رنگ روڈ معاملے پر وزیراعظم اور غلام سرور خان میں بحث

Haha

Minister (2k+ posts)
جو جو بھی ملوث تھااور ہے وہ تو انشااللہ پکڑا ہی جائے گا
مگر جن بھی حرامُزادوں نےُنقشہ بدلا اور عوام کو پچیس ارب روپے کا چونا لگانے کی کوشش کی اور نقشہ بدل کر اپنی زمینوں کی قیمت بڑھانے کیُ حرام زدگی کیُ کیا اب نقشہ دوبارہ بدل کر ان حرام زادوں کا حرامی پنُ روکا گیا ہے یا نہیں یا پچیس ارب کا ٹیکا لگا کر صرف اب صرف انکوائیری کرکے مٹی پاؤ پروگرام ہوگا اور نقشہ نئے حساب سے بنٗ کر پچیس ارب کا ٹیکا بھی لگ جائے گا اور ان حرام زادوں چوروں کی بھی اربوں کھربوں کی دیہاڑیاں بھی لگیں گی عوام کو پچیس ارب کا ٹیکا بھی لگے گا
حکومت کا کوئی نمائندہ بتائے گا
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
جو رنگ روڈ 29 کلومیٹر کا فاصلہ بڑھانے کی کوششیں / فراڈ کیا جا رہا تھا اس کے خلاف کے خلاف تحقیقات ہونی ہیں ہوتی رہیں باقی پرانے نقشے کے مطابق تو راولپنڈی اسلام آباد رنگ روڈ پر کام شروع کروایا جائے اب اس میں کیا ھے
 
اب اس میں یہ ہو گا اگر حکومت راولپنڈی اسلام آباد رنگ روڈ پر پرانے نقشے کے مطابق کام شروع کرانا چاہے گی تو سوسائٹیوں کے پٹواری اسلام آباد ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ سے سٹے آرڈر اپنے حرام خور وکیلوں کے زریعے لے لیں گے اور عدالتیں فوراً پٹواری مافیاز/ قبضہ مافیاز کو سٹے آرڈر جاری کر دے گی اور رنگ روڈ پر اصل نقشے کے مطابق کام روک دیا جائے گا اور عام عوام عدالتوں کے ہاتھوں کھجل خوار ہوتی رھے گی اب اس میں کیا ھے ؟
ایسا تو ہونا ھے ماضی میں بھی ہوتا آیا ھے اور مستقبل میں بھی ہونا ھے ۔ عوام سڑکوں پر ٹریفک حادثات کی صورت میں ذلیل وخوار ہونے کے ساتھ ساتھ مرتی رھے گی اب اس میں کیا ھے ایسا تو ہونا ھے ماضی میں بھی کرپٹ عدلیہ کے ججوں کے ہاتھوں اور پٹواریوں کے ہاتھوں یہ ہؤا ھے اور مستقبل میں بھی ہونا ھے سارا قصور پی ٹی آئی گورنمنٹ پر ڈال دیا جائے گا اب اس میں کیا ھے ایسا تو ہونا ھے اور ججوں کے ہاتھوں ہوتا رھے گا
 
ایسے حرامُزادے طواؤف کے بچے ججز کے واسطے آرڈننس نکال کر سٹے آرڈر ایسے حرامی ججوں کی تشریف میں ڈالنے کی ضرورت ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جو جو بھی ملوث تھااور ہے وہ تو انشااللہ پکڑا ہی جائے گا
مگر جن بھی حرامُزادوں نےُنقشہ بدلا اور عوام کو پچیس ارب روپے کا چونا لگانے کی کوشش کی اور نقشہ بدل کر اپنی زمینوں کی قیمت بڑھانے کیُ حرام زدگی کیُ کیا اب نقشہ دوبارہ بدل کر ان حرام زادوں کا حرامی پنُ روکا گیا ہے یا نہیں یا پچیس ارب کا ٹیکا لگا کر صرف اب صرف انکوائیری کرکے مٹی پاؤ پروگرام ہوگا اور نقشہ نئے حساب سے بنٗ کر پچیس ارب کا ٹیکا بھی لگ جائے گا اور ان حرام زادوں چوروں کی بھی اربوں کھربوں کی دیہاڑیاں بھی لگیں گی عوام کو پچیس ارب کا ٹیکا بھی لگے گا
حکومت کا کوئی نمائندہ بتائے گا

ہر جگہ صرف کاغذی کام ہوا ہے۔۔۔ اور عوام نے بھی لالچ کر کے صرف فائلیں خریدی ہیں پلاٹ تو کسی نے دیکھا نہیں۔۔۔ حکومت تو جو کریگی، وہ کریگی، عوام بھی ان سوسائٹیوں کو پکڑے۔۔۔ یا عدالتوں میں کیسز کرے ۔۔
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
matlab agar message na aata?

aur message denay waalay ku bhi raazi kr dia jaata??

tu satay khairaan??

iska matlab tu PMO aur cabinet main bhi akaila hay.kutay aur kutian rali hui hain