔ کیونکہ نئی تنظیم انکے ملکی مفاد کے لئے اچھی نہیں ہے۔
جی جناب یہی بات کی گئ ہے کہ ہر ملک اپنے مفاد کا سوچتا ہے
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
We Pakistanis have also more than required inflated his personality. He is no saint either, his past is also a tainted one. No man can remain head of state for almost 20 years and be a straight shooter
He is really good for turkey and we need someone good for Pakistan
 
AWAITED

Senator (1k+ posts)
میرے خیال میں تحریر لکھنے والا بھول گیا کہ ہر حکمران کی پہلی ترجیح اسکی اپنی قوم اور ملک ہوتا ہے۔
اگر اس تحریر کنندہ کے آرگومنٹ کو مان لیا جائے تو پھر سعودی عرب نے کس خوشی میں بھارت سے پچھتر ارب ڈالر کا ریفائنری کا کانٹریکٹ کیا۔ جبکہ بھارت کی کشمیر پر غاصبانہ قبضے کی سیاہی بھی نہیں سوکھی تھی۔
سعودیہ اور امریکہ کسی بھی قیمت پر
او آئی سی جیسی نکمی تنظیم کے ہوتے ہوئے کوئی نئی تنظیم کا وجود برداشت نہیں کر سکتے۔ کیونکہ نئی تنظیم انکے ملکی مفاد کے لئے اچھی نہیں ہے۔
سر نئ تنظیم ممکن ہی نہیں. دیکھیں پاکستان میں جس طرح کمیٹی اور کمیشن بن جاتا ہے، اور اس کمیشن کی کارگردگی کا جائزہ لینے کیلئے ایک اور کمیشن بن جاتا ہے. اگر ہر ادارہ ٹھیک سے کام نہ کرے تو نۓ ادارے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی. ممکن ہے یہ عمران خان اور اردگان کا فالس فلیگ ہو تاکہ سعودی عرب عقل کے ناخن لے