رخصتی کا سامان تیار،رمضان سے پہلے حکومت ختم ہو سکتی ہے،کامران خان

8kamrankhanpashiankhan.jpg

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ عین ممکن ہے رمضان المبارک سے قبل عمران خان کی حکومت عدم اعتماد کے نتیجے میں ختم ہوجائے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں کامران خان نے کہا کہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس حکومت کے خاتمے کے بعد کیا ہوگا، کیا اس کے بعد ملک میں فوری طور پر بہتری آجائے گی؟ نہیں ایسا نہیں ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی متوقع مخلوط حکومت ایک بار پھر اقتدار کے دروازے کھٹکھٹا رہی ہے، مگر کیا ان لوگوں نے سوچا ہے کہ کیسے ملک کو اندرونی معاشی و خارجہ مسائل سے نکالیں گے، میں اپوزیشن سے سوال کرتا ہوں کہ پاکستان کی بقاء کو درپیش مسائل پر قابو پانے کیلئے انہوں نے کیا خاکہ تیار کیا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1501531314612285448
کامران خان نے کہا کہ ایک عام پاکستانی نہیں جانتا کہ ملک کی مجموعی آمدنی سال کے پہلے دن ہی ختم ہوجاتی ہے اور اس کے بعد باقی کا پورا سال ملک کو قرضوں کی مددسے چلایا جاتا ہے، ٹیکسز کی مد میں اس وقت آمدن 6ہزار ارب روپے ہے،ساڑھے چار ہزارارب روپے قرضوں کی ادائیگی میں چلے جاتے ہیں، جبکہ این ایف سی کی مد میں ساڑھے تین ہزار ارب روپے صوبے لے جاتے ہیں جبکہ 1300 ارب دفاعی بجٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، پنشن، قومی ترقیاتی پروگرام، اندرونی سلامتی و ہنگامی حالات کے اخراجات اس کے علاوہ ہیں، حکومت کی طلبگار اپوزیشن بتائے کہ وہ کیسے ان چیلنجز کا مقابلہ کرے گی، ٹی ٹی پی سے جنگ کرے گی یا امن معاہدہ کرے گی؟

کامران خان نے کہا کہ موجودہ حالات میں درپیش چیلنجز سے نمٹنا کسی ایک سیاسی جماعت کے بس میں نہیں ہے، اس سیاسی تبدیلی کے بعد تمام جماعتوں، فوج، عدلیہ اور میڈیا کو متحد ہوکر پاکستان کی آئندہ سمت کا تعین کرنا ہوگا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جنہوں نے ۵۰ سال ملک تباہ کیا وہ اب ملک ٹھیک کریں گے، ٹوکرا کامران خان
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ٹٹ پوشی بھی انہی صحافیوں نے چھوڑی تھی۔ جنوری کے بعد فروری بھی ختم شدت ہوا۔ اللہ آپکو شرم اور ہدایت عطا فرماے بس۔
میاں سانپ اب ٹوکریوں سے ملاقاتیں کر کے انھیں عوام اور حکومت کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کا کام سونپ رہے ہیں ۔اس لیے کہ عوام سمجھے حکومت اب جانے والے ہے ۔لیکن انھیں پتہ نہیں سلیم صافی جیسے ضمیر فروش عوام میں پہلے ہی بدنام ہیں۔سارے چور اس طرح پٹیں گے کہ دنیا دیکھے گی!
جسم فروشوں سے بدتر یہ قلم فروش اس لیے بھی ہیں کہ کم ازکم جسم فروش اپنے پیشے اور گاہک سے مخلص ہوتا ہے لیکن ان قلم فروشوں کی بے حیائی کا یہ عالم ہے کہ کل تک جسے قُبح ثابت کررہے ہوتے ہیں۔ہڈی ملتے ہی اسے حُسن بنا دیتے ہیں ۔
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
He is talking from his backside.Nawaz and Zardari are responsible for destroying Pakistan’s economy and institutions.Imran is trying to fix the broken economy left by Nawaz dakoo.The country is moving in the right direction.It will have sustainable growth from now on.ps Imran is going to complete his five year term and win the next election too.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Listening to this bakwas for 4 years.
These Tokras had damaged Public interest and State interest more than
criminal opposition.
 
ajaved

MPA (400+ posts)
Kamran Sb ki ye routine hay k jab new govt ati tu ye qaseeday party aur jab term poori honay wali hoti tu ye oposition ki taraf ho jaty.. agar yad ho tu PMLN ki term may qaseeda goi ki aur end pay IK may umeed nazar ana shoro ho gae...
Abhi vote of no confidence reject hony dain tabdeeli ki hawain phir say chal parain gi
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
He is talking from his backside.Nawaz and Zardari are responsible for destroying Pakistan’s economy and institutions.Imran is trying to fix the broken economy left by Nawaz dakoo.The country is moving in the right direction.It will have sustainable growth from now on.ps Imran is going to complete his five year term and win the next election too.
Jinhon nay 35 saal direct martial law say hukoomat ki hai, kia woh zimmadaar nahin hain? Inn kay khilaaf bolo takeh woh tum logon ka media cell band karwaein.
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Jinhon nay 35 saal direct martial law say hukoomat ki hai, kia woh zimmadaar nahin hain? Inn kay khilaaf bolo takeh woh tum logon ka media cell band karwaein.
Parchi Sharif grew up in a dictator’s nursery.He was nurtured by a dictator otherwise he wouldn’t become a councillor.He owes everything to Gen Zia.