رمیز راجا کا تبصرہ مناسب نہیں ہے، پیسے معنی نہیں رکھتے: کامران اکمل

master timi

MPA (400+ posts)
بالکل صحیح فیصلہ ہے راجہ کا کہ اس کا وقت ختم ہوگیا۔ جتنی گندی اس کی کیپنگ تھی اس پر بھی یہ سالوں پاکستان کرکٹ کھیل گیا ہے۔ ورنہ اس بندے کا کوئی کمال نہی تھا۔ کتنے بالرز کے اس نے کیریئر ختم کر دیے۔