رحیم یار خان میں توڑا گیا ہندو مندر ہم خود تعمیر کریں گے، وزیر اعظم

ranaji

President (40k+ posts)
ان دہشت گردوں کا مکمل اور حتمی علاج کرنے کی ضرورت ہے اور اس دہشت گردی کے ماسٹر مائینڈ کے خلاف بلافمی کا کیس چلا کر سزا دینے کی ضرورت ہے
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی کچھ دن پہلے ايک بندہ ايک ہندو کو زبردستی الّلہ اکبر کہلوا رہا تھا اور اب يہ اچانک سے مندر پر حملہ ۔
جب ۱۹۹۱-۹۲ ميں بابری مسجد کے ري ايکشن ميں لاہور ميں وہ مندر گرائے گئے جو مُسلمانوں کے استعمال ميں تھے يعنی وہاں پوجا نہی ہوتی تھی جين مندر اور شاہ عالمی چوک مندر پوليس کہيں نہيں تھيں پنجاب يونيورسٹی کے نوجوانوں کو کھلی چھٹی تھی ، اُس وقت کا ٹائيم ميگزين کا فرنٹ پيج ديکھيں جس کے مين پيج پر مندر زمين بو س ہوتے دکھايا گيا اور يہ کہا گيا کے بابری مسجد کے ري ايکشن ميں مسلمانوں نے لاہور ميں مندر گرائے ، دنيا کو يہ معلوم نہيں تھا کے وہاں ہندو نہی مسلمان رہتے تھے اور يہ سب نواز حرامی کی حکومت ميں ہوا تھا ۔
اب سندھ ميں آجائيں جہاں ہندو بڑی تعداد ميں ہيں اور مندروں ميں پوجا پاٹ کرتے ہيں وفاقی اور صوبائی حکومت نے فُل پروٹېکشن دی اور کسی مندر پہ حملہ نہيں ہوا بابری مسجد کے ری ايکشن ميں۔
نواز حرامی کا دوغلہ پن اُس وقت ميں نے يہ سب اپنی آنکھوں سے ديکھا ۔
اور اب پنجاب ميں پھر يہ واقعہ مُجھے نواز حرامی کے دور کی ياد دلاتا ہے جب لاہوريوں نے جين مندر اور شاہ عالمی مندر گرا کر دنيا کو اُنگلی اُٹھانے کی اجازت دی مسلمانوں پر۔
نواز اور اُس کے چيلے بہت حرامی ہيں کچھ بھی کر سکتے ہيں۔
نوٹ: کسی کو اس پوسٹ پر شک ہو تو وہ جين مندر اور شاہ عالمی چوک کے پُرانے رہائشيوں سے رابطہ کر سکتا ہے۔


 
Last edited:

Curious_Mind

MPA (400+ posts)
یہ کون لوگ ہیں جن کا سلام دوسرے مذاہب کی عبادت گاہیں مسمار کرنے سے پورا ہوتا ہے؟

یہ حرکت کرتے ہوئے ان بیغیرتوں کو یہ خیال نہیں آتا کہ دُنیا کے بیشتر غیر مُسلم مُمالک میں مُسلمانوں کی عبادت گاہیں ہیں۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
And will you shed some light on why government's MNA find taking the matter to Chief Justice better than taking it to his very own Prime Minister?
The stance of PM/PTI (and about all of political parties/groups) is crystal clear on this issue of terrorism. Most probably, the court has been involved to show that the state is unanimous and to expedite the legal process. Further there might be some conspiracy behind this incident; and the court may instruct to widen the investigations beyond local police, if it deems it necessary.
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کون لوگ ہیں جن کا سلام دوسرے مذاہب کی عبادت گاہیں مسمار کرنے سے پورا ہوتا ہے؟

یہ حرکت کرتے ہوئے ان بیغیرتوں کو یہ خیال نہیں آتا کہ دُنیا کے بیشتر غیر مُسلم مُمالک میں مُسلمانوں کی عبادت گاہیں ہیں۔
يہ نواز حرامی کے چيلے ہيں ، نواز کا آخری کارڈ ۔ ميری پوسٹ پڑھو اوپر والی ۔​
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
by the way wo KPK mayn bhi aik mandir giraya tha, usko bhi govt nay kaha tha k hakommat khud uski reconstruction karaygi, uska kiya howa?
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs خبریں